الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ "خلفاء معصوم نہ تھے
رہا یہ مسئلہ کہ یزید ، عبدالملک، منصور وغیرہ خلفاء نیک تھے یا بد؟ صالح تھے یا فاجر؟ تو علماء اہل سنت نہ انہیں معصوم سمجھتے ہیں نہ ان کے تمام احکام و اعمال کو عدل و انصاف قرار دیتے ہیں اور نہ ہر بات میں ان کی اطاعت واجب تصور کرتے ہیں۔البتہ اہل سنت والجماعت کا یہ خیال ضرور...
بادشاہوں پر خلیفہ کا اطلاق؟
پس اگر اہل سنت ان بادشاہوں میں سے کسی کو خلیفہ یا امام کہتے ہیں تو اس سے مقصود صرف یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے زمانے میں خودمختار تھا، طاقتور تھا، صاحب سیف تھا۔ عزل ونصب کرتا تھا، اپنے حکام کے اِجراء کی قوت رکھتا تھا۔ حدود شرعی قائم کرتا تھا کفار پر جہاد کرتا تھا۔ یزید کو...
حضرت عبداللہ بن زبیر رض
بلاشبہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے یزید سے اختلاف کیا اور باشندگان مکہ وحجاز نے ان کا ساتھ دیا لیکن یہ واقعہ ہے کہ حضرت عبداللہ نے خلافت کا دعوی یزید کی زندگی میں نہیں کیا بلکہ اس کے مرنے کے بعد کیا۔ یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ شروع شروع میں اختلاف کرنے کےباوجود عبداللہ...
تمہید
علماء اسلام میں کوئی ایک بھی یزید بن معاویہ کو ابو بکر، عمر، عثمان اور علی کی طرح خلفائے راشدین میں سے نہیں سمجھتا۔ حدیث میں آیا ہے کہ:
علماء اہل سنت اس حدیث کے مطابق یزید اور اس جیسے آدمی اور عباسی خلفاء کو محض فرمانروا بادشاہ اور اسی معنی میں خلیفہ خیال کرتے ہیں۔ ان کا یہ خیال بالکل...
ہر وہ پوسٹ جو ایک بار فورم پر اپلوڈ کردی جائے اس میں موجود مسئلہ کا حل انتظامیہ نکال سکتی ہے لیکن جو پوسٹ فورم پہ اپلوڈ ہی نہ ہو بس ایڈیٹر کی حدوں تک رہے، انتظامیہ ایسی پوسٹ پر کوئی مدد نہیں کرسکتی۔
محترم جناب مسلم صاحب۔!
اس تھریڈ میں شروع سے اینڈ تک آپ کی جو پوسٹ موڈریٹ کی گئی ہیں۔ ان کی کاپی آپ کو پی ایم کردی ہے۔ تاکہ آپ بھی دیکھ لیں کہ آپ کی کونسی پوسٹ موڈریٹ کی گئی تھیں ؟ جوابی پوسٹ حذف کرنے والی بات انتظامیہ پر آپ کا غلط گمان ہے۔ انتظامیہ نے ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔
اگر آپ سمجھتے...
احباب اخلاق كى دائره سى باہر نکل چکے ہیں۔ اور جو پوسٹ کی گئی ہیں ان میں بھی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔ وقت ملتے ہی تھریڈ میں موجود قوانین کے خلاف تمام پوسٹ کی کانٹ چھانٹ کی جائے گی۔اس امید پر کہ فورم کے ماحول کو اچھا بنانے میں فریقین ہمارے ساتھ ضرور تعاون کریں گے۔ ان شاء اللہ
جی شاکر بھائی یہ کتاب محدث فورم پر تو پیش کی جارہی ہے۔ باقی رہا ورڈ فائل میں سیٹنگ کا مسئلہ تو اس کےلیے اگر محمد ارسلان بھائی ہمت کرلیں تو اللہ تعالیٰ سے جزاء کے طالب ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ
رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا
غزوۂ قسطنطنیہ کی سپہ سالاری
ایک تاریخی حوالے کی وضاحت
غزوۂ قسطنطنیہ سے متعلق صحیح بخاری کی جو روایت پہلے متعدد مقامات پر زیر بحث آ چکی ہے، جس میں یہ بشارت دی گئی ہے کہ اس غزوے میں شریک ہونے والے افراد مغفور (بخشے ہوئے) ہیں۔ تمام قدیم کتب تواریخ اس امر پر متفق ہیں کہ اس غزوے کے امیر لشکر یزید...
یزید کو رحمۃ اللہ علیہ کہنا نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے
امام غزالی کا فتویٰ
مذکورہ مضمون میں متعدد جگہ امام غزالی کے جس فتویٰ کا ذکر آیا ہے اور اس کی بعض عبارتیں نقل ہوئی ہیں وہ پورا فتویٰ افادۂ عام کی غرض سے ذیل میں مع ترجمہ درج کیا جاتا ہے۔
جہاں تک یزید کو "رحمۃاللہ علیہ" یا "رحمہ اللہ"...
حرف آخر:
ان سوالات کے آخر میں مدیر "رضائے مصطفےٰ" نے لکھا ہے۔
نوٹ:
جواب مختصر، جامع اور مدلل و جلدی ہونا چاہیے"
جواب:
ہم نے موصوف کی خواہش پر اپنے علم و فہم کے مطابق جامع ومدلل جوادے دیے ہیں۔ مدیر موصوف سے متوقع ہیں کہ وہ حزبی تعصب اور جذباتی وابستگی سے بالاتر ہوکر ہماری معروضات پر غور...
سوال نمبر 8:
آپ نے غزوۂ قسطنطنیہ کے حوالے سے یزید کی مغفرت کی جو تصریح کی ہے۔ اس مغفرت سے کیا مراد ہے۔ اور محدثین وشراح بخاری نے اس حدیث سے کیا مراد لیا ہے اور یزید کے متعلق کیا تصریحات فرمائی ہیں اور ابن مہلب (یہ "ابن مہلب" نہیں صرف "مہلب" ہے سائل کو غالباً مغالطہ لگا ہے یا قلم کا سہو ہے۔) کے...
سوال نمبر 7:
آپ کی تحریر کے مطابق اگر یزید مومن ہونے کے باعث رحمۃ اللہ علیہ کا مصداق ہے تو کیا س منطق کے مطابق کسی مومن کہلانے والے زانی، شرابی، چور اور قاتل کو شخصی طور پر رحمۃ اللہ علیہ کہنا درست ہوگا؟"
جواب نمبر7:
رحمۃ اللہ علیہ کا استعمال
یہ سوال بھی سطحیت پر مبنی ہے موصوف نے ذرا بھی...
سوال نمبر 6:
ایک طرف لفظ امام اسے انکار اور صرف حضرت حسین پر اصرار اور دوسری طرف ابن تیمیہ کو نہ صرف امام بلکہ "شیخ الاسلام ابن تیمیہ" تحریر کرنا ابن تیمیہ کی "امام" حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں کون سی فوقیت اور دلیل شرعی پر مبنی ہے؟"
جواب نمبر6:
افسوس ہے کہ اس سلسلے میں مدیر موصوف نے...
سوال نمبر5:
"یزید کے آلہ کار ابن زیاد، شمر، وغیرہم کس حد تک مجرم ہیں اور آپ کے نزدیک ان کا کیا حکم ہے؟"
جواب نمبر5:
یہ لوگ یزید کے آلہ کار نہیں، اہلکار تھے اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے اقدام جو ناخوشگوار صورت حال پیدا ہوگئی تھی اس سے اپنی صوابدید کے مطابق انہوں نے عہدہ برآ ہونے کی کوشش کی۔یہ...
سوال نمبر 4:
جب مسلم بن عقیل کی کوفے میں آمد کی خبر یزید کو پہنچ گئی اور اس نے ابن زیاد کو گورنر مقرر کردیا تو کیا "امام" حسین رضی اللہ عنہ کی آمد اور اس کے گورنر واہل کوفہ کے برتاؤ کی شہادت حسین رضی اللہ عنہ تک یزید کو کوئی اطلاع نہیں پہنچی تھی؟ حالانکہ اس نئی صورت حال کے متعلق یزید کی مسلسل...
سوال نمبر3:
اگر یزید کا قتل اہل بیت میں کوئی ہاتھ نہیں اور یہ سب کچھ ابن زیاد وابن سعد کی کارستانی ہے تو کیا یزید کا یہ فرض نہیں تھا کہ وہ بحکم " كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ" (صحیح بخاری، النکاح، باب المرأۃ راعیۃ فی بیت زوجھا، حدیث:۵۲۰۰) اپنے گورنر سپہ سالا ر وغیرہ کا...
محمد بن الحنفیہ کی طرف سے یزید کی صفائی
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بھائی محمد بن الحنفیہ رحمۃ اللہ علیہ نے ان لوگوں کے سامنے ، جن کے ہاتھ میں "شورش" کی قیادت تھی، یزید کی بیعت توڑ دینے اور اس کے خلاف کسی اقدام میں شرکت کرنے سے نہ صرف انکار کردیا بلکہ یزید پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار...
سوال نمبر 2:
واقعۂ کربلا سے قبل باختلاف روایات، یزید جو کچھ بھی تھا مگر واقعۂ کربلا و واقعۂ حرہ کے بعد بھی کیا وہ ظالم وقاتل اور فاسق وفاجر قرار نہیں پاتا؟ اگر نہیں تو کیوں؟ اتنے عظیم ظالمانہ واقعات کا یزید پر کوئی بوجھ نہیں؟ یہ واقعات اس کا کارنامہ ہیں یا سیاہ نامہ؟
جواب نمبر 2:
واقعۂ...