الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد شاہد بھائی حدیث کے متعلق سوالات کو آپ ’’قرآن وحدیث‘‘ کے ذیلی فورم ’’ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات ‘‘ کے تحت پیش کیا کریں اور فقہی سوالات کو ’’ بحث اور مباحثہ ‘‘ کے ذیلی فورم ’’ فقہی سوالات وجوابات ‘‘ کے تحت پیش کیا کریں۔
ابھی آپ کا سوال بحث ومباحثہ کے ذیلی فورم میں منتقل کردیا ہے۔...
اصحابِ رضی اللہ عنہم اجمعین رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین کے مابین محبت واُخوت اور یگانگت
پہلا استدلال :پوری زندگی ان کا باہم مل جل کر رہنا
قارئین کرام! انسان فطرتاً مدنی الطبع ہے اورانسانوں کے ساتھ مل جل کر رہنا، اس کی فطرت میں داخل ہے، اس لئے وہ سامری کی طرح اکیلا...
اصحابِؓ رسولﷺ کا وصف ِجمیل؛ان کا آپس میں محبت کرنا
برادرانِ ملت! دُنیا جانتی ہے کہ حضرت رسول کریمﷺ کے صحابہ کرامؓ دُنیا کے منفرد انسان تھے اور انہیں وہ امتیازات اور خوبیاں حاصل تھیں جو دوسرے گروہوں کو حاصل ہونی محال ہیں، کیونکہ حضرت رسول مقبولﷺنے اپنے زیر سایہ ان کی تربیت کی اور انہیں کتاب و...
رسولِ کریمﷺ کی اوّلین ذمہ داری ؛ تزکیۂ نفوس
حضرت رسولِ کریمﷺ کا فرضِ منصبی یہ تھا کہ وہ لوگوں کو آیاتِ الٰہی پڑھ کر سنائیں اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیں اور ان کا تزکیۂ نفوس کریں ۔چنانچہ قرآن کریم نے اس فریضے کو ان کلمات میں بیان کیا ہے:
چنانچہ اس بات میں ذرّہ برابر شک کی گنجائش نہیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔
ویسے میں آپ کو بیس، پچیس سال والا آدمی سمجھتا تھا۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اور دادا بھی بن گئے۔ابتسامہ
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
جی شاکر بھائی یہ کتاب صبح ان شاء اللہ شامل کردی جائے گی
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء رضا بھائی جان
یہ کتاب شامل کردی گئی ہے۔
Saheeh Salat ul Nabi - English vlm
بھائی جان کتاب مکمل پوسٹ کردی گئی ہے، باقی میں نے اردو مجلس سے کاپی پیسٹنگ کی تھی، ورڈ فائل میرے پاس نہیں ہے۔ آپ محدث فورم سے ہی ورڈ میں کاپی پیسٹ کرکے فائل تیار کرسکتے ہیں۔
کاپی محدث فورم سے ہی کرنی ہے کیونکہ اس میں’ ۃ ‘ وغیرہ کے مسائل کو سیٹ کردیا گیا ہے۔ الحمد للہ
شاہ اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ
اسی طرح مولانا شہید ماہ محرم میں قصہ شہادت حسین کے ذکر کو بھی مذموم و مکروہ قرار دیتے ہیں۔ فرماتے ہیں:
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پوری کتاب پوسٹ ہوچکی ہے۔ والحمد للہ
خلاصۂ ماسبق یا سانحۂ کربلا کےاہم اسباب
اس کا پہلا سبب ، خاندانی رقابت وآویزش تھی جو باپوں سے اولاد میں منتقل ہوئی۔ حضرت حسن نے اپنی صلح جُو طبیعت کی وجہ سے اس کوبڑھایا نہیں بلکہ اپنے عمل سے اس کو ختم فرما دیا۔ جب کہ حضرت حسین نے اس کے برعکس دوسرا راستہ اختیار فرمایاجو بالآخر ان کی مظلومانہ...