الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی میں آنلائن نہیں تھا، آپ کو انتظار کرنا پڑا اس کیلیے معذرت.
شیخ خضر حیات نے آپ کا مسئلہ حل کر ہی دیا. جزاہ اللہ خیرا
میرا رب اللہ ہے.
سید شاد صاحب اگر آپ یہ کرتے رہتے ہیں تو افادہ عام کیلیے اردو زبان میں آسان فہم انداز میں "موبائل روٹ کرنے کی وجوہات، طریقہ کار اور.فوائد و نقصانات" بیان فرمادیں. جزاک اللہ خیر
میرا رب اللہ ہے.
Settings > apps
میں جاکر ہر app کو کلک کریں اور ایک آپشن کیلیے دیکھیں "move to sd card" اگر موجود ہو تو کلک کریں اس سے اس app کی فائلز میموری کارڈ پر منتقل ہوجائیں گی.
اسی طرح اگر app کو واپس منتقل کرنا ہو تو آپشن ہوگا "move to device" وہ دبانے سے app واپس فون میموری میں منتقل ہوجائے گی.
لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمممم تو اشماریہ صاحب "عوام بیچارے" قرار پائے.... "محقق مقلد" کی نظر میں.
اور یہ بھی خوب رہی کہ آپ نے "دو ٹوک جواب دینے" کے مضمرات سے اپنے "مقلد بھائی" کو آگاہ کردیا یقیناً انہیں آپ کی طرح گول مول جلیبی نما باتیں کرنا چاہییں.
میرا رب اللہ ہے.
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی عمر اثری.
اللہ ان حنفی مقلدوں کے حال پر رحم فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے. آمین
ان حنفی مقلدین مولویوں کا یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے معتقدین کو اہل حق اہل حدیث سے متنفر کرنے کیلیے اس قسم کی اوچھی حرکتیں کرتے رہتے ہیں جن مین دلائل کے بجائے اہل حدیثوں پر کیچڑ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب آپ اطلاعات پر اپنا کرسر لاتے ہیں تو ڈراپ ڈاؤن مینو میں ۸ سے ۱۰ اطلاعات ہی موجود ہوتی ہیں لیکن اسی کے نیچے ایک آپشن موجود ہوتا ہے "تمام اطلاعات دیکھیں (یا شاید دکھائیں)" اس آپشن پر کلک کرنے سے ایک نیا ویب پیج لوڈ ہوگا جس میں ترتیب وار تمام اطلاعات موجود ہونگی...
چلیں یہ تو پتا لگ گیا ہمیں، شکریہ.
لیکن کیا شیخ جیلانی کے متعلق بتانے سے آپ کا یہ مطلب تو نہیں کہ اوپر پوسٹ کردہ باتیں درست ہیں اور مذکورہ افراد واقعتاً ہماری زندگیوں میں اتنا ہی عمل دخل رکھتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب یہ میرے سوال (جو آپ نے میری پوسٹ سے اقتباس لیا ہے) کا جواب نہیں ہے بہرحال جو عبارات آپ عربی میں لکھتے ہیں ان کا ترجمہ بھی لکھا کریں نیز اس سے آپ کی مراد کیسے حاصل ہو رہی ہے وہ بھی لکھا کریں۔
احمقانہ جواب دینے سے گریز کیا کریں، اور جب آنلائن ہو ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب میں نے سورۂ طہ پڑھی تو بھٹی صاحب کی لکھی ہوئی مندرجہ بالا آیت کا سیاق و سباق کچھ اس طرح تھا.
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!
إِنِّي أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى...