الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ابن عبدالقیوم میں ایک ایپلیکیشن استعمال کر رہا ہوں آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں، اس میں آپ مختلف زبانوں میں تراجم بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے اور مختلف قاریوں کی قراءات بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
جہاں تک کمپیوٹر سے ڈائریکٹلی ڈاؤنلوڈ کرنے کی بات ہے تو آپ اپنا اکاؤنٹ گوگل پلے اسٹور پر لاگ ان کرکے جو جو...
جزاک اللہ خیر
استاد محترم میں بھی ایک مبتدی ہی ہوں لیکن سبق پڑھنے کے بعد تلاوت کے دوران سبق کے حوالے سے یہ ایک بات ذہن میں آگئی تھی سوچا پوچھ لوں۔
بنیادی طور پر میرا یہی پوائنٹ تھا کہ مثالیں زیادہ سے زیادہ ہوں۔
ابن عبدالقیوم بھائی قرآن کی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کرلیں جس میں تلاوت سننے کا بھی آپشن ہے، یا پھر مجھے کچھ وقت دیجیے میں بعد میں سرچ کرکے آپ کو بتا سکتا ہوں۔ کیونکہ اس وقت میں جہاں ہوں وہاں پر نیٹ استعمال کرنے میں کچھ limitations ہیں۔
بہت اعلیٰ، ماشاء اللہ
چیزیں سمجھ میں آرہی ہیں الحمدُ للہ، گذارش یہ ہے کہ مثالوں کا استعمال ذرا زیادہ کریں ان سے قواعد کا سمجھنا اور آسان ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ
مثال کے طور پر یہ اسباق پڑھتے ہوئے میں نے قرآن کے عبارت پر غور کرنا شروع کیا تو ایک مثال میں نے سمجھی وہ عرض کرتا ہوں اگر غلط ہو تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
ماشاء اللہ -- بھائی آپ تو multiple skills کے مالک ہیں۔
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید، امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ !
برادران محترم فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھیے، آپ تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو اپنے احباب تک پہنچائیں۔ ہوسکتا ہے ہمارے اطلاع پہنچانے سے کوئی مستحق شخص حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے۔ جزاکم اللہ خیر
چلیں guess کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں
عبدہ بھائی کی بتائی ہوئی نشانی کے مطابق وہ یا تو شاکر بھائی کے برابر میں بیٹھے ہیں یا "صدرِ مجلس" کے دائیں طرف والی قطار میں چھٹے نمبر پر تشریف رکھتے ہیں۔۔۔۔
کریم کلر کے سوٹ میں چشمہ لگائے ہوئے
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔۔
بہن نسرین نے سندھ کے علاقے میں پائے جانے والے ناموں کا تذکرہ کیا تو اس میں یہ نام بھی شامل سمجھیں
گجّر (گاجر) بصر (پیاز) لونگ (لونگ) خمیسو (جمعراتی) جمعو (جمعہ) آچر (اتوار) سُومار (یہ سُومر یعنی پیر سے بنا ہے) (عام طور پر سندھی اسپیکنگز میں پائے جاتے ہیں)
یا...
اشماریہ بھائی یہ بھی تو ہوسکتا تھا کہ حافظ عمران الٰہی بھائی آپ کو اللہ سے نہ ڈرنے کا طعنہ دے کر بات شروع کرتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا جو کہ ایک قابلِ تحسین عمل ہے اس لیے جب کسی بھائی کے غلط رویہ اختیار کرنے پر اُسے ٹوکا جاتا ہے تو اگر کوئی شخص مثبت رویہ اختیار کرتا ہے تو ہمیں اس کی تحسین...
ہائیییییں یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!
محمد نعیم یونس بھائی کی بات صحیح لگتی ہے۔
ایک وجہ اور ہو سکتی تھی کہ اس پوسٹ کو میں نے کمپیوٹر پر Rate کرنے کے بعد iPad App پر بھی Rate کردیا ہوتا، لیکن iPad App میں تو صرف Like کیا جاسکتا ہے کیونکہ اُس میں "شکریہ" اور "زبردست" دونوں آپشن ہی نہیں ہوتے۔