بَابٌ : بَيْعُ الذَّهَبِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ وَالْبُرِّ بِالْبُرِّ وَ سَائِرِ مَا فِيْهِ الرِّبَا سَوَائً بِسَوَائٍ يَدًا بِيَدٍ
سونے کی بیع سونے کے ساتھ ، چاندی کی بیع چاندی کے ساتھ ، گندم کی بیع گندم کے ساتھ اور ہر اس چیز کی بیع جس میں سود ہو برابر برابر اور دست بدست جائز ہے...