الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کو شہید کیوں کیا گیا، اُن کا کیا جرم تھا، قاتلوں کے پیچھے خفیہ ہاتھ کس کا ہے ، وہ کس کو کیا پیغام دینا چاہتے تھے ؟ ۔ یہ سب کچھ ابھی پردہ راز میں ہے ۔ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کا کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہ تھا، وہ جھگڑوں اور تنازعوں میں پڑنے والے شخص...
ڈاکٹر صاحب کا سانحۂ شہادت اور سفر آخرت
علامہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر عالمِ اسلام کا ایک قیمتی اثاثہ تھے،جنہیں سترہ مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے شہید کر دیا گیا اور سفاک قاتل اُن کی گاڑی، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہو گئے۔
17؍ مارچ2012ء کوجب ڈاکٹر صاحب کو شہید...
ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر بڑی نفیس طبیعت کے مالک تھے، اُن کے کھانے پینے کا ذوق بھی بڑا اعلیٰ تھا، اچھے اچھے ریستوران اور ہوٹل اُن کے علم میں ہوتے تھے، کئی بار انہوں نے دریافت کیا کہ فلاں ہوٹل نیا بنا ہے، آپ نے وہاں کھانا کھایا، اگر جواب نفی میں ہوتا تو گاڑی نکالتے اور چل پڑتے...
حافظ صاحب کےسوانح حیات
ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر یکم فروری 1953ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب ہندوستان کے ضلع فیروز پور، تحصیل زیرہ کے ایک گاؤں امین والا سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ وہاں ان کی کچھ زرعی زمین تھی اور کھیتی باڑی ہی ان کا مشغلہ تھا۔قیامِ پاکستان کے بعد...
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب بہت موڈی تھے، کم آمیز اور زود رنج تھے کہ جب ان کا موڈ ہوتاکسی سے بات کرتے ، ورنہ طرح دے جاتے تھے۔میں ڈاکٹر صاحب کو پچیس برس سے دیکھ رہا ہوں ، اُن کے سینکڑوں دروس میں حاضری دی، ان کے ساتھ طویل نشستیں کیں ، اُن کو حضر میں بھی دیکھا اور سفر میں...
علامہ ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر
جو بھلائے نہ جاسکیں گے!!
خالد سیال
17؍ مارچ 2012ء کی شام میں بچوں کے ہمراہ اسلام آباد کے معروف کا روباری مرکز کراچی کمپنی میں داخل ہی ہوا تھا کہ موبائل فون پر ایک دوست نے اطلاع دی کہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہرکو شہید کر دیا گیا۔ ........بلا اختیار...
تعداد رکعات فرائض و نوافل نماز پنجگانہ
فرائض:
ہر دن کی پانچ نمازوں کے فرائض کی تعداد 17 ہے جو کہ روایات اور امت کے عملی تواتر سے ثابت ہیں۔
سنت مؤکدہ:
اسی طرح نمازوں کے فرائض سے پہلے یا بعد کے نوافل جو آپؐ کی عادت اور معمول تھا کہ تعداد زیادہ سے زیادہ 12 ہے جس کی تاکید و ترغیب بھی آپ ؐ سے...
محترم کیا ہر بات کا جواب اقرار کرنا ہی ہوتا ہے؟ کسی بات سے خاموشی بھی بذات خود ایک جواب ہوتا ہے۔ اور دوسری بات اللہ کی رضا کا کیا مقصد ہے ؟ یعنی جب اللہ تعالیٰ نے کہا کہ ’’ رضی اللہ عنہم‘‘ تو یہ رضا الہی کس چیز پردال ہے؟ جنت کے دخول پر یا کسی اور چیز پر ؟ تیسری بات لفظ ’’عنہم‘‘ کی عمومیت میں...
محترم نوید عثمان صاحب جب آپ سے پہلے کہا گیا کہ آپ حضرت معاویہ کو صحابی رسولﷺ مانتے ہیں تو آپ نے کہا
آپ کےاس اقرار پر قرآن پاک سے آیت پیش کی گئی جس سے واضح ثبوت ملتا ہے کہ جو بھی صحابی کی لسٹ میں آتا ہے وہ جنتی ہے۔اور صحابی کی تعریف آپ سےپوچھی گئی تو آپ نے کہا
ان سب باتوں سے صاف معلوم ہورہا...
مقامات
قبرستان اور حمام:
قبرستان اور حمام میں نبیؐ نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
اونٹوں کے باڑا میں:
اونٹوں کے باڑ ا میں نماز پڑھنا منع ہے۔
حضرت براء بن عازبؓ کہتے ہیں کہ نبیؐ سے اونٹوں کے باڑا میں نما زپڑھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپؐ نے...
اوقات و مقامات مکروہہ
اَوقات
٭ حضرت عقبہ بن عامر جہنیؓ سے روایت ہے کہ:
٭ ابوہریرۃؓ سے روایت ہے کہ :
لہٰذا مکروہ اوقات یہ ہوئے:
ملحوظہ:
٭ اگر کسی کی صبح کی سنتیں رہ گئی ہوں صرف اس کے لئے اجازت ہے کہ وہ پڑھ لے جیساکہ حضرت قیسؓ کہتے ہیں کہ نبیؐ نے مجھے فجر کی نماز کے بعد نما زپڑھتے ہوئے...
عصرکا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
٭ پہلا طریقہ:
ایک لکڑی لے کرزوال سے تھوڑی دیر پہلے سپاٹ زمین پر گاڑ دیں سایہ گھٹ رہا ہوگا،گھٹتے گھٹتے جب ایک جگہ رک جائے یہی زوال کا وقت ہے جو چند ثانیے تک رہتا ہے رکے ہوئے سایہ کی پیمائش کرلیں سایہ جب لکڑی کے برابر ہوجائے پیمائش کئے ہوئے فاصلے کو لکڑی کے برابر کے...
عشاء کی نماز میں تاخیر
عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے۔ آپؐ نے اس کی ترغیب دلائی ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے:
ملحوظہ:
مندرجہ بالا روایات سے معلوم ہوا کہ عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے جبکہ باقی نمازوں کا اپنے اول وقت میں پڑھنا افضل...
پانچوں نمازوں کا اول و آخر وقت
٭ حضرت ابوہریرؓہ سے روایت ہے کہ نبیؐ نے فرمایا:
٭ حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبیؐ نے فرمایا کہ حضرت جبرائیل ؑ نے کعبہ کے پاس دو مرتبہ نماز میں میری امامت کی۔
اَوقات نماز
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر دن رات میں پانچ وقت نماز فرض کی ہے اور اسی طرح ہر نماز کو بھی اس کے وقت پر پڑھنے کا حکم فرمایا جیساکہ اس کا ارشاد ہے:
پانچوں نمازوں کا ابتدائی وقت
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ فرماتے ہیں:
مندرجہ بالا روایت سے معلوم ہوا کہ:
ظہر: جب جوتے کے تسمہ کے برابر...
غسل ِ واجب میں وضو شامل ہے
غسل ِ واجب کے بعد دوبارہ وضو کرنا ضروری نہیں کیونکہ وضو اسی غسل میں شامل ہے یا اگر نواقض وضو میں سے کوئی عارضہ لاحق ہوجائے ، مثلاً شرمگاہ کو ہاتھ لگ جانا وغیرہ تو غسل کے بعد نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہوگا۔
= حضرت میمونہؓ آپؐ کے غسل جنابت کا طریقہ یوں بیان کرتی ہیں...
نماز میں سلام کا جواب
نماز میں سلام کا جواب صرف ہاتھ کے اشارہ سے دیا جاسکتا ہے چونکہ نماز میں کلام نماز کو باطل کردیتا ہے اس لئے نمازی کا ہاتھ کے اشارہ سے جواب دے دینا ہی کافی ہے یا پھر نماز سے فارغ ہوکر جواب دے دیا جائے۔
= عبداللہؓ کہتے ہیں کہ:
= حضرت صہیبؓ سے روایت ہے کہ میں نبیؐ کے پاس...
نمازی کے آگے سے گزرنے سے نماز کا باطل ہونا
گدھا، کتا اور حائضہ عورت کے نمازی اور سترے کے درمیان سے گزر جانے سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔حضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا:
عورت سے مراد صرف حائضہ عورت ہے جیسا کہ موقوف روایت میں ہے۔ ابن عباسؓ کہتے ہیں:
نماز میں آگے سے گزرنے والے کو نمازی روکے...