• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام مسلم نے فرمایا (خلاصہ یہ ہے کہ): "ضعیف حدیث ہر حالت میں نا قابل اعتبار ہے چاہے وہ احکام کے بارے میں ہو یا ترغیب و ترہیب کے بارے میں" (مقدمہ صحیح مسلم ١:١٨٥)
  2. رضا میاں

    Dilation and Curettage کا اسلام میں حکم

    شیخ اگر آپ یہ پڑھ لیں تو زیادہ اچھی طرح سمجھ آ جائے گی D&C procedure after a Miscarriage : American Pregnancy Association
  3. رضا میاں

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    Was the Voice of Adhaan heard from the Grave of the Prophet (peace be upon him)? Ahl ul-Isnaad: Was the voice of Adhaan heard from the Grave of the Prophet (peace be upon him)
  4. رضا میاں

    سید عطا اللہ شاہ بخاری کا نعت کم خطبہ اور ایک سوال!

    اسلام علیکم، لنک میں دیا ہوا خطبہ سنیں، اور کوئی بھائی بتائے کہ اس میں کچھ ایسا ویسا تو کچھ نہیں نا، جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو، کیونکہ مجھے یہ نشید دراصل بہت اچھی لگی اس لیے۔ اور اگر کسی کے عطا اللہ شاہ صاحب کے بارے میں کچھ معلومات ہوں تو بھی ضرور مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا...
  5. رضا میاں

    اس صدی کے امام و محدث شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے !

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ آج ایک اتنا بڑا محدث اور عالم چلا گیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ شیخ رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لیے قبر کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین واقعی بہت بڑا دھچکا لگا ہے، مجھے ان سے ملنے کا بہت شوق تھا۔
  6. رضا میاں

    Dilation and Curettage کا اسلام میں حکم

    اسلام علیکم، Dilation and Curettage ایک سرجری کا نام ہے۔ اس کے بارے میں مجھے اردو میں تو کچھ تفصیل نا مل سکی لیکن عربی میں تھوڑی سی معلومات ملی ہیں۔ آپ اس کے بارے میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں توسيع وكحت - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة میرا سوال ہے کہ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟؟ جزاک اللہ خیرا
  7. رضا میاں

    Lecture in English against the Barailwis and hamad Raza Khan

    Welcome to the forum Brother! You haven't replied to any of my e-mails since long time. I Wonder If everything is alright!
  8. رضا میاں

    مضمون کا نام 'اللہ دیکھ رہا ہے'، اور وضاحت کے لیے ساتھ میں ایک کیمرے کی تصویر لگانا !!

    اسلام علیکم۔ ایک مضمون کا نام ہے "اللہ دیکھ رہا ہے" اور لکھنے والے نے ساتھ میں ایک کیمرے کی تصویر لگائی ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
  9. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ کے بارے میں من گھڑت روایت کی حقیقت - امام ابو حنیفہ اور سیب کی کہانی

    اسلام علیکم، یہ خطبات صفدر سے لیا گیا ہے، مجھے یہ پتہ کرنا تھا کہ اس کہانی کی کوئی سند بھی ہے یا نہیں؟ خطبات صفدر (جلد دوم) (حصہ دوم)
  10. رضا میاں

    امام مالک رحمہ اللہ کا ایک قول بدعت کے بارے میں

    کیا اس قول کی سند امام مالک تک ثابت ہے؟ مجھے نہیں لگتا! واللہ اعلم
  11. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    اسے اپنے کمپیوٹر میں دفالٹ سیٹنگ بنانے کے لیے مندرجہ ذیل طریقہ استعمال کریں: Go To “Word Options” in the Office Button ---> Press “Advanced” Button ---> Under the Cut Copy, Paste section, set the setting of your choice. تصویر دیکھیں...
  12. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    اگر آپ Print Screen کا بٹن استعمال کر کے پیسٹ کردہ ٹیکسٹ دکھا سکیں تو شاید کچھ مزید مدد ہو سکے۔ جزاک اللہ خیرا
  13. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    کیا آپ نے میرا بتایا ہوا طریقہ استعمال کیا؟ اگر کیا ہے اور پھر بھی ٹھیک نہیں ہوا اور عربی کے فونٹس ٹھیک سے نظر نہیں آ رہے تو یہ ورڈ بیچارے کی غلطی نہیں یہ آپ کے کمپیوٹر کی لینگوج کا مسئلہ ہے۔
  14. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    نہیں بھائی میں اس بٹن کی بات نہیں کر رہا، جو بٹن آپ نے دیا ہے وہ تو فارمیٹنگ کو صاف کرنے والا بٹن ہے۔ اس سے تو پہلے سے رنگین شدہ ٹیکسٹ بھی سادہ بن جاتا ہے۔ میں جس بٹن کی بات کر رہا ہوں وہ آپ اس تصویر میں دیکھیں شاید اس بار نظر آ جائے۔...
  15. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    بھائی جان جب آپ کچھ بھی ورڈ میں پیسٹ کرتے ہیں تو اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا آئکن بھی ظاہر ہوتا ہے۔ اس پر کلک کریں اور "Keep Source Formatting" والے بٹن پر کلک کریں، تو خوبخو ویسا ہی فارمیٹ آ جائے گا۔ یہ تصویر دیکھیں، آسانی ہو گی۔...
  16. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی، یہ کورس ضروری تو نہیں تھا بس شوق ہی سمجھ لیجیے۔ دراصل یہاں پر طالب علموں کو سکول میں اپنے Subjects کا انتخاب خود کرنے کی چوائس دی جاتی ہے۔ اس لیے جو سبجیکٹ بھی چاہیے وہ رکھ سکتے ہیں، سوائے دو یا تیں ضروری سبجیکٹس کے۔ اس لیے مجھے اپنے چھ سبجیکٹس کی گنتی پوری کرنی تھی،...
  17. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    اسلام علیکم، بتا کر خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے ورڈ، اور پاور پوائنٹ کا کورس ختم کر لیا ہے، اور ایکسل بھی کافی حد تک ختم چکا ہے۔ بس چند ہی دنوں میں سرٹیفیکیشن ٹیسٹ دوں گا اور مائکروسوفٹ کی کمپنی سے آفیشل سرٹیفیکیٹ بھی مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ اس لیے بس یہ بتانا چاہتا تھا کہ اگر کسی بھائی کو...
  18. رضا میاں

    شرم گاہ کو چھونے پر وضو کے دہرانے کے سلسلے میں احادیث میں تعارض اور حنفی علماء کی تطبیق

    میں نے الاعتصام میں اور شاید مرآۃ البخاری میں پڑھا تھا کہ متعارض احادیث کو منسوخ قرار دینے سے پہلے ان میں تطبیق کی جاتی ہے، اور ایک حنفی بھائی نے بھی مجھے بتایا تھا کہ احناف بھی پہلے تطبیق ہی کرتے ہیں اور بعد میں منسوخ اور ناسخ علیحدہ کرتے ہیں۔ کیا احناف کے اصول کے مطابق یہ صحیح ہے؟؟ دلائل سے...
Top