الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام مسلم نے فرمایا (خلاصہ یہ ہے کہ): "ضعیف حدیث ہر حالت میں نا قابل اعتبار ہے چاہے وہ احکام کے بارے میں ہو یا ترغیب و ترہیب کے بارے میں" (مقدمہ صحیح مسلم ١:١٨٥)
Was the Voice of Adhaan heard from the Grave of the Prophet (peace be upon him)?
Ahl ul-Isnaad: Was the voice of Adhaan heard from the Grave of the Prophet (peace be upon him)
اسلام علیکم،
لنک میں دیا ہوا خطبہ سنیں، اور کوئی بھائی بتائے کہ اس میں کچھ ایسا ویسا تو کچھ نہیں نا، جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو، کیونکہ مجھے یہ نشید دراصل بہت اچھی لگی اس لیے۔
اور اگر کسی کے عطا اللہ شاہ صاحب کے بارے میں کچھ معلومات ہوں تو بھی ضرور مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ آج ایک اتنا بڑا محدث اور عالم چلا گیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ شیخ رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لیے قبر کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
واقعی بہت بڑا دھچکا لگا ہے، مجھے ان سے ملنے کا بہت شوق تھا۔
اسلام علیکم،
Dilation and Curettage ایک سرجری کا نام ہے۔ اس کے بارے میں مجھے اردو میں تو کچھ تفصیل نا مل سکی لیکن عربی میں تھوڑی سی معلومات ملی ہیں۔ آپ اس کے بارے میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں
توسيع وكحت - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
میرا سوال ہے کہ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟؟
جزاک اللہ خیرا
اسے اپنے کمپیوٹر میں دفالٹ سیٹنگ بنانے کے لیے مندرجہ ذیل طریقہ استعمال کریں:
Go To “Word Options” in the Office Button ---> Press “Advanced” Button ---> Under the Cut Copy, Paste section, set the setting of your choice.
تصویر دیکھیں...
کیا آپ نے میرا بتایا ہوا طریقہ استعمال کیا؟ اگر کیا ہے اور پھر بھی ٹھیک نہیں ہوا اور عربی کے فونٹس ٹھیک سے نظر نہیں آ رہے تو یہ ورڈ بیچارے کی غلطی نہیں یہ آپ کے کمپیوٹر کی لینگوج کا مسئلہ ہے۔
نہیں بھائی میں اس بٹن کی بات نہیں کر رہا، جو بٹن آپ نے دیا ہے وہ تو فارمیٹنگ کو صاف کرنے والا بٹن ہے۔ اس سے تو پہلے سے رنگین شدہ ٹیکسٹ بھی سادہ بن جاتا ہے۔
میں جس بٹن کی بات کر رہا ہوں وہ آپ اس تصویر میں دیکھیں شاید اس بار نظر آ جائے۔...
بھائی جان جب آپ کچھ بھی ورڈ میں پیسٹ کرتے ہیں تو اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا آئکن بھی ظاہر ہوتا ہے۔ اس پر کلک کریں اور "Keep Source Formatting" والے بٹن پر کلک کریں، تو خوبخو ویسا ہی فارمیٹ آ جائے گا۔
یہ تصویر دیکھیں، آسانی ہو گی۔...
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی، یہ کورس ضروری تو نہیں تھا بس شوق ہی سمجھ لیجیے۔ دراصل یہاں پر طالب علموں کو سکول میں اپنے Subjects کا انتخاب خود کرنے کی چوائس دی جاتی ہے۔ اس لیے جو سبجیکٹ بھی چاہیے وہ رکھ سکتے ہیں، سوائے دو یا تیں ضروری سبجیکٹس کے۔ اس لیے مجھے اپنے چھ سبجیکٹس کی گنتی پوری کرنی تھی،...
اسلام علیکم،
بتا کر خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے ورڈ، اور پاور پوائنٹ کا کورس ختم کر لیا ہے، اور ایکسل بھی کافی حد تک ختم چکا ہے۔ بس چند ہی دنوں میں سرٹیفیکیشن ٹیسٹ دوں گا اور مائکروسوفٹ کی کمپنی سے آفیشل سرٹیفیکیٹ بھی مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
اس لیے بس یہ بتانا چاہتا تھا کہ اگر کسی بھائی کو...
میں نے الاعتصام میں اور شاید مرآۃ البخاری میں پڑھا تھا کہ متعارض احادیث کو منسوخ قرار دینے سے پہلے ان میں تطبیق کی جاتی ہے، اور ایک حنفی بھائی نے بھی مجھے بتایا تھا کہ احناف بھی پہلے تطبیق ہی کرتے ہیں اور بعد میں منسوخ اور ناسخ علیحدہ کرتے ہیں۔ کیا احناف کے اصول کے مطابق یہ صحیح ہے؟؟ دلائل سے...