الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ذرا سا مُسکرا دینا کہ عید آ گئی ہے
گلے شکوے مٹا دینا کہ عید آگئی ہے
خفا ہونا ، خفا کرنا کسی کو بھی کرنا نہیں اچھا
دُعا دینا ، دُعا لینا کہ عید آ گئی ہے
کسی بھی شکایت ہو اُسے جا کر یہی کہنا
نہیں مسلمان کو مسلمان سے جُدا رہنا کہ عید آگئی ہے
محبت بانٹنا سب سے ، سب کو...
ابو عُکاشہ بھائی ہم کسی کو کیوں دیکھیں ؟ اگر ہم خود اس چیز پر عمل کر لیں یہی بہت ہے ۔ میں آپ کی باتوں سے اتفاق بھی کرتا ہوں جو اپ نے کہا لیکن اگر کوئی اپنی غلطی نہیں مانتا تو نہ مانے ہمیں چاہیے کہ ہم غلطی پر ہونے کے باوجد بھی صلح رحمی سے کام لیں