الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز کے لئے سترہ
نمازی جب نماز شروع کرے تو چاہئے کہ وہ اپنے سامنے کسی چیز کو سترہ بنالے۔
سہل بن ابی حثمہ ؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
٭ سترہ کم از کم اونٹ کے پالان کے پچھلے حصے کی لکڑی کے برابر ہونی چاہئے جیسا کہ آپؐ سے پوچھا گیا کہ سترہ کہاں تک ہو تو آپؐ نے جواب دیا
اور یہ لکڑی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی جان۔اللہ کریم ہماری بھتیجی کو نیک وصالح بناتےہوئے والدین کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین ثم آمین
عزیز بھائی میں نے فکر کی کوئی بات نہیں کی بلکہ ایک گزارش کی ہے۔اور پھر میں نے ڈاکٹر صاحب کے حوالے سے کوئی فتویٰ بھی نہیں لگایا۔ہاں پہلی پوسٹ میں رانا اویس سلفی بھائی نے یہ الفاظ لکھے ہیں ’’دورے حاظر کا سب سے بڑا فتنہ‘‘ معلوم نہیں آپ کس فتویٰ کو میری جانب منسوب کررہے ہیں ؟
محترم بغض انسانوں سے...
جی بھائی وہ تو معلوم ہی ہے کہ آپ نے جب کاپی پیسٹ لگایا ہوگا تو تیرتی نظر تو اس سارے نقل شدہ اقتباس پر پڑی ہی ہوگی۔لیکن جس بات کی طرف توجہ میں نےدلائی ہے۔آپ اسی پر ہی عمل کرنے کی کوشش کریں۔جزاکم اللہ خیرا
جوتوں سمیت نماز
جوتے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں یہ عمل آپؐ سے ثابت ہے۔جس کے دلائل یہ ہیں:
1۔حضرت شداد بن اوسؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
2۔حضرت ابوسلمہؓ نے حضرت انسؓ سے دریافت کیا کہ:
ملحوظہ :
لیکن یاد رہے کہ جوتا اگر بالکل صاف ہو یعنی اس پر گندگی نہ لگی ہو تب ہی اس میں...
سدل اور منہ ڈھانپنا
= چادر کی اس طرح بکل مارنا کہ ہاتھوں کو حرکت دینا محال ہوجائے اس سے نبیؐ نے منع فرمایا ہے۔ حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ
= اسی طرح نما زمیں سدل اور منہ پر کپڑا ڈالنے کی ممانعت ہے۔ کپڑے کے دونوں سروں کو اپنے سامنے لٹکا لینے کو سدل کہتے ہیں۔
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے :
کپڑا یا بال سمیٹنا
نمازمیں کپڑا یا بالوں کو سمیٹنا منع ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
اسی طرح حضرت عبداللہ بن عباسؓ نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا اور وہ جوڑا کئے ہوئے تھا۔ آپ ؓ نے وہ کھول دیا جب نماز کے بعد وہ آیا اور حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے پوچھنے لگا کہ آپ نے...
عورت کا ننگے سرنما زپڑھنا
یوں تو عورت کا سارا جسم ہی ستر ہے ،کیونکہ اکثر طور پر سر کا حصہ ننگا رکھنے میں سستی ہوجاتی ہے اس لئے اس کے بارے میں تاکید آئی ہے۔
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
تعدیل ارکان
نماز کے اَرکان کو صحیح طریقے سے بجا لانانماز کی قبولیت کے لئے شرط ہے۔ آپؐ نے فرمایا:
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے:
’’ایک شخص مسجدمیں داخل ہوا جبکہ آپؐ مسجد کے ایک طرف بیٹھے ہوئے تھے۔ اس نے نماز پڑھی اور آکر آپؐ پر سلام بھیجا۔ آپؐ نے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا: لوٹ جا اور...
اقتداء امام
امام کی اقتداء فرض ہے امام کی اقتداء نہ کرنے سے نماز باطل ہوجانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اقتداء امام کی تاکیداور اس کے خلاف پر وعید کی بہت سے روایات منقول ہیں، جن میں چند ایک یہ ہیں:
1۔حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
2۔حضرت ابوہریرہؓ سے ہی روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا...
استقبال قبلہ
نمازی کے لئے یہ بات بھی ضروری ہے کہ وہ جب نماز کا ارادہ کرے تو قبلہ رخ ہوکر کھڑا ہو۔
آپؐ نے ایک آدمی کو نماز درست کرواتے ہوئے فرمایا:
جس وقت اس عمل کو کرنا دشوار ہو وہاں عذر کے باعث اجازت ہے کہ کسی طرف بھی منہ کیا جاسکتا ہے مثلاً جنگل ، صحرا یا ایسی جگہ جہاں قبلہ کی سمت معلوم...
نماز: چند اہم مسائل
کپڑوں کا پاک ہونا
نماز پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ نمازی کے کپڑے پاک ہوں۔
حضرت معاویہؓ نے حضرت اُم حبیبہؓ سے پوچھا:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: