الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الله آپ کی اتحادِ امت کے ضمن میں کی گئی محنتوں کو قبول فرمائے. آمین
یہ ایک اچھی تجویز ہے لیکن اس کے پہلے حقدار واقعتاً آپ کے بریلوی بھائی ہی ہیں جو آپ کے ہم فقہ و ہم عقیدە ہیں.
بھائی یہ میڈیا کی نہیں بلکہ آپ ہی کے گھر کی باتیں ہیں۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی اسی پوسٹ میں موجود ہے۔
اور میرا ذاتی خیال ہے کہ اس سے کم کوششوں میں آپ لوگوں کا "بریلویوں" سے اتحاد ہو سکتا ہے کیونکہ آپ لوگوں کا فقہ بھی ایک ہے اور عقائد بھی کم و بیش ملتے جلتے ہیں۔
شاہد نذیر...
ہمارے ایک دوست نے اسی تناظر میں ایک بہت ہی بہترین بات کہی تھی کہ
"یار ان حنفیوں سے تو Nokia والے بھی اچھے ہیں کوئی بھی چیز Delete کرنے سے پہلے پوچھتے تو ہیں کہ Are you sure you want to delete selected item. یہ تو بالکل مہلت نہیں دیتے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کے (پڑھے لکھے) عامیوں کے اس وطیرہ کا تو میں بھی گواہ ہوں لیکن یہ مرض ان کے علماء میں بھی موجود ہے مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا۔
بی بی سی پر ایک دلچسپ خبر پڑھی تو سوچا آپ لوگوں سے شیئر کروں۔
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے، رائے سے ضرور نوازیں۔
جزاکم اللہ خیر
'لیتے رہیں گے نام اللہ کا'
ملائیشیا: لفظ 'اللہ' کا استعمال، بائبل کے 300 نسخے ضبط
ملائیشیا میں کہیں کہیں 'اللہ' عیسائیوں کے لیے بھی
اللہ کا لفظ صرف مسلمانوں کے...