الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو
عورت ہر روپ میں قابل احترام ہے
دنیا میں سب سے بڑی قوت عورت کے آنسو ہیں
عورت اور محبت لازم و ملزوم ہیں
عورت کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ بہت جلد اعتبار کر لیتی ہے
عورت ایک سمندر ہے جس کی گہرائی کو ناپنا مشکل ہے
جس گھر میں عورت کا وجود...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہودی جان بوجھ کر اس امید میں چھینکا کرتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لئے
''يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ'' ( تم پر اللہ کی رحمت ہو)
کہہ دیں ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے:
( يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ)
اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کرے...
والدین کی نا فرمانی پر دنیاوی عذاب !!!
عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات
"(مشکاۃالمصابیح:4945)
عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات
"(مشکاۃالمصابیح:4945)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق کے لئے لڑتا رہے گا اور ان لوگوں پر غالب رہے گا جو ان سے دشمنی کریں گے یہاں تک کہ ان کے آخری لوگ مسیح الدجال سے قتال کریں گے
(سنن أبي داود ، کتاب الجھاد ، 2484)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالی قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا
(سنن أبي داود ، کتاب العلم : 3658)
غیبت ایک خطرناک گناہ !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مجھے معراج کرائی گئی تو میرا گزر ایسے لوگوں پر سے ہوا ، جن کے ناخن تا نبے کے تھے اور وہ ان سے اپنے منہ اور سینے نو چ رہے تھے ، میں نے پوچھا :
جبرئیل! یہ کو ن لوگ ہیں؟ کہا:
یہ وہ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے (غیبت کرتے) اور ان کی بے...
فقہ الحدیث:
1: یہ حدیث دلیل ہے کہ بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت جائز ہے۔ امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (متوفی 311ھ) نے اس حدیث پر بایں الفاظ باب قائم کیا ہے: "باب الرخصۃ فی قراءۃ القرآن و ھو أفضل الذکر علی غیر وضو" بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی اجازت ہے، حالانکہ تلاوتِ قرآن افضل ترین ذکر...
He who commits either a fault or a sin, and then casts it upon an innocent person, lays upon himself the burden of a false charge and a flagrant sin.
QURAN [4:112]
جس نے کوئی خطا یا گناہ کر کے اس کا الزام کسی بے گناہ پر تھوپ دیا اُس نے تو بڑے بہتان اور صریح گناہ کا بار سمیٹ لیا
(سورة...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اگر شروع میں (اللہ کا نام) بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہئے
''بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ''
(اس کی ابتداء و انتہاء دونوں اللہ کے نام سے)''
(سنن أبي داود ، كتاب الأطعمة : 3767)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کئے ہیں ' ان کے دو درجوں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ہے
صحیح بخاری 2790 ، كتاب الجهاد والسير
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ قیامت کے دن کافر کو لایا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا کہ تمہارا کیاخیال ہے کہ اگر زمین بھر کر تمہارے پاس سونا ہو تو کیا سب کو ( اپنی نجات کے لیے ) فدیہ میں دے دو گے ؟ وہ کہے گا کہ ہاں ، تو اس وقت اس سے کہا جائے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی کسی ایسی قوم میں ہو جس میں گناہ کے کام کئے جاتے ہوں اور وہ اسے روکنے پر قدرت (طاقت) رکھتا ہو اور نہ روکے تو اللہ اسے مرنے سے پہلے ضرور کسی نہ کسی عذاب میں مبتلا کردیتا ہے
(سنن أبي داود ،كتاب الملاحم : 4339)
اﷲ اکبر آسٹریلیا میں کس تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے ویڈیو دیکھیں!!!
سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسلام کو قبول کرنے والوں کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے جو عیش وعشرت چھوڑ کر اسلام میں ایسے داخل ہوئے کہ ہم بھی شرمندہ رہ جائیں
ٓٓ
اصل ماڈرن تو یہ لوگ ہیں جنھیں اسلام کی ہر چیز سے محبت ہے اﷲ...