• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    3. انبیاء علیہم السلام سے شرک کا صدور ناممکن ہے، وہ اس سے پاک ہیں، لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ نے شرک کی قباحت و برائی کوبیان کرنے اور اُمتیوں کو سمجھانے کے لیے اٹھارہ انبیا وورُسل علیہم السلام کاذکر کرکے فرمایا: جناب غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب رقم طراز ہیں:
  2. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    2. جیسا کہ ایک اور مقام پر اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ا. اس آیت ِکریمہ میں بھی مخاطب مسلمان ہیں۔ جسٹس (ر) پیرکرم شاہ ازہری بھیروی راقم ہیں: ب. امام ابن عبدالبر فرماتے ہیں: ج. کیا ان اصحاب کے نزدیک وثن کی عبادت بھی شرکِ اکبر نہیں ہے؟ د. کیامسلمانوں کو ایسی چیز سے بچنے کا...
  3. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    اُمت ِمسلمہ میں بھی شرک پایا جاتا ہے! سوال یہ ہے کہ کیا کوئی مسلمان’’اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو واجب الوجود یا اس کی کسی صفت کو قدیم اور مستقل بالذات مان سکتا ہے یا اس کو عبادت کا مستحق قرار دے سکتا ہے یا نہیں؟‘‘ اگر کوئی مسلمان ایسا کرسکتا ہے تو اس اُمت میں شرک بھی پایا جاسکتا ہے اور یہ...
  4. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    مشرکین مکہ تقربِ الٰہی اور سفارش کے لئے دوسروں کو شریک کرتے تھے! مشرکین عرب اپنے معبودوں کی پرستش اس لیے کرتے تھے کہ ان کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہوجائے یا اللہ تعالیٰ کے ہاں یہ ہماری سفارش کریں، ان کو مستحق عبادت سمجھ کر ان کی پوجا نہیں کرتے تھے، کیونکہ سفارشی مستقل نہیں ہوتابلکہ غیر مستقل ہی...
  5. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    اللہ تعالیٰ ہی آسمان وزمین اور پوری کائنات کا خالق ہے! 1. اِرشاد باری تعالیٰ ہے : 2. اِرشادِ باری تعالیٰ ہے: 3. ایک اور مقام پر فرمایا: 4. فرمایا: نعیم الدین مراد آبادی بریلوی اس آیت ِکریمہ کے تحت رقم طراز ہیں: 5. فرمایا: 6. فرمایا: مشرکینِ عرب اپنے معبودانِ باطلہ کو اللہ تعالیٰ...
  6. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    اس مذموم کاروبار کو رواج دینے اور سند ِجواز بخشنے کے لیے بعض مفکرین کی طرف سے یہ دعویٰ بھی کیا جانے لگا ہے کہ شرک تو ہمیشہ کے لیے نابود ہوچکا ہے۔ اب اس اُمت میں شرک نہیں پایا جاسکتا اور کوئی مسلمان مشرک نہیں ہوسکتا اور ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصداق، عوام کو مغالطہ دیتے ہوئے اب یہ بھی کہا جانے...
  7. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ایمان و توحید ہے اور بلاشبہ اسے تعلیماتِ اِسلامیہ میں اَساس اور مرکز و محور کی حیثیت حاصل ہے جب کہ برے اَعمال میں سے سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز شرک ہے۔جس قدر اس کی مذمت کی گئی ہے، اس قدر کسی اور چیز کی شناعت بیان نہیں کی گئی۔اسی توحید کے اثبات اور تبلیغ و اشاعت اور...
  8. کلیم حیدر

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟

    اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟ ابوعبداللہ طارق
  9. کلیم حیدر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید استاد محترم بہت خوشی ہوئی آپ کو فورم پہ دیکھ کر۔۔...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید استاد محترم بہت خوشی ہوئی آپ کو فورم پہ دیکھ کر۔۔ سر جی ایک ریکوائسٹ ہے کہ تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف بھی پیش فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
  10. کلیم حیدر

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    بھائی جان شاید آپ غلط فہمی کا شکار ہوگئے ہیں ۔۔ ان الفاظ پر دوبارہ غور کریں۔ جزاک اللہ خیرا اور جس پوسٹ کا آپ نے لنک دیا ہے وہاں تو شاہد بھائی نے کسی کی تکفیر نہیں کی ہوئی۔
  11. کلیم حیدر

    جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب پیش ہے۔ہمارے ادارہ کو خصوصی طور پر دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی
  12. کلیم حیدر

    کتابون کی فرمائش

    جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی
  13. کلیم حیدر

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء حافظ بھائی
  14. کلیم حیدر

    تفاسیر

    بھائی جان کنفرم ڈیٹ بتانا تو مشکل ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ جلد ہی اس تفسیر کو لائبریری کا حصہ بنایا جائے۔
  15. کلیم حیدر

    فتاوی اسلامیہ

    جزاک اللہ خیرا حسن بھائی جان دوبارہ اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
  16. کلیم حیدر

    شانِ رسالت میں گستاخیاں کیوں؟

    شانِ رسالت میں گستاخیاں کیوں؟ درج ذیل ویڈیو میں شیخ عبدالأحد بن عبدالقدوس حفظہ اللہ نے نبی کریمﷺ کی عظمتِ شان کا عمدہ تذکرہ فرما کر اہل یورپ کی طرف سے اسلام اور پیغمبراسلام کی شان میں گستاخانہ فلم نشر کرنےکی شدت سے مذمّت کی ہے۔ساتھ ہی ساتھ اس توہین آمیز عمل کے اسباب کا بھی تذکرہ کیا ہے، اورایسے...
  17. کلیم حیدر

    اسلام کا تعارف

    اسلام کا تعارف اسلام ایک مکمّل الہی دین ہےجو قیامت تک دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں کی سعادت ورحمت کا سبب ہے۔ یہ تمام انسانوں کو توحید خالص کی طرف دعوت دیتا ہے اورشرک وبدعت سے بچنے کوواجب قرار دیتا ہے۔ یہ افراط وتفریط اورغلووجفا سے پاک معتدل دین ہے، جو لوگوں کو اخلاق فاضلہ،صفاتِ حمیدہ ،سخاوت...
  18. کلیم حیدر

    ذہنی پریشانی سے کیسےنجات پائیں؟

    ذہنی پریشانی سے کیسےنجات پائیں؟ ذہنی پریشانی( Depression) سے کیسےنجات پائیں؟: آج کے دور میں انسان جتنی مادّی ترقی کرتا چلا جارہا ہے اتنا ہی طرح طرح کے مسائل میں گھرتا چلا جارہا ہے۔ آج کے دور میں انسان کو پیش آنے والی پریشانیاں یا بیماریوں میں سے ایک اہم ترین بیماری جسے آپ روحانی بیماری کہ سکتے...
  19. کلیم حیدر

    شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ او ہو انا للہ اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
  20. کلیم حیدر

    مجھے مندرجہ ذیل کتب خریدنی ھیں: رھنمائی فرمائیں۔۔۔

    بھائی جان نام تو میں نہیں بتا سکتا لیکن مکتبہ پہ جب لسٹ بھیجی تو پتہ چلا کہ اس لسٹ میں سے تین چار کتب مارکیٹ سےمل سکتی ہیں ۔ باقی ہمارے مقالہ جات تو وہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ اگر آپ چاہیں تو اس کی کاپی بھیجی جاسکتی ہے۔
Top