الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبي ﷺ كى اقوال ميں سے ایک اہم بات جس کی زد میں آج بہت سے لوگ آ چکے ہیں
تم حسد سے بچو کبونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو
اللہ ہمکو حسد کی بیماری سے محفوظ رکھے
مقلد اپنے امام کی بات کو ثابت کرنے کیلئے اس شدو مد سے اس کی تائید کرتا ہے گویا کہ وہ نبی ہے(العیاذ باللہ) اور اسکی کوئی بات غلط نہیں ہو سکتی
اللہ ہمکو اس لعنت سے محفوظ فرمائے
جب تک دل کے یقین سے ہدایت کی دعا نہ کی جائے ظاہری الفاظ اثر نہیں دکھا سکتے
جناب کو یہ تو علم ہو گا کہ نبیﷺ نے یہ تمام خبریں اللہ کی طرف سے وحی کے بعد دیں تو پھر بھی اشکال موجود ہے حالانکہ قرآن کریم کے واضح الفاظ ہیں
قالَ لي رسولُ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ يا بنيَّ إن قدرتَ أن تصبحَ وتمسِيَ ليسَ في قلبِكَ غشٌّ لأحدٍ فافعل ثمَّ قالَ يا بنيَّ وذلكَ من سنَّتي
ومن أحبَّ سنَّتي فقد أحبَّني ومن أحبَّني كانَ معي في الجنَّةِ
الراوي: أنس بن مالك المحدث: ابن حجر العسقلاني - المصدر: تخريج مشكاة المصابيح -...
اب رافضیوں کے منہ میں آگ پڑ گئی کیونکہ اس طرح کے جواب کی امید نہ تھی
اللہ تعالی عابد بھائی کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
اور سائل کو راہ ہدایت نصیب ہو
آمین