• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. R

    مسنون حج کی ویڈیوز

    السلام و علیکم ! کیا حج کے بارے میں کوئی ویڈیوز موجود ہیں جن کی مدد سے حج کا طریقہ سیکھا جا سکے. کتابوں کی مدد سے معلومات ملی ہیں لیکن ویڈیوز زیادہ مفید ہیں. دن بھی تھوڑے رہ گئے ہیں. مہربانی فرما کر جلد از جلد مطلع کریں. شکریہ
  2. R

    فورم پر جنگل کا قانون چلتا ہے؟؟

    ویسے شکایت میں کوئی "غیرمہذبیت" نظر تو نہیں آئی. اگر بھائی کی پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے تو شکایت کرنا ان کا حق ہے. امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ایک مستند عالم دین ہیں، اور ہیں بھی نیوٹرل .ان کی بات ضرور عام قاری تک پہنچنی چاہیے. تا کہ تصویر کے دونوں رخ واضح ہو جائیں.
  3. R

    کیا فرض، واجب وغیرہ اصطلاحات "بدعت" ہیں ؟؟

    السلام و علیکم و رحمۃاللہ ! گذشتہ دنوں ایک 'مقلد' دوست سے تقلید کے موضوع پر بات ہو رہی تھی. اس کا کہنا تھا کہ اہلحدیث کی نماز 'غیر مستند' ہے. اور اس سلسلے میں اس نے مجھ سے تین سوال پوچھے ١. کیا تکبیر کہنا فرض ہے ؟ 2. کیا امام ہمیشہ بلند آواز میں تکبیر کہے گا ؟ ٣. کیا مقتدی ہمیشہ آہستہ آواز...
  4. R

    ڈی-وی-ڈی رائٹنگ کا کیا طریقہ ہے ؟

    بھائی میرے پاس "نیرو سٹارٹ سمارٹ" سافٹ وئیر ہے. لیکن مجھے اس کے استعمال کا طریقہ نہیں آتا. مہربانی فرما کر طریقہ تفصیلاً بتا دیں. آڈیو، ویڈیو، اور کتابیں وغیرہ ڈی وی ڈی میں محفوظ کرنے کا.
  5. R

    ڈی-وی-ڈی رائٹنگ کا کیا طریقہ ہے ؟

    السلام و علیکم ! ڈی-وی-ڈی رائٹنگ کا کیا طریقہ ہے ؟ سافٹ وئیر کا لنک اور مکمل طریقہ مع تصاویر چاہیے۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. R

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے میری اس پوسٹ پر ماہرانہ رائے دی۔
  7. R

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    بہت شکریہ۔ یہ کام کر رہا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔
  8. R

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    برادر ونڈوز ایکس پی ہے. کیا سی ڈی ڈالنی پڑے گی ؟
  9. R

    قاری سلمان العتیبی کی آواز میں پوراقرآن ؟؟؟

    السلام و علیکم ! مجھے قاری سلمان العتیبی کی آواز میں پورے قرآن کی تلاوت چاہیے، اگر کسی بھائی کے علم میں ہو تو ؟؟
  10. R

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    السلام و علیکم ! بھائی، فائل ڈاؤنلوڈ تو ہو گئی لیکن پروگرام انسٹال نہیں ہو رہا. یہ میسیج آ رہا ہے.
  11. R

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    السلام و علیکم ! کیا کوئی بھائی فیس بک میں اردو ٹائپنگ کے بارے میں بتا سکتا ہے ؟
  12. R

    احناف کے اصول

    احناف کے نزدیک فرض کی تعریف یہ ہے کہ جو ـحکم دلیلِ قطعی (یعنی قرآن) سے ثابت ہو اور واجب کی تعریف یہ ہے کہ جو ـحکم دلیلِ ظنی (یعنی حدیث) سے ثابت ہو۔ میرا سوال یہ ہے کہ نمازِ حنفی کے بارے میں لکھی گئی کتب میں غسل کے ٣ (تین) فرائض بتائے گئے ہیں۔ یہ تین فرائض قرآن میں کہاں ہیں ؟؟
  13. R

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    وعلیکم السلام ! جزا ک اللہ خیراً. چیک کرتے ہیں.
  14. R

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    ماشا اللہ. یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے. محدث کے مضامین جو ہونیکوڈ میں دستیاب ہیں ان کا لنک دے دیں. شکریہ
  15. R

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    آج ماہانہ محدث میں ایک مضمون پڑھتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا کہ اگر یہ مضامین یونیکوڈ میں ہوتے تو بہت فائدہ ہوتا. کیا ہمارے ہاں ایسے ماہرین موجود نہیں جو یہ پروگرام بنا سکیں ؟
  16. R

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    میں نے اسی لئے 2 طریقے لکھے تھے. کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے پی ڈی ایف فارمیٹ سے (کتابوں سے) کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کیا جا سکے. اگر ہے تو مہربانی فرما کر مطلع فرمائیں.
  17. R

    پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

    السلام و علیکم ! کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے پی ڈی ایف فارمیٹ سے (کتابوں سے) کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کیا جا سکے اور پھر یونیکوڈ میں تبدیل کیا جا سکے. یا پھر براہِ راست پی ڈی ایف (اردو) سے یونیکوڈ میں ... کوئی بھائی بتا سکے تو جلد بتائے.
  18. R

    وی سی ڈی کٹر کے فوائد

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے. ناظم بھائی کوئی حل نکالیں. اور اس کی رجسٹریشن کا بھی حل بتائیے. شکریہ
Top