الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبر کاتہ
میں جب بھی ان پیج 3 میں سے کوئی ٹیکسٹ کاپی کر کے کورل ڈرا میں لے جاتا ہوں
اور کورل میں کے ایک بوکس بنا کر اسے کوئی کلر دیتا ہوںمثلا میں نے کورل کے بوکس کے پیلا کلر دے دیا تو ان پیج 3 سے لائے ہوئے ٹیکس کو اس بوکس پر رکھ کر اگر کوئی کلر کریں تو وہ کلر کچھ اور...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا کوئی بھائی بتا سکتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں تفصیلی معلومات کہاں سے مل سکتی ہے۔
اگر کوئی کتاب ہو یا کوئی سائٹ ہو تو ضرور بتائیں۔
اللہ آپ کو اس اجردے ۔ آمین
و السلام علیکم
و علیکم السلام
عابد الرحمن صاحب نے جو وہ طریقہ بھی بہتر ہے ۔ مگر اس کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی وہ یہ کہ آپ کو جو آیت ڈالنی ہے ۔ اس کو شاملہ کسی اور کسی سوفٹ وئیر سے کاپی کریں اور UC کنوئیٹر کے ذریعہ اس آیت کو کنورٹ کردیں اور کسی بھی ان پیج میں کاپی پیسٹ کریں ۔ جس کو اس لنک پر سے ڈانلوڈ کرسکتے...
یہاں سے ونڈو رجسٹرکرنے کا طریقہ حاصل کریں۔
ونڈو ایکس پی رجسٹر ڈ
سائز:صرف ایک کے بی
فائل :Txt
شھزاد بھائی یہ لنک کام نہیں کررہا ہے اگر کوئی اور لنک ہو تو برائے مہربانی بتادیں ۔
و السلام علیکم