الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا موجود اسلامی جماعتیں تہتر فرقوں میں سے ہیں؟
سوال: کچھ لوگ کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ جن فرقوں سے دور رہنے کا حکم حذیفہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں دیا گیا وہ سلفی، اخوانی، اور تبلیغی جماعتیں ہی ہیں، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
الحمد للہ:
اس عظیم حدیث میں ہمیں بتلایا گیا ہے کہ ایک...
تفسیر آیت الکرسی - مقرر شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ
لنک
10 batay Allah tala nay Ayat al kursi mai bayaan kiye
Tafseer Aayatul Kursi By Bro Abu Zaid Zameer
Complete Lecture
https://archive.org/details/TafseerAayatulKursiAbuZaidZameer
If Youtube is Ban at Your place Watch Complete...
(لگاتار (نفلی) روزے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے ہمیشہ (نفلی) روزہ رکھا، اس نے نہ تو روزہ رکھا ،اور نہ ہی افطار کیا
(سنن ابن ماجه : 1706)
(کیونکہ یہ خلاف سنت ہے دیکھئے ، صحیح بخاری : 5063) )
امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!
(تصویر کا ایک رخ)
حنفی مقلدین حضرات اپنے امام کے علم و فضل کو بیان کرتے ہوئے انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ حالانکہ میری معلومات کی حد تک آج تک کوئی مقلد صحیح سند کے ساتھ ابوحنیفہ کی علمیت کو ثابت نہیں کر پایا اور صرف خالی باتوں سے ابوحنیفہ کو سب سے بڑا...
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید :
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے بندھن میں جکڑے لوگ اُس کوڑے کے ڈھیر کے سوا کُچھ بھی نہیں جو اپنے وجود کا احساس بڑی شدت سے دلاتا ہے اور اُس کا وجود اثر بھی رکھتا ہے مگر وہ زہنوںاور دلوں کی فضاء کو آلودہ کرنے کے سوا کُچھ نہیںکر سکتا۔
مفتی کی صفات !!!
جوشخص اپنے آپ کوفتوی دینے کا اہل گردانے اس میں کون سی صفات اورخصلتوں کا ہونا واجب ہے ؟
الحمد للہ:
حافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
ابوعبداللہ بن بطہ رحمہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب " الخلع " میں امام احمد رحمہ اللہ تعالی کا قول نقل کیا ہے کہ :
کسی بھی شخص کے لائق...
دنیا میں کوئی بھی چیز نیک اور صالح بیوی سے بہتر نہیں ہے !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :
دنیا متاع (سامان) ہے اور دنیا کے سامانوں میں سے کوئی بھی چیز نیک اور صالح بیوی سے بہتر نہیں ہے
(سنن ابن ماجہ : 1855)
( صحيح الجامع : 3413 ، ، صحيح مسلم : 1467)
عورت ،عورت کا نکاح نہ کرائے، اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرے !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عورت ،عورت کا نکاح نہ کرائے، اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرے
( صحيح الجامع : 7298)
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:
تم ایسی عورت سے نکاح کرو جو اپنے خاوند سے محبت کرنیوالی ہو اور زیادہ بچے جننے والی ہو کیونکہ دوسری امتوں کے مقابلہ میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا
(سنن ابی داود : 2050 السلسلة الصحيحة: 5/498)
مغرب کی اذان کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کا حکم !!!
مغرب کی اذان کے بعد اور جماعت سے پہلے دو رکعتیں پڑھنے کی بہت بڑی اہمیت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا تاکیدی حکم دیا کرتے تھے۔ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بکثرت یہ رکعتیں ادا کرتے تھے۔
1
سیدنا عبد اللہ المزنی کہتے ہیں رسول...