الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری بے حد محترم بہن میرے اس نوٹ کا مقصد یہ تھا کہ چونکہ آپ نے (خود یا فورم انتظامیہ کے ایماء پر) یہ مراسلہ ان تینوں بھائیوں کے نام پر شروع کیا تھا لہٰذا ہوسکتا ہے میری دخل اندازی آپ کو ناگوار گذرے، ورنہ مجھے اپنے ان تینوں بھائیوں سے کوئی شکایت نہیں ہے بلکہ مجھے تو یہ کہنے میں بھی کوئی شرمندگی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ
دعا باجی آپ کے مخاطبین تو دوسرے بھائی ہیں لیکن آپ کے موضوع کی مناسبت سے ایک سوچ میرے ذہن میں آئی تو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا مناسب سمجھا۔
لہٰذا دخل در معقولات کے لیے معذرت۔۔۔۔۔
آپ کے ہائلائٹ کردہ مسئلے کو میں ایک دوسرے زاویے سے دیکھتا ہوں۔
محمد ارسلان --------...
انتہائی غیر مناسب انداز میں
کہیں کا وڈیو کلپ لے کر
اسکا بیک گراؤنڈ جانے بغیر
اس کو اپنے من مانے مفہوم کا جامہ پہنا کر
شاندار تبصرہ بازی۔۔۔۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اشماریہ صاحب اس کا مطلب یہ ہوا کہ
آپ کے علم کی حد تک شاد صاحب کی دی ہوئی مثال نفسِ مسئلہ سے غیر متعلق ہے۔
دراصل آپ نے "نکاحِ موقت" اور "حلالہ" کے درمیان فرق کرتے ہوئے یوں تحریر فرمایا تھا کہ
لیکن اب آپ میرے پوچھنے پر اسی شرط کو "حلالہء حرام" کا حصہ بتا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی دیکھیں...
اشماریہ صاحب کیا آپ کا مطلب یہی ہے کہ "احناف کا اصول" شاد صاحب کی دی ہوئی مثال میں جاری نہیں کیا جاتا یا کچھ اور؟
اچھا تو یہ شرط ان الفاظ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
باجی میں نے کتاب محمد ارسلان بھائی کے ساتھ شیئر کردی ہے، لیکن چونکہ یہ پہلی بار تھا کہ میں نے کوئی pdf بنائی تھی اس لیے کچھ صحیح نہیں بنی تھی تو میں نے ارسلان بھائی سے بات کرکے کتاب کے snap shots بھی ان کے ساتھ شیئر کردیے ہیں تاکہ وہ بہتر انداز میں pdf بنا کر سب لوگوں کے ساتھ شیئر کردیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ
شاہد نذیر بھائی آپ نے یہاں ایک کتاب "کیا باطل پر تنقید فرقہ واریت ہے" کا تذکرہ کیا تھا۔
میں نے یہ کتاب ڈھونڈھ کر اس کے snap shots لے کر اسے pdf میں convert کرلیا ہے، اگر آپ کو یا کسی اور بھائی کو soft copy چاہیے تو وہ مجھے اپنی Gmail ID میسیج کردیں میں...
باجی جزاک اللہ خیرا
حافظ اختر علی
خضر حیات
برادران، اوپر والے اقتباس کے حوالے سے یہ معلوم کرنا تھا کہ اس طرح کسی شہر میں ٹھہر کر عدت گذارنا پرانے دور میں تو شاید ممکن ہوتا ہوگا لیکن آج کے دور میں جب کہ مسلم علاقے مختلف ممالک میں تقسیم ہو گئے ہیں تو کیا صورت اختیار کرنی چاہیے؟
حضرت آپ عمر میں تو بڑے لگتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔ شاید 60 سے بھی اوپر چلے گئے ہیں۔ (ابتسامہ)
میں نے کہا تھا
اور اُس مناسب ہونے کو کمپیئر کیا تھا "تعلیم، اسٹیٹس اور اسٹینڈرڈ" سے جو کہ "تلاشِ رشتہ" کے دوران ایک بہت بڑا factor ہوتا ہے۔
شاکر بھائی جزاک اللہ خیرا
میرا پچھلا میسیج اگنور کردیجیے گا کیونکہ پہلے میں save all والے آپشن سے سب فائلز اکٹھی ڈاؤنلوڈ کرنا چاہ رہا تھا اور وہ ہو نہیں رہی تھیں لیکن اب میں نے ایک ایک کر کے ساری فائلز ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں۔
۔۔۔۔۔ رشتے آسانی سے طے ہو جاتے ہیں ۔۔۔
بھائی جان آپ کی بات بالکل درست ہے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ کوشش بھی کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔
لیکن دوسری طرف ایک اور بات کا دھیان رکھنا ضروری ہے کہ اگر آپ اللہ پر توکل کرتے ہوئے صرف دعا پر ہی تکیہ کیے ہوئے ہیں تو جو بھی مناسب رشتہ ملے اس پر ہاں کردیں، پھر تعلیم،...