• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی کے سچ ہونے کے دلائل: وحی پر یہ اعتراض کیا گیا کہ آپﷺ پر وحی آنے کا کوئی امکان نہیں اور جو بھی آپﷺ نے وحی کے نام پر کہا وہ آپ ﷺ کی اپنی گھڑی ہوئی باتیں تھیں(نعوذ باللہ)۔ یہ الزام و نظریہ بالکل غلط ہے جس کے خلاف بہت سے دلائل موجود ہیں: (۱) نبی اکرم ﷺ پہلے نبی نہ تھے کہ جس پر وحی نازل ہوئی...
  2. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی کی حقیقت: انسانی حواس کے لئے اولا ً اس کی حقیقت کو پانا ممکن نہیں کیونکہ کائنات میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کی حقیقت کا ادراک ہمارے حواس کے بس میں نہیں مگر وہ بلاشبہ موجودہیں۔ہاں انسانی حواس ایک حد تک ان کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ آج جدیدآلات کے ذریعے بغیر کسی تگ ودو کے دنیا کے دوسرے...
  3. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی کی زبان: اللہ تعالی کایہ اصول رہا ہے کہ مخاطب قوم کی زبان میں ہی وحی نازل کی جائے تاکہ قوم وحی الٰہی کو سمجھنے، اس پر ایمان لانے یا نہ لانے کا فیصلہ کر سکے۔ اس لئے جس قوم میں بھی رسول آیا وحی بھی اسی قوم کی زبان میں نازل ہوئی۔ یہی وجہ ہے کہ وحی کبھی عبرانی میں آئی، کبھی سریانی میں اور...
  4. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    نزول وحی کا دارو مدار : نزول وحی کی آمد اور اس کے رک جانے کا سارا دارومداراللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر تھا۔اللہ تعالی چاہتے تو وحی جاری رہتی اور اگر چاہتے تو رک جاتی۔ قرآن کے نزول یا عدم نزول میں آپ کے اختیار کوکوئی دخل نہ تھا۔واقعہ افک میں ایک ماہ وحی کا سلسلہ منقطع رہا۔ آپﷺ اور صحابہ کرام...
  5. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    نزول وحی کے وقت آپ ﷺ کی کیفیت : نزول وحی کے وقت آپ ﷺبکمال ہوش و حواس اور روحانی طور پر نہایت چاق و چوبند اور چوکس ہوا کرتے ۔ حاضرین سوائے چند ظاہری آثار کے اسے محسوس نہ کرپاتے ۔ مثلاً آپ ﷺ کے جسم مبارک کا بھاری ہوجانا، پسینہ بہنا خواہ سردی ہو۔جب وحی آتی تو آپ ﷺ کسی عصبی تکلیف میں مبتلا ہوتے...
  6. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    نزول وحی کی ابتداء : جب آپ کی عمرمبارک چالیس سال ہو گئی تو رمضان دوشنبہ کی اکیسویں شب یعنی لیلۃ القدرمیں اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کونبوت سے سرفراز فرمایا۔ جبریل علیہ السلام قرآن مجید کی چند آیات لے کر آپﷺ کے پاس غار حراء میں تشریف لائے۔ نزول وحی کی پہلی تاریخ یہی ہے پھر بتدریج آپ ﷺکی آخری عمر...
  7. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    ۴۔ طبعی امور: اس میں انسان کی روز مرہ کی بول چال، خوراک، پوشاک اور دوسرے لوگوں سے معاملات وغیرہ آ جاتے ہیں۔ ان امور کا تعلق تمام لوگوں سے یکساں ہے وحی نے یہاں بھی رہنمائی فرمائی۔انسان کھانے پینے میں آزاد ہے لیکن وہ صرف حلال اور پاکیزہ چیز ہی کھا سکتا ہے۔ پھر اسے یہ بھی ہدایت ہے کہ کھانے سے...
  8. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی غیر متلو کی متعدد صورتیں: اس وحی کی تمام تر تشریحات وحی خفی میں نازل ہوئیں۔اس کے دو انداز ہوا کرتے۔ ۱۔جبریل امین کا خود تشریف لانا۔۲۔ آپ ﷺ کو خواب یا الہام کی صورت میں وحی کا ہوجانا۔ جبریل علیہ السلام نزول وحی کے لئے جب حاضر ہوتے تو ان کی درج ذیل تین حالتوں میں کوئی ایک حالت ہوا کرتی۔ ۱۔...
  9. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی غیر متلو کی متعدد صورتیں: اس وحی کی تمام تر تشریحات وحی خفی میں نازل ہوئیں۔اس کے دو انداز ہوا کرتے۔ ۱۔جبریل امین کا خود تشریف لانا۔۲۔ آپ ﷺ کو خواب یا الہام کی صورت میں وحی کا ہوجانا۔ جبریل علیہ السلام نزول وحی کے لئے جب حاضر ہوتے تو ان کی درج ذیل تین حالتوں میں کوئی ایک حالت ہوا کرتی۔ ۱۔...
  10. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    ابلاغ وحی دو انداز سے ہوتا ہے: ۱۔ وہ وحی جو جبریل ِامین نے حروف وحرکات سمیت بغیر کسی کمی و بیشی کے آپ ﷺ کو پہنچائی ۔ جسے آپ ﷺ نے بھی جبریلِ امین سے حاصل کرنے کے بعد من وعن آگے پہنچایا۔اسے وحی متلو کہتے ہیں ۔اس سے مراد قرآن مجید کی وحی ہے کیونکہ اسے تلاوت کیا جاتا ہے۔اسے وحی جلی بھی کہتے ہیں۔ ۲۔...
  11. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    ۔ وحی بذریعہ جبریل امین: یہ وحی جلی کہلاتی ہے جو وحی کی دیگر صورتوں کے مقابلے میں آپ ﷺ پر زیادہ اتری ہے۔بالخصوص قرآن کریم وحی کی اسی صورت میں اور حالت بیداری میں نازل ہوا ہے ۔ نزول وحی کی اس صورت میں رسول یا نبی کو مکمل وجدان اوریقین ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہے ۔سورہ الکوثر کا نزول...
  12. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    ۔: پس پردہ وحی :یہ اللہ تعالیٰ کا اپنے خاص بندوںسے مکالمہ ہوتا ہے {أَومِنْ وَّرَائِ حِجَاب} جیسے سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے پس پردہ اللہ تعالیٰ ہمکلام ہوئے۔ {وَكَلَّمَ اللہُ مُوْسٰى تَكْلِــيْمًا۝۱۶۴ۚ} (النساء: ۱۶۴) اور اللہ تعالی موسی سے ہم کلام ہوئے۔ یا {وَنَادَيْنٰہُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ...
  13. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    عالم خواب میں: یہ وحی کے ابتدائی مراحل تھے جیسا کا حدیث ام المؤمنین میں مذکور ہے: اَوَّلَ مَا بُدِیَ بِالوَحیِ الرُّؤیَا الصَّالِحَۃُ۔ اولاً وحی کی ابتداء رؤیائے صالحہ سے ہوئی۔جو بھی آپﷺ خواب دیکھتے وہ صبح دن کی طرح روشن ہوتا۔ ان سچے خوابوں کو علماء رؤیائے صادقہ کا نام بھی دیتے ہیں۔یا بقول...
  14. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    شرعی وحی کی اقسام: انبیاء ورسل کی طرف وحی کی چند صورتیں ہیں۔جن کی وضاحت قرآن مجید میں یوں کی گئی ہے: {وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ يُّكَلِّمَہُ اللہُ اِلَّا وَحْيًا اَوْ مِنْ وَّرَاۗئِ حِجَابٍ اَوْ يُرْسِلَ رَسُوْلًا فَيُوْحِيَ بِـاِذْنِہٖ مَا يَشَاۗءُ۝۰ۭ اِنَّہٗ عَلِيٌّ حَكِيْمٌ۝۵۱ } (الشوری ...
  15. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    شرعاً وحی کا معنی: وہ وحی جو پیغام الٰہی ہے اس کے لئے قرآن میں دو انداز ہیں۔ ۱۔ ایحاء : مصدری معنی میں ۔ وحی کرنا جیسے: {إنا أوحینا} ’’ہم نے وحی کی‘‘ (مفردات القرآن: وحی)۔ اپنے نبی کو کسی حکم شرعی کے بارے میں آگاہ کرنا۔ ۲۔ وحی : اسم مفعول (المُوحٰی) کے معنی میں۔وہ کلام جو وحی کیا گیا جیسے:{...
  16. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی بمعنی وسوسہ: شیطانی وسوسہ اور برا خیال جو رگوں میں خون کی طرح تیز دوڑے۔ {وَكَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَـيٰطِيْنَ الْاِنْسِ وَالْجِنِّ يُوْحِيْ بَعْضُہُمْ اِلٰى بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُوْرًا۝۰ۭ }(الأنعام :۱۱۲)اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لئے جن و انس کے شیطانوں کو اس...
  17. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    فرشتوں پر وحی کیسے نازل ہوتی ہے؟ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرشتوں پروحی کرنے کا ذکر بھی کیا ہے۔ {اِذْ يُوْحِيْ رَبُّكَ اِلَى الْمَلٰىِٕكَۃِ اَنِّىْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا۔۔} جب تمہارے رب نے فرشتوں کو وحی فرمائی کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تو اہل ایمان کو ذرا ثابت قدم رکھو۔...
  18. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی بمعنی پیغام الٰہی: اللہ تعالی فرشتوں کوکوئی حکم دیں کہ یہ بجالاؤ۔ {اِذْ يُوْحِيْ رَبُّكَ اِلَى الْمَلٰۗىِٕكَۃِ اَنِّىْ مَعَكُمْ} (الانفال: ۱۲) جب اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اطلاع دیتے تھے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔اسی طرح یہ فرمانا: {فَاَوْحٰٓى اِلٰى عَبْدِہٖ مَآ اَوْحٰى} (النجم :۱۰) پھر اپنے بندے...
  19. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی بمعنی فطری الہام : وحی بمعنی فطری الہام : یہ وہ الہام ہے جو اللہ تعالی پاکیزہ روحوں میں ڈالتا ہے جیسے ام موسی علیہ السلام کے دل میں اللہ تعالی نے بات ڈالی: {وَاَوْحَيْنَآ اِلٰٓى اُمِّ مُوْسٰٓى} (القصص:۷ ) ہم نے موسی علیہ السلام کی والدہ کو الہام کیا۔ وحی بمعنی جبلت: شہد کی مکھی کو بھی...
  20. ساجد تاج

    وحی کا معنی و مفہوم

    وحی کا معنی و مفہوم : عربی میں وحی کا معنی لطیف (swift) اشارہ کرنایا مخفی طور پر(secretly) انتہائی سرعت کے ساتھ کسی کو کوئی بات یا پیغام بھیجنا یا دل میں کوئی بات ڈال دینا کے ہیں۔(تاج العروس ۱۰؍۳۸۵) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے سونے وجاگنے کی قید بھی لگائی ہے۔(مجموع فتاوی۱۲؍۳۹۸) امام راغب...
Top