• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    30۔ امام ابو محمد اسحاق بن ابراہیم بن مخلد الحنظلی المروزی عرف اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ (متوفی ۲۳۸ھ) نے فرمایا: امام اسحاق بن راہویہ نے تکفیر کے کئی مسائل پر اجماع نقل فرمایاہے۔(دیکھیئے تعظیم قدر الصلوٰۃ للمروزی ۲؍۹۳۰فقرہ:۹۹۱) 31۔ امام ابوعوانہ یعقوب ابن اسحاق بن ابراہیم الاسفر ائینی...
  2. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    25۔ امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب بن علی بن سنان بن بحرین دینار النسائی رحمہ اللہ ( متوفی ۳۰۳ھ) اجماع کو حجت سمجھتے تھے۔ دیکھیئے فقرہ نمبر۶ 26۔ امام ابو احمد عبد اللہ بن عدی الجرحانی رحمہ اللہ (متوفی ۳۶۵ھ) نے ایک کذاب راوی ابو داود سلیمان بن عمرو بن عبد اللہ بن وھب النخعی الکوفی کے بارے...
  3. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    18۔ مشہور ثقہ زاہد ابو نصر بشر بن الحارث بن عبد الرحمٰن بن عطا ء بن ہلال المروزی البغدادی رحمہ اللہ ( متوفی ۲۲۷ھ) نے فرمایا: ثابت ہوا کہ امام بشر الحافی رحمہ اللہ اجماع کو حجت سمجھتے تھے۔ 19۔امام عبد اللہ محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ بھی اجماع کے قائل تھے۔ دیکھیئے فقرہ نمبر۹ 20۔...
  4. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    17۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے سورۃ الانفال اور سورۃ التوبہ کے بارے میں پوچھا گیا: کیا ان دونوں کے درمیان بسم اللہ احمٰن الرحیم سے فصل ( جدائی ) کرنا چاہیئے؟ انھوں نے فرمایا: ثابت ہوا کہ امام احمد رحمہ اللہ اجماع کو حجت سمجھتے تھے بلکہ انھوں نے اجتہادی غلطی سے ایک اختلا فی مسئلے (قراءت خلف...
  5. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    15۔ مدینہ طیبہ کے امام ابو عبداللہ مالک بن انس بن مالک بن ابی عامر بن عمر الاصجی الفقیہ المحدّث رحمہ اللہ ( متوفی ۱۷۹ھ) نے اپنی مشہور کتاب موطأامام مالک میں کئی مقامات پر اجماع سے استدلال کیا ، مثلاً امام مالک نے فرمایا: اور فرمایا: تنبیہ بلیغ: ایک روایت میں آیا ہے کہ تین مساجد کے علاوہ...
  6. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    13۔ سعید بن جمہان (صدوق حسن الحدیث تابعی ) رحمہ اللہ نے سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے کہا : سلطان (حکمران) لوگوں پر ظلم کرتا ہے اور یہ کرتا ہے اور وہ کرتا ہے ؟ تو سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ٰ رضی اللہ عنہ ان کا ہاتھ زور سے جھٹک کر فرمایا: اس حدیث میں سواد اعظم سے مراد مسلمانوں کا...
  7. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    10۔ سیدنا الحارث الاشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اجماع شرعی حجت ہے۔ 11۔ ایک حدیث میں آیا ہے کہ تین آدمیوں کا قتل جائز ہے: (۱) قاتل (۲) شادی شدہ زانی (۳) اور ’’والتارک لدینہ المفارق للجماعة ‘‘ (صحیح مسلم :۱۶۷۶ترقیم دارالسلام:۴۳۷۵واللفظ لہ...
  8. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    9۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے اس آیت کی تشریح میں ابو حیان محمد بن یوسف الاندلسی(متوفی ۷۴۵ھ) نے کہا: امام بخاری نے آیتِ مذکورہ کے بعد لکھا ہے : کرمانی نے کہا:
  9. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    7- ایک حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین خصلتوں میں مسلم کا دل کبھی خیانت نہیں کرتا: امام ابو عبد اللہ محمد بن ادرلس الشافعی رحمہ اللہ نے اس مفہوم کی حدیث کی تشریح میں فرمایا: 8۔ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایاکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو خطبہ دیتے ہوئے...
  10. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    6- سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس روایت کی سند درج ذیل ہے: ’’ حدثنا ابوبکر : حدثنا عاصم عن زربن حبیش عن عبد اللہ بن مسعود ‘‘ اس سند کے راویوں کا مختصر تذکرہ درج ذیل ہے: اس روایت کی دوسری سندیں بھی ہیں اور ان میں سے دو سندوں کو خطیب بغدادی نےاجماع والے باب میں ذکر کیا ہے۔...
  11. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    5- سیدنا ابومسعود عقبہ بن عمرو الانصاری رضی اللہ عنہ نے ایک تابعی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اس روایت کی سند درج ذیل ہے: ’’ حدثنا سعید بن منصور : حدثنا أبومعاویہ قال: ثنا أبو إسحاق الشیبانی عن یسیر بن عمروعن أبی مسعود الأنصاری ......‘‘ اس موقوف روایت کے راویوں کا مختصر و جامع تذکرہ درج ذیل...
  12. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    4- ثقہ جلیل القدر تابعی امام شریح بن الحارث القاضی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ (سیدنا) عمر بن الخطاب نے ان کی طرف لکھ کر (حکم) بھیجا: اس روایت کی سند درج ذیل ہے: ’’حدثنا علی بن مسھر عن الشیبانی عن الشعبی عن شریح .......‘‘ راویوں کی تحقیق درج ذیل ہے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری اور خلفائے...
  13. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    3- سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس حدیث کی سند درج ذیل ہے : اس حدیث کی سند حسن لذاتہ وصحیح لغیرہ ہےاور راویوں کا مختصر تذکرہ درج ذیل ہے: 1: عبد اللہ بن احمد بن حنبل رحمہ اللہ (متوفی ۲۹۰ھ) ثقة (تقریب التہذیب :۳۲۰۵) 2: محمد بن ابی بکر بن علی بن...
  14. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    تنبیہ: محمد بن احمد بن حماد الدولابی نے اپنی سند کے ساتھ عباس بن عبد العظیم سے نقل کیا ہے کہ انھوں نے (امام) عبد الرزاق کے بارے میں فرمایا: یہ روایت عباس بن عبد العظیم سے ثابت ہی نہیں ، کیونکہ اس کا راوی دولابی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے اور جدید دور کے بعض طالب علموں کا اس کی توثیق ثابت...
  15. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    2- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس حدیث کی سند درج ذیل ہے : اب اس سند کے راویوں کی توثیق پیشِ خدمت ہے: 1: ابوبکر محمد بن احمد بن بالویہ الجلاب النیسابوری (متوفی ۳۴۰ھ) انھیں حاکم نے ثقہ کہا ہے۔ (المستدرک۱؍۵۳ح۱۷۳) حاکم اور ذہبی دونوں نے ابن بالویہ کی بیان کردہ حدیث کو صحیح کہا...
  16. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    1۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اس آیت کی تفسیر میں ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابی بکر فرح القرطبی (متوفی۶۷۱ھ) نے فرمایا: ابو اسحٰق ابراہیم بن موسیٰ بن محمد الشاطبی (متوفی ۷۹۰ھ) نے لکھا ہے: برہان الدین ابراہیم بن عمر البقاعی (متوفی ۸۸۵ھ) نے اس آیت کی تشریح و تفسیر میں لکھا : حنفی فقیہ ابو...
  17. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    اجماع كی اقسام اجماع کی تین اقسام ہیں: 1: جو نصِ صریح سے ثابت ہو، مثلاً رسول اللہ ﷺ آخری نبی ہیں۔ 2: جو نص سے استنباط ہو، مثلاً ضعیف راوی کی منفرد روایت ضعیف و غیر مقبول ہے۔ 3: جو علماء کے اجتہاد سے ثابت ہو ، مثلاً: یہ تینوں اقسام حجت ہیں اور اس تمہید کے بعد اجماعِ اُمت کے حجت ہونے کے بعض...
  18. کلیم حیدر

    اجماعِ اُمت حجت ہے

    اجماعِ اُمت حجت ہے شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ الحمد للّٰه ربّ العالمین والصّلٰوۃ والسّلام علٰی خاتم الأ نبیاء والمرسلین ورضی اللہ عن أزواجہ وذریتہ وأصحابہ وآلہ أجمعین ورحمۃ اللہ علٰی من تبعھم باحسان الٰی یوم الدین: من ثقات التابعین وأتباع التابعین والمحدّثین وھم السلف الصالحین۔ ونعوذ باللّٰہ...
  19. کلیم حیدر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ The Seal of Prophet hood
Top