الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ناظم بھائی، پہلے وہی میسیج آیا تھا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل" ان انسٹال کر کہ دوبارہ انسٹال کیا تو بھی یہی میسیج آیا. آپ کے بتائے ہوئے طریقے کہ مطابق پراسس کیا تو اب چل گیا ہے. اب اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ کو بتاؤں گا.
جزا ک اللہ خیرا
معزز قارئین
نبی پاکﷺ کے دور میں جب کوئی ان خرافات سے منع کرتا تھا تو اسے ’’صحابی‘‘ کہہ کر طعنہ دیا جاتا تھا اور آج کے دور میں ’’ وہابی ‘‘
محترم بھائی "صحابی" نہیں بلکہ "صابی"
ناظم بھائی، آئی ڈی ایم کھل ہی نہیں رہا، بلکہ میسیج آتا ہے کہ "رجسٹرڈ ود فیک آئی سیریل، سیریل بلاکڈ، آئی ڈی ایم ایگزیسٹنگ"
اس کے ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ڈی اےپی کے ساتھ اگر کوئی ویڈیو یو ٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو کیا کیا جائے، کیونکہ کوئی آیکن بنا نظر نیہں آتا.
ناظم شہزاد بھائی، میں نے گزشتہ رات کو آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیریل نمبرانٹر کیا تھا، اور اس وقت (شاید) رجسٹر ہو بھی گیا تھا، لیکن آج جب صبح کمپیوٹرآن کیا تو پھر میسج آیا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل"۔
اب اس کا کیا حل ہے ؟
السلام و علیکم ! بھائی ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ. مزید یہ بتا دیں کہ اس کو ڈائون لوڈ کیسے کریں. کیونکہ جب اس پر کلک کریں تو سامنے کئی جگہ ڈائون لوڈ لکھا آ جاتا ہے.
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا لکھنا چاہتے تھے ؟ اس کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے، آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں ایک طبق (لکھنے کے لیے کوئی چیز، چوڑی ہڈی وغیرہ) لاوں، جس میں آپ وہ چیزیں لکھ دیں جسے آپ کی امت آپ کے بعد بھلا...
جنابِ عمر رضی اللہ عنہ نے یہ ہرگز نہیں فرمایا کہ "نعوذباللہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہذیان کی حالت میں ہیں۔" بلکہ حدیث کہ الفاظ درج ذیل ہیں.
"حدثنا يحيى بن سليمان، قال حدثني ابن وهب، قال أخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن عبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال لما...
پاکستان اور سعودیہ میں چاند ایک دن کے وقفے سے نظر آتا ہے. اس لحاظ سے "لیلۃالقدر" کون سی رات بنتی ہے ؟ کیونکہ جب سعودیہ میں طاق رات ہوتی ہے تو یہاں پاکستان میں نہیں ہوتی ؟
صوفی بھائی؛ محدیثین کا ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے بارے میں بتانا کہ یہ صحیح ہیں یا ضعیف، بطورِ خبر ہے۔ اور ان کی دی ہوئی خبر کو ماننا ان کی تقلید نہیں ہے۔ ورنہ پھر ماننا پڑے گا کہ عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان گواہوں کی تقلید کرتے ہیں۔ اور پھر یہ سلسلہ بہت دراز ہو جاتا ہے۔