• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ام حماد

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    میرا اصل نام تو ڈپٹی نذیر احمد کے معروف ناول مراۃ العروس کی سگھڑ بیوی کے نام پر رکھا گیا تھا حالانکہ میرے والدین میں سے دونوں میں کوئی بھی اتنا پڑھا لکھا نہیں تھا نہ تو دینی تعلیم اور نہ ہی دنیاوی تعلیم لیکن شادی کے بعد ام حماد کے نام سے ہی معروف ہوں یا پھر میرا قلمی نام جس سے میں اخبارات اور...
  2. ام حماد

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    سب سے پہلے تو یہ کہ میں ان جملوں کی مستحق نہیں ہوں ایک عام سی مسلمان ہوں البتہ میری خوش قسمتی کہ اللہ تعالی نے میرے لیے جسے چنا وہ ایک موحد عالم ہے اس پر مجھے فخر ہے الحمدللہ رب العالمین
  3. ام حماد

    دعاؤں کی التماس ہے

    میرے ابی جی ایک عام سے انسان تھے لیکن میرے لیے ایک باپ تھے محبت کرنے والے پچھلے چند ماہ سے طبیعت خراب تھی لیکن کبھی نہیں کہتے تھے کہ ام حماد کو بلا لو جمعہ والے دن پہلی مرتبہ انہوں نے کہا کہ اسے بلا لو اور میں بہت دور تھی اور یہ جمعہ کی تیاری میں مشغول تھے اور کہنے لگے کہ جمعہ کے فوری بعد چلیں...
  4. ام حماد

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    مجھے انہوں نے ابھی بتایا ہے تو میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو اور نہ ہی میرا کوئی ایسا پس منظر ہے لیکن میں اس چاہتی ہوں کہ میری بہنیں اس فورم پر دوبارہ آئیں اور میرے چند سوالات کے جوابات دینے سے وہ دوبارہ آ جاتی ہیں تو سو بسم اللہ
  5. ام حماد

    بیٹھک

    ہائے بیٹیاں کتنی بڑی نعمت ہوتی ہیں جن کے پاس نہیں ہیں ان سے قدر پوچھیں میرے شوہر کہتے ہیں کہ میرا تو اب ارادہ ہے کہ ایدھی جا کر وہاں سے تین بیٹیاں لاوں گا تاکہ ہمارے گھر میں بھی رونق ہو اور رحمتیں اور برکات ہوں ۔ کیا نبوی بشارت صرف اپنی بیٹیوں سے متعلق ہے یا اس طرح گود لے کر پرورش کی جائے تو...
  6. ام حماد

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    پلیز مجھے اس موضوع سے باہر نکال دیں اگر ممکن ہو تو
  7. ام حماد

    بیٹھک

    بالکل بہنا اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور توفیق مزید سے نوازے آمین
  8. ام حماد

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا فی الدنیا و الاخرہ
  9. ام حماد

    بیٹھک

    شکریہ بھائی میرے لیے بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ورنہ میرا آنا جانا لگا رہتا علاج مسنون ہے اور شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے تمام بہنوں اور بھائیوں سے دعا کی التماس ہے بالخصوص وہ بہنیں اور بھائی جو حرمین شریفین میں رہتے ہیں میں ابو حماد سے کہہ بھی رہی ہوں کہ مجھے ایک مرتبہ وہاں لے چلیں...
  10. ام حماد

    تجویز دعوت طعام

    بچیوں کے جس مدرسے میں یہ اجلاس ہوا ان شاء اللہ زندگی رہی تو ضرور دیکھوں گی بالخصوص جب سے بچیوں کی تلاوت کا سنا تو شوق اور بڑھ گیا
  11. ام حماد

    تجویز دعوت طعام

    فاول پلے ہوا ہے جب تک خواتین ساتھ نہیں دیں گی دعوت کا کام مکمل نہیں ہو سکتا
  12. ام حماد

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    الحمدللہ اآپ تمام بہنوں اور بھائیوں کی دعاوں سے میری طبیعت میں کافی بہتری ہے اتنا تو میں جانتی ہوں کہ جو مشینری اللہ تعالی نے تخلیق کی ہے وہ کیفیت تو اب نہیں مل سکتی لیکن وہ اللہ تعالی قادر مطلق ہے شفائے کاملہ و عاجلہ اس کے اختیار میں ہے لہذا یا اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما
  13. ام حماد

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    آج بہت دنوں بعد آنا ہوا کہ بیٹھا ہی نہیں جاتا لیکن اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
  14. ام حماد

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    آج اتنے بعد آنا ہو ا اتنی دعائیں اگر میرے ساتھ ہوں گی تو شفا کیوں نہیں ملے گی آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ بس ایک التماس ہے کہ جب بھی دعا کریں نہ صرف میرے لیے بلکہ جتنے بھی بیمار ہیں ان سب کے لیے دعائے شفا ضرور کریں
  15. ام حماد

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    میری ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید تکلیف ہے علاج تو ہو ہی رہا ہے لیکن میرا ایمان ہے دوائی بھی اللہ تعالی کے حکم سے ہی اثر کرتی ہے آپ تمام بہن بھائیوں سے شفا کے لیے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے دعاگو و دعاگو ام حماد
  16. ام حماد

    بیٹھک

    آپ کا تعلق اگر پاکستان سے ہے تو پھر آپ کی آمد پر ایک دعوت آپ کی پکی ہے میری طرف سے ورنہ میری دعائیں تو آپ کے ساتھ ہیں ہی مجھے یہ خوشی ہے کہ اب میں اکیلی نہیں ہوں گی بلکہ میری بہن بھی میرے ساتھ ہو گی ان شاء اللہ اللہ آپ کو اپنی امان و عافیت میں رکھے اور بہت سی خوشیاں امن و سلامتی کے ساتھ عطا...
  17. ام حماد

    بیٹھک

    بہنا جی جتنا آپ دین کے بارے میں جانتی ہیں میں تو اس کا عشر عشیر بھی نہیں جانتی کیونکہ میرا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جہاں دین خرافات، بدعات،خوابوں اور من مانی تعبیرات وتشریحات کا مجموعہ ہوا کرتا ہے لہذا پلیز یہ بات آپ اپنے علم کے مطابق تو لکھ سکتی ہیں کہ ان بھائی کی حسن نیت پر شک نہ کیا جائے...
  18. ام حماد

    بیٹھک

    نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں مجھے اگر کسی کی کوئی بات بری لگتی تو میں انہیں ان باکس میں تنبیہ کر دیا کرتی ہوں اور جہاں تک بات ہے خواتین کے انٹرویو حذف کرنے کی تو میں نے تجویز نہیں دی بلکہ جملہ معترضہ کے طور پر کہا ہے کہ اگر فورم انتظامیہ کو کوئی حرج محسوس ہوتا ہے تو ضرور کردیں وگرنہ میری ذاتی...
  19. ام حماد

    بیٹھک

    ان شاء اللہ
  20. ام حماد

    بیٹھک

    نعیم بھائی یہ نتیجہ ہم دونوں کا ہی ہے اورعملی نتیجہ یہ ہے کہ تمام بہنیں غائب ہو گئی ہیں اگر آتی بھی ہیں تو صرف خواتین اور اطفال کے زمرہ میں تو ان شاء اللہ تمام بہنیں واپس آئیں گی اور اسی طرح شرعی حدود و قیود کے ساتھ دین کی نشر واشاعت میں اپنا حصہ ڈالیں گی ۔ خواتین کے انٹرویوز حذف کر دیں لیکن...
Top