الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
شیخ بن باز اور شیخ صالح العثیمین رحمہما اللہ کا کہنا ہے کہ اس حال میں بھی مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ
لَا تَفْعَلُوا إِلَّا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِهَا
سورہ...
یہ سوالات، اشکالات اور مباحث عموما ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہوتے ہیں جن کے پاس نماز، روزے یا دیگر فرائض کی ادائیگی کے لیے وقت نہیں ہوتا ہے لہذا جب ان کا ضمیر یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ انہیں بھی دین کے نام پر کچھ کام کرنا چاہیے تو وہ اس قسم کی بحثیں چھیڑ کر ثواب دارین حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔...
کونڈوں کی حقیقت یہی ہے جو یہاں بیان کر دی گئی ہے کہ اس کا سبب اہل تشیع کے ہاں اپنے کسی امام کی پیدائش نہیں بلکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
حاصل بحث
حاصل بحث یہ ہے کہ اہل الرائے اور اہل الحدیث کی تاریخ بہت پرانی ہے اور امت مسلمہ میں اجتہاد واستنباط کے باب میں دو مستقل مناہج فکر تاحال قائم ہیں۔ آج بھی ہم ڈاکٹر یوسف القرضاوی اور علامہ البانی رحمہ اللہ کے فتاوی کا ایک تقابلی مطالعہ کریں تو یہ فر ق واضح طور نظر آتا ہے کہ مقدم الذکر کے...
سوال نمبر ۳
سوال : کیا مسلمان بھی شرک کرسکتا ہے؟
جواب : جی ہاں! مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے اور اس بارے مفصل دلائل اس پوسٹ میں بیان کر دیے گئے ہیں کہ مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے۔
سوال نمبر ٢
سوال : شرک کی اقسام کیا کیا ہیں؟
شرک کی بنیادی طور دو اقسام ہیں:
شرک اکبر اور شرک اصغر
شرک اکبر اور شرک اصغر تفصیل یہاں موجود ہے۔
شرک کی اقسام کے لیے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں۔
بھائی ایک تو آپ نے ایک ہی پوسٹ میں دس کے قریب سوال کر دیے۔ پہلے بھی کئی مرتبہ متوجہ کیا گیا ہے کہ ایک پوسٹ میں ایک ہی سوال کیا جائے۔ اگر ایک ہی ساتھ زیادہ سوال کر دیئے جائیں تو وہ سوال سے زیادہ اسائمنٹ معلوم ہوتی ہے اور اس کا جواب دینے کے لیے مجیب پر ایک نفسیاتی دباؤ اس اعتبار سے رہتا ہے کہ شاید...
رزق کا لفظ عام ہے اور کتاب وسنت میں وسیع معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ آسان الفاظ میں اس سے مراد ہر وہ نعمت ہے جو اللہ کی طرف سے بندے کو عطا ہو۔
رَّزْقُ:
الرَّزْقُ _ بالفَتح: مصدر ؛ وبالكسْرِ: اسم الشيء المَرْزُوق ؛ وهو كل ما يُنْتَفَعُ به، ويجوز أَن يوضع كل منهما موضع الآخر.
و_ ما يُنْتفَعُ به...
اگر آپ کوئی جواب یہاں نظر آ رہا ہے، تو ضرور وہاں سے نقل کر دیں۔ صرف کاپی، پیسٹ ہی کرنی ہے تو وقت بھی درکار نہیں ہے۔ ہاں پھر اس پر بحث ممکن ہے کہ جو جواب وہاں دیا گیا ہے وہ اصل سوال کا جواب ہے بھی یا نہیں؟
میرے بھائیَ! جہاں تک میں سمجھا ہوں وہاں تو یہ جواب دیا گیا ہے کہ اگر امام صاحب رحمہ...
مزید یہ حوالہ جات بھی اس بحث میں شامل کر لیے جائیں:
عندما حققت كتابي ، وطبعته الطبعة الثانية ، سنة 2004م في دمشق ، وهو :
المعجم في أسماء بقية الأشياء ، مع الذيل والتكملة ؛ لأبي هلال العسكري ، وقد نشرته على أربع نسخ خطية ، بالإضافة إلى طبعتي السابقة له ، في بيروت ، ومن ثمة طبعة مصر القديمة ...
کچھ اہل علم کا خیال یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے۔ اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کے قلیل العربیۃ ہونے کا جن اہل علم نے دعوی کیا ہے، کیا وہ صحیح دعوی ہے؟ کسی غلط فہمی یا مذہبی تعصب کی بنیاد پر یہ بات عام ہو گئی ہے۔
میرے علم میں سب سے پہلے جس نے امام صاحب رحمہ...
میرے خیال میں ندوی صاحب کو کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے، سوال جمشید صاحب سے ہوا تھا اور جواب انہوں نے دے دیا۔ سوال یہ تھا۔
جمشید بھائی ان کتابوں کے اگر کوئی آن لائن نسخے پی۔ڈی۔ایف وغیرہ میں موجود ہوں تو ان کی نشاندہی فرمائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کی توفیق سے کافی عرصہ سے لکھنے لکھانے کا کام چل رہا ہے۔ بعض اوقات کسی مسئلہ کے بارے کوئی تحقیق کی ہوتی ہے یا کوئی مضمون لکھا ہوتا ہے لیکن وقت پڑنے پر یاد نہیں رہتا کہ کس مجلہ کے کون سے شمارہ میں یہ مضمون شائع ہوا تھا تا کہ زیر بحث مسئلہ میں کسی کی رہنمائی کی...
(١٨) عورت کا بغیر کسی شرعی عذر کے خاوند کے پاس بستر پر آنے سے انکار کرنا
اللہ کے رسولۖ کا فرمان ہے :
((اِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَہ اِلٰی فِرَاشِہ فَأَبَتْ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَیْھَا لَعَنَتْھَا الْمَلَائِکَةُ حَتّٰی تُصْبِحَ)) (٥)
اکثر عورتیں مرد کے اس حق کو تسلیم کرنے کے لیے...