الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے یہاں اِس فارم پر ایک صاحب نے کہا تھا کہ فارم پر خوارج و تکفیر کے موضوع پر بات کرنا منع ہے۔ لیکن معلوم نہیں یہ حضرت بار بار اِس موضوع پر کیوں مراسلے نقل کر رہے ہیں۔ اِن حضرت کو روکا جائے نہیں تو ہم بھی کچھ نا کچھ کریں گے۔
یہ لنک میں نے دیکھا ہے۔ لیکن اُس آرٹیکل پر علماء سوال اُٹھا رہے ہیں کہ اُن کو اُس کی سمجھ نہیں آئی۔ تو مجھے کیسے اُس کی سمجھ آئی ہو گی؟ آپ یہاں پر آسان الفاظ میں بتا دیں۔
ایمان کی تعریف کیا ہے؟
اگر ایمان کی تعریف یہ ہے۔ ایمان دل سے یقین زبان سے اقرار اور اعضاء کےعمل سے اظہار کا مجموعہ ہے۔
تو اُس حدیث کا کیا مطلب ہے۔ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جس شخص نے سچے دل سے کلمہ پڑھا وہ گا اللہ تعالٰی اُس کو کبھی نا کبھی ضرور جنت میں داخل کرئے گا؟
اگر کسی شخص یا گروہ میں خوارج کی کچھ نشانیاں پائی جائے تو کیا اُس شخص یا گروہ کو خوارج کہا جا سکتا ہے۔ مثلا قران خوبصورت آواز میں پڑھنا شلوار ٹھنوں سے اونچی رکھنا کم عمر ہونا یا سر منڈوانا وغیرہ
اِس بارے میں اہلِ سنت علماء کا کیا موقف ہے؟
نیز خوارج کی کوئی ایسی نشانی بھی بتا دیجیے جو خوارج کے...
چین و عرب ہمارا ، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم ، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
مغرب...
ہو سکتا ہے کہ مصنف نے غلطی سے ایسا کیا ہو یا پھر کتاب کی چھپائی میں کوئی غلطی ہو گی ہو۔ لیکن اگر واقعی اِس نے جان بوجہ کر ایسا کیا ہے تو اِس کا یہ عمل یہودیوں اور نصرانیوں والا عمل ہے۔
فساد اور خون ریزی سعودی حکومت کے طرف سے بلائے گئے صلیبی فرانسی جیش کے ایک گروہ اور دوسرے گروہوں نے کی تھی ۔ جھیمان بن محمد کے ساتھیوں نے صرف کعبہ کا کنٹرول کیا تھا۔