الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث کا مطلب ہمارے فہم کے مطابق یہ ہے:
جس طرح تیر کمان سے نکل کر اُس سے جدا تو ہو جاتا ہے لیکن تیر کی نسبت ہمیشہ کمان کے ساتھ ہی رہتی ہے۔
اسی طرح خوارج بھی دین میں غلو کر کے اسلام سے بہت دور چلا جاتا ہے۔ لیکن نسبت اُس کی اسلام کے ساتھ ہی رہتی ہے۔ اِس لیے اُس...
خوارج کو کافر کہنا درست نہیں ہے۔ اِس بارے میں علیؓ سے بھی پوچھا گیا تھا ۔ تو اُنھوں نے اِس بات کا انکار کر دیا تھا۔ اِس لیے خوارج کو کافر نہیں کہنا چاہیے۔
دوسری بات یہ ہے کہ مسلمانوں کے 73 فرقوں میں سے صرف 1 فرقہ جنت میں جائے گا اور اُس کا نام اہل سنت والجماعت ہے یعنی سنت پر عمل کرنے والے اور...
حضرت آپ کے اِس جملے پر ہم بہت سخت الفاظ استعمال کر سکتے تھے۔ لیکن اِس لیے استعمال نہیں کیے کہ کہیں آپ کو دکھ نہ ہو۔ صرف اتنا بتا دیجیے کہ صحابہؓ کیا یہ عمل کیسا تھا کہ وہ بلالؓ کو بلال حبشیؓ اور صحیبؓ کو صحیب رومی ؓ کہہ کر پکارتے تھے؟
ہم نے اپنے نام کے ساتھ ہندی صرف اِس لیے لگایا ہے تاکہ دوسرے لوگوں کو یہ معلوم ہو سکے کے ہماری نسبت ہندوستان سے ہے۔ اور ایسا کرنی شرعی طور پر بھی جائز ہے۔ اور آپ کو ایسا گمان نہیں کرنا چاہیے کہ ہمارا وطن پاکستان ہے۔
سبحان اللہ
سن کر بہت خوشی ہوئی ۔
آپ اُن کو یہ بھی کہہ دیجیے گا کہ یہ سب چیزیں تو ہم بھی یہاں کر سکتے ہیں الا کہ کچھ علاقوں میں گائے کاٹنے کی اجازت نہیں ۔ وہ تو آپ کے ہاں بھی ایک مدت تک نہیں تھی ہم نے پاکستانی اخبار میں پڑھا تھا۔
اور آپ اُن کو مزید یہ بھی بتا دیجیے گا کہ جس طرح آپ کے ہاں ہولی اور...
منا ظرہ کرنا علماء کا کام ہے۔ مجھے ایسا کوئی شوق نہیں۔
تقسیم کے بعد علماء اور مساجد کے نمازیوں کے تعداد ویسے نہ رہی جیسے پہلے تھی۔ اپنے بڑوں سے سنا تھا کہ وہ کسی ایسے زمین کی طرف نکل گئے تھے جہاں وہ آذادی سے اپنی زندگی دین کے اصولوں کے مطابق گزارنے کہ خواہشمند تھے۔ اب معلوم نہیں اُن کا کیا حال...
اِس کے دو جوابات ہیں۔
اگر کسی محب وطن سے پوچھے تو وہ یہ کھے گا کہ دار الاسلام ہے۔ چاہے وہ کوئی علامۃ ہی کیوں نہ ہو۔ اور اگر کسی ایسے شخص سے پوچھیں گے جو حب الوطنی کو مذہب پر مقدم نہ رکھتا ہو تو وہ یہ کہے گا کہ دار الکفر ہے۔
یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے۔ ہم نے اپنے سکول میں پڑھا تھا کہ Madina is the first Islamic State of the World اب ظاہر ہے ملک کا نام دولۃالاسلامیہ ہی تھا۔ کیوں کہ اسلامی ریاست کا اُردو ترجمہ دولۃ الاسلامیہ ہی ہوتا ہے۔ ویسے یہ لفظ حدیث میں کھیں بھی نہیں آیا۔ اِس ملک کے لیے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ حدیث...
علم تو بہت ہے لوگوں میں لیکن عمل نہیں ہے۔ جتنا علم آپ کے پاس ہے اگر آپ اُس پر ہی اچھے طریقہ سے عمل کریں تو مسائل کافی حد تک ٹھیک ہو سکتے ہیں۔
لوگوں کا مسلہ یہ ہے کہ وہ پڑھ تو بہت لیتے ہیں لیکن جو پڑھا ہوتا ہے اُس پر عمل نہیں کرتے۔ پھر کہتے ہیں مسائل کیسے حل ہوں گے۔ علم حاصل کرنے سے مسائل خود...