الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شبہ نمبر 3
احمد یا ر خاں نعیمی لکھتے ہیں
''عیسیٰ علیہ السلام نے دعاکی تھی:
معلوم ہوا کہ مائدہ آنے کے دن کو حضرت مسیح علیہ السلام نے عید کا دن بنایا ۔''
جاء الحق : ١/٢٣١
جواب
یہ کس آیت یا حدیث کا معنی و مفہوم ہے؟ آیت ِ کریمہ کا ترجمہ تو یہ ہے
اے ہمارے رب ! ہم پر کھانا نازل فرما جو ہمارے...
شبہ نمبر 2 :
سیّدنا معاویہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کے ایک حلقے کے پاس تشریف لائے اور فرمایا
کیسے بیٹھے ہو ؟صحابہ نے عرض کی
[جَلَسْنَا نَدْعُوا اللّٰہَ ، وَنَحْمَدُہ، عَلٰی مَا ہَدَانَا لِدِینِہٖ ، وَمَنَّ عَلَیْنَا بِکَ]
ہم بیٹھ کر اللہ سے دعا کر رہے ہیں...
مروّجہ جشنِ عید ِمیلاد ِالنبی کی قرآن و حدیث میں کوئی اصل نہیں ،اس کی ابتدا چوتھی صدی ہجری میں ہوئی ، سب سے پہلے مصر میں نام نہاد فاطمی شیعوں نے یہ جشن منایا۔
(الخطط للمقریزی : ١/٤٩٠وغیرہ)
نبی کے یوم ِولادت کو یومِ عید قرار دینا عیسائیوں کا وطیرہ ہے مروّجہ عید ِمیلادِ النبی ،عید ِمیلادِ عیسیٰ...
پتہ تو تم کو سب کچھ ہے پھر بھی کچھ وضاحت کئے دیتا ہوں
حضرت عمار کو شہید کرنے الے وہ شیعہ تھے جو حضرت عثمان کے قاتل ہیں
اور یہی وہ باغی گروہ ہے جس نے خود کو بچانے کیلئے حضرت علی کا جھوٹا ساتھ دیا
اور یہی وہ گروہ ہے جس نے وفا کے نام پر دھوکہ دیتے ہوئے حضرت علی المرتضی کو شہید کیا
یہی وہ...
کئی ایسے کام جنکا قرآن و سنت میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور انکو دین کا حصہ سمجھ کر بڑےی دھوم سے ان پر عمل کیا جاتا ہے
ان میں سے ایک بدعت میلاد النبی ﷺ بھی ہے
میلاد کی ابتداء:
سب سے پہلے اسے قاہرہ کے اندرچوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا
وہ خود کو فاطمی کہلاتے تھے مگر سیدہ فاطمہ رضی...
بدعت کے پھیلنے کے اسباب:
1۔
سنت مطہرہ اورحدیث کے مصطلحات سے جہالت برتنا اس طورپرکہ صحیح اورضعیف کےدرمیان تمییزنہ کرسکنا.تواسطرح سے ضعیف وموضوع احادیث کثرت سے ہوتی ہیں
جیسا کہ "محمدی نور کی بدعت"
جوایک موضوع حدیث پرقائم ہے
( اللہ نے سب سے پہلے اپنے نبی کا نورپیدا کیا)
اور"محمد صلى اللہ...
بہت اچھے لگتا ہے اصول حدیث آپ کو پڑھانے پڑیں گے
ابن عمر کی جو روایت پیش کی گئی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ انکا اپنا عمل ہے حالانکہ اس میں واضح طور پر نسبت نبی اکرمﷺ کی طرف کی گئی ہے مگر جناب نے بے دریغ اس نسبت کو جھٹلا دیا اور حضور اکرم ﷺ کے عمل کو صحابی کا فعل قرار دیا
دوسری بات جب ایک طرف...
پہلی بات:یہ حدیث مرفوعا ثابت نہیں ہے بلکہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام ہے ,اورصحابی کے قول کورسول صلى اللہ علیہ وسلم کے قول سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا .اوربالفرض اسکوصحیح بھی مان لیا جائے تواس سے یہ بات مستنبط ہوتی ہے کہ جسکوتمام مسلمان اچھا سمجھیں تویہ اجماع ہوگی اوراجماع حجت ہے...