الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ ارسلان بھائی آپ نے توجہ دلا دی
11/12/2012 ٹائم 3:28 شام
کسی دیوبندی نے پیج ہائیک کرلیا ہے۔ اور تین سال سے کی گئی محنت کو ڈیل کردیا ہے۔ اللہ اس کو جزائے خیر دے۔ کوشش کرتے ہیں کہ ریکور ہوجائے۔
میرے نام کی جگہ پہ یہ نام لکھ دیا ہے
Nisbah Deoband
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین خضر بھائی
رشید بھائی سے یہ مسٹیک ہوئی ہے اور اس مسٹیک کی وجہ یہ ہے کہ حال ہی میں دوکتب ایک اربعین ثنائی کے نام سے اور ایک اربعین ابراہیمی کے نام سے اپلوڈ ہوئی ہیں۔ نام کے فرق کے ساتھ تبصرہ دونوں پہ ایک ہی کوٹ کیا گیا ہے۔ اس لیے اس تبصرہ میں رشید بھائی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا بالاکوٹی بھائی۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ جامعہ کا نام لے کر آپ نے تو مادر علمی کی یاد تازہ کرادی۔ امید ہے کہ ہمارے بیچ تعلیم وتعلم کا یہ سلسلہ بہت اچھا ثابت ہوگا۔ قوی امید ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے چند گھنٹے ہمارے ساتھ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر پڑھ کر۔ اور اس خوشی میں آپ رب کا شکریہ اداء کریں اور ہماری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
چالیس (۴۰) مسائل جو صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں
بہت سے مسائل میں سے صرف چالیس (۴۰) ایسے مسائل پیشِ خدمت ہیں ، جو ہمارے علم کے مطابق صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں:
1: صحیح بخاری میں مسند متصل مرفوع احادیث کی دو قسمیں ہیں:
2:صحیح مسلم میں مسند متصل مرفوع احادیث کی دو قسمیں ہیں:
3:نویں صدی...
ان کے علاوہ اور بھی بہت سے حوالے ہیں جو میں نے قصداً چھوڑ دیئے ہیں یا مجھ سے رہ گئے ہیں اور یہ تمام علماء آٹھویں صدی ہجری یا اس سے پہلے گزرے ہیں اور ان سب کا متفقہ طور پر اجماع کو حجت قرار دینا اور اجماع سے استدلال کرنا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یہی سبیل المومنین ہے اور اور اسےکسی حال میں بھی...
اس مضمون میں جن اہلِ حدیث و غیر اہلِ حدیث علماء کے حوالے پیش کیے گئے ہیں ، اُن کے نام مع وفیات و علی الترتیب الہجائی درج ذیل ہیں اور ہر نام کے سامنے فقرہ نمبر لکھ دیا گیا ہے:
60- ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن محمدبن عمر بن رُشید الفہری (متوفی ۷۲۱ھ) نے فرمایا:
61۔ حافظ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ ( متوفی ۷۴۸ھ) نے امام سفیان بن عیینہ کے بارے میں فرمایا:
ان مذکورہ حوالوں کے بارے میں اور بھی بہت سے حوالے ہیں۔ مثلاً
وغیر ذلک۔ ( مثلاً دیکھیئے فقرہ:۹)...
56۔ امام ابو عمراحمد بن عبد اللہ بن ابی عیسیٰ لُب بن یحییٰ المعافری الاندلسی الطلمنکی الاثری رحمہ اللہ ( متوفی ۴۲۹ھ) نے فرمایا:
ثابت ہوا کہ امام طلمنکی رحمہ اللہ اجماع کے قائل تھے اور معیتِ باری تعالیٰ سے مراد کوئی علیحدہ صفت نہیں بلکہ اللہ کا علم و قدرت مراد لیتے تھے اور یہی حق ہے۔
57۔...
51۔ الشیخ الصدوق ابو الفضل محمد بن طاہر المقدسی رحمہ اللہ ( متوفی ۵۰۷ھ) نے فرمایا:
52۔ حافط ابوعمرو عثمان بن عبد الرحمٰن بن عثمان بن موسیٰ الشہرزوری الشافعی ( متوفی ۶۴۳ھ) نے اُمت کے تلقی بالقبول کی وجہ سے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کو قطعی و یقینی طور پر صحیح قرار دیا اور فرمایا...
45۔ محمد بن احمد بن ابی بکر القرطبی رحمہ اللہ ( متوفی ۶۷۱ھ) بھی اجماع کو حجت سمجھتے تھے۔ دیکھیئے یہی مضمون (فقرہ:۱)
46۔ ابراہیم بن موسیٰ الشاطبی رحمہ اللہ ( متوفی ۷۹۰ھ) نے بھی اجماع کو حجت قرار دیا ہے۔ (دیکھیئے فقرہ:۱)
47۔ حنفی فقیہ ابو اللیث نصر بن محمد السمرقندی رحمہ اللہ (متوفی...
42۔ علامہ امام العربیہ ابو جعفر احمد بن محمد بن اسماعیل النحوی النھاس رحمہ اللہ ( متوفی ۳۳۸ھ) نے اپنی کتابوں مثلاً معانی القرآن اور الناسخ والمنسوخ میں کئی مقامات پر اجماع سے استدلال کیا اور فرمایا: اس پر اجماع ہے کہ جو شخص نما ز میں دعائے استفتا ح ’’سبحانک اللھم‘‘ نہ پڑھے تو اس کی نماز جائز ہے۔...
38۔ مشہور ثقہ محدث ابو بکر احمد بن الحسین بن علی البیہقی رحمہ اللہ ( متوفی ۴۵۸ھ) نے کئی مقامات پر اجماع سے استدلال کیا، مثلاً فرمایا:
تنبیہ:
اس بارے میں شیخ البانی کا موقف ( اجماع کے معارض ہونے کی وجہ سے) باطل ومردود ہے اور عقل مند کے لیے اتنا اشارہ ہی کافی ہے۔
اجماع کے سلسلے میں امام بیہقی...
35۔ امام ابو بکر محمد بن ابراہیم بن المنذر النیسابوری رحمہ اللہ ( متوفی ۳۱۸ھ) نے اپنی کتابوں مثلاً الاوسط وغیرہ میں بار بار اجماع سے استدلال کیا ہے، بلکہ اجماع کے موضوع پر مستقل ایک کتاب’’ الاجماع‘‘ لکھی ہے۔
ابن المنذر نے فرمایا:
اور فرمایا:
تفصیل کے لیے پوری کتاب کا مطالعہ مفید ہے اور بعض...
32۔ حافظ ابو بکر احمد بن عمر و بن عبد الخالق البزار رحمہ اللہ ( متوفی ۲۹۲ھ) نے اپنے علم کے مطابق عبد الرحمٰن بن زید بن اسلم کے بارے میں فرمایا:
33۔ امام ابو عبد اللہ محمد بن نصر المروزی الفقیہ رحمہ اللہ ( متوفی ۲۹۴ھ) نے اس بات پر اجماع نقل کیا کہ شرابی اگر شراب پینے کے بعد مسئلہ پوچھے کہ...