الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی میں اس پوسٹ پر کسی بھی قسم کا کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن صرف یہ عرض کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں کہ مجھے تو یہ (اور آپ کی دیگر) پوسٹ آپ کے بلاگ پر ٹریفک بڑھانے کا حربہ لگ رہا۔ واللہ اعلم
کوئی بات بری لگے تو معذرت۔
ہاں جی! یہ تو آپ کے گلے کی ہڈی ہے یہ کیسے تبدیل ہوگا۔
بھائی میرا انداز ایسا کیا برا تھا؟
میں نے صرف یہ کِیا تھا کہ مسئلے کو سمجھنے کے لیے فقہ حنفی کے ایک فرضی مسئلے میں ایک فرضی نام ڈال دیا تھا۔۔۔۔۔
اِس بات پر اُس فرضی نام والے حنفی بھائی کو جو غصہ آیا وہ سب لوگ دیکھ ہی رہے ہیں۔
حالانکہ جب...
بھائی میں نے تو پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ
"دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔"
اور میرا خیال ہے ہمارے حنفی دوست کو بات سمجھ میں آگئی ہوگی.
اور اس طرح سمجھانے کے لیے میں نے دل پر کتنا بڑا پتھر رکھا یہ میں ہی جانتا ہوں.
اشماریہ بھائی بالکل اسی طرح جو آپ کے لیے "ربیبہ"...
دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔
فقہ حنفی کے اس مسئلے کو یوں بھی سمجھا جاسکتا ہے شاید........
کسی حنفی (اشماریہ) کی شادی کے بعد بیٹی پیدا ہو
اور پھر وە دے اپنی اس بیوی کو طلاق
وہ عورت کرے دوسری شادی اور دوسرا شوہر اس حنفی (اشماریہ) کی سابقہ بیوی کو بلائے
اور دیر...
کہنے کو تو پہلے بھی بہت کچھ تھا اور اب بھی ہے لیکن آپ چونکہ ذاتیات پر اتر آئے ہیں لہٰذا میں اپنے طور پر اس بات کو یہیں ختم کرتا ہوں اور اللہ پر فیصلہ چھوڑتا ہوں۔
اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے اور اس راہ پر چلائے جو انعام یافتگان کی راہ ہے اور اس رستے سے بچائے جو مغضوب لوگوں کا راستہ ہے۔ آمین یا...
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
استغفراللہ۔
نعوذ باللہ ، فقہ کے نام پر یہ مشورہ اس "مسلمان" کو دیا جا رہا ہے جسے سورۃ النور آیت 30 میں صرف "ربیباؤں" نہیں بلکہ عمومی طور پر "غض بصر اور شرمگاہوں کی حفاظت" کا حکم، عورتوں کو پردہ کا حکم دینے سے پہلے اللہ یوں دیتا ہے کہ
یہ نیک صلاح اس مسلمان کو...
شاکر بھائی میں تو ذاتی طور پر Andriod Operating System کو پسند ہی نہیں کرتا، لیکن میں نے ایک موبائل استعمال کیا تھا اس وقت اسی قسم کے مسئلے سے دوچار ہوا تھا۔
اس وقت میں نے کچھ Plugin وغیرہ سرچ کرکے ڈاونلوڈ کیے تھے سرفراز فیضی بھائی آپ بھی انہیں انسٹال کر کے دیکھیں اور اس کے بعد یہ ملٹی لِنگ کی...
شاہد بھائی ایک ویب سائٹ پر Nokia Asha 501 Review میں مَیں نے پڑھا تھا کہ یہ اردو کی بورڈ کو سپورٹ کرتا ہے، لیکن OVI Store پر تو اس سیٹ کے لیے کوئی کی بورڈ ایپ نہیں ملی۔ دوسری جگہ پر کچھ ایپس ملی ہیں انہیں ڈاؤنلوڈ کر کے ٹرائی کر کے دیکھیں اگر کام بن جائے۔
1۔...