• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اہل الحدیث اور اہل الرائے : ایک تقابلی جائزہ

    علم العقائد میں گروہی تقسیم عقیدہ کی بنیاد پر جو تقسیم ہوئی ہے اس میں دو گروہ معروف ہیں: اہل سنت سلف صالحین صحابہ، تابعین، تبع تابعین، ائمہ اربعہ اور محدثین عظام اور ان کے متبعین کی جماعت مراد ہیں۔ اور یہ جماعت ایک ہی ہے جسے ہم سلفیہ یا اثریہ کے نام سے جانتے ہیں۔ اہل بدعت جو سلف صالحین کے...
  2. ا

    اہل الحدیث اور اہل الرائے : ایک تقابلی جائزہ

    اہل الرائے اور اہل الحدیث : ایک تقابلی مطالعہ تاریخ کسی بھی قوم یا ملت کا ایک قیمتی سرمایہ اور اثاثہ ہوتی ہے اور ملت اسلامیہ کی تاریخ دین اسلام کا ایک قیمتی ورثہ ہے۔ ہر دور میں اہل علم نے تاریخ اسلام کے متنوع پہلوؤں کو نکھارا ہے اور متفر ق موضوعات پر مستقل کتابیں لکھی ہیں۔ تاریخ کے ذیلی شعبوں...
  3. ا

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    جن اہل وعلم نے بھی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے لکھا ہے کہ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا تو وہ اہل علم تو یہ بات دو، تین، چار سو سال بعد بتلا رہے ہیں۔ یہ اہل علم وہاں موجود نہیں تھے جبکہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کو دیکھ رہے تھے کہ ان کا قول کسی گواہی یا...
  4. ا

    عیدالاضحیٰ پر فوت شدگان کی طرف سے قربانی

    میت کی طرف سے قربانی ایک طرح سے صدقہ جاریہ ہے۔ بس اس کا مکمل گوشت خود نہ رکھے۔ البتہ اگر اس کے گوشت میں کچھ رکھ لے اور کچھ صدقہ کر دے تو جائز ہے اور زیادہ بہتر یہی ہے کہ کل صدقہ کر دے۔
  5. ا

    سورۃ فاتحہ

    اس کی دلیل کے طور پر صحیح بخاری کی وہ روایت نقل کی جاتی ہے کہ جس میں یہ مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مرض الموت میں معوذتین پڑھ کر اپنے ہاتھوں میں پھونک مارتے اور اپنے جسم پر مل لیتے تھے۔ شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: أنا شاب مسلم مصاب بنوع من أنواع السحر ؛ فيما...
  6. ا

    نماز کے دوران سجود میں دعا کرنا

    فقہا کے بقول وہ کر سکتا ہے جس کے لیے عربی دعا یاد کرنا ناممکن ہو۔
  7. ا

    طلاق کی قسمیں

    ِِآپ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ اس میں طلاق کی اقسام تفصیلا بیان کی گئی ہیں۔
  8. ا

    پیپر میرج اور پیپر خلع (URGENT ANSWER REQUIRED)

    1۔ اگر تو پیپر میرج میں شرعی نکاح کے ارکان اور شرائط موجود ہیں تو یہ حقیقی میرج ہے۔ 2۔ اگر تو خلع شرعی طریقہ کار کے مطابق ہے تو خلع حقیقی ہے۔ 3۔ اگر تو خلع کورٹ کے ذریعہ لی ہے یا والد نے ایک طلاق دی ہے تو یہ خلع اور طلاق معتبر ہے اور دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے۔ 4۔ تفصیلی فتوی نیچے موجود ہے۔ اسے غور...
  9. ا

    صحت حديث

    علامہ البانی رحمہ اللہ کے کلام میں اس قسم کی کچھ چیزیں موجود ہیں جنہیں اخطا یا عثرات یا تناقضات سے تعبیر کیا گیا ہے۔ علامہ البانی رحمہ اللہ کے اس قسم کے کلام میں کہ جس میں وہ ایک ہی روایت کے بارے دو مختلف قسم کے حکم لگا رہے ہوتے ہیں، دو قسم کے رویے دیکھے گئے ہیں: ایک رویہ تو ان کے مخالفین کا...
  10. ا

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    جمشید صاحب، اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ دونوں طرف سےطعن و تشنیع ہوئی ہے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس طعن و تشنیع کی ابتدا اس تھریڈ میں کس کی طرف سے ہوئی ہے۔ اس کے دوبارہ شروع سے پہلی پوسٹ بغور پڑھ لی جائے۔ یہاں تو آپ کی طرف سے تحریر کی ابتدا تھی اور رد عمل یا ری ایکشن کا کوئی عذر بھی موجود نہیں ہے،...
  11. ا

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    اصل نام حافظ محمد زبیر ہے جبکہ قلمی نام ابو الحسن علوی ہے۔
  12. ا

    نماز کے دوران سجود میں دعا کرنا

    غیر نماز میں تو کسی بھی زبان میں دعا جائز ہے، چاہے سجدہ کی حالت ہو یا غیر سجدہ کی جبکہ نماز میں صرف عربی میں ہی دعا کرنی چاہیے الا یہ کہ کسی کے لیے عربی میں دعا کرنا ناممکن ہو۔ شیخ صالح المنجد فرماتے ہیں:
  13. ا

    کیا جلسہ استراحت صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟

    اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پہلی اورتیسری رکعت کے بعد جلسہ استراحت نہ تو نماز کے واجبات میں سے ہے اور نہ ہی سنن موکدہ میں سے ہے بلکہ ایک عام سنت یعنی سنت غیر موکدہ ہے۔ ان اہل علم کا اس میں بھی اختلاف ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر کے بڑے ہونے یا مرض یا بدن کے بھاری ہو جانے کے...
  14. ا

    سورۃ فاتحہ

    جی ہاں جائز ہے۔
Top