الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیراً، ایک اور مسئلہ ملاحظہ فرمایں۔
شیخ محمد یحیی گوندلوی نے اپنی کتاب داستان حنفیہ میں امام ابو حنیفہ کو مرجئی ثابت کیا ہے۔ تو جب وہ مرجئی ہیں تو اہل سنت انہیں اپنا امام کیوں کہتے ہیں؟؟
اسلام علیکم،
میں اس مسئلے پر کبھی کسی صحیح رائے تک نہیں پہنچ پایا ہوں، کیونکہ میں نے اس مسئلے پر بہت سے مختلف اقوال دیکھیں ہیں۔ یہ سوال میں نے سوال و جواب سیکشن میں اس لیے نہیں کیا کیونکہ مجھے سب علماء کی رائے چاہیے تا کہ صحیح طریقے سے سمجھ سکوں۔ ابھی ابھی میں نے ایک قول پڑھا ہے، اس سے شروع...
بھائی آپ دیڈو دیکھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا، وہ طعن یہ ہے کہ شیخ البانی نے کہا ہے کہ نبی کی قبر مسجد میں نہیں ہونی چاہیے۔ اور اس کا جواب اوپر دی ہوئی عربی عبارت میں شیخ البانی نے خود دیا ہے۔ بس ترجمے کی ضرورت ہے۔
بھائی جان آپ کی مدد کا بہت شکریہ، اگر ہو سکے تو صرف شیخ البانی پر لگائے گئے الظام کا جواب دے دیں تو بڑی نوازش ہو گی۔ لیکن زیادہ ضروری نہیں ہے، islamicawakening forum کا لنک جو آپ نے بھیجا تھا، اسی میں مجھے اس کا جواب بھی مل گیا تھا، لیکن وہ عربی میں ہے، بس اب اگر آپ اس عربی کا اردو یا english...
جی معین بھائی، میں نے بھی پڑھا ہے یہ۔ اور اسی لنک کی بدولت میں شیخ البانی پر اٹھائے گئے تمام اعتراضات کا مکمل جواب لکھ رہا ہوں تا کہ اس ان پڑھ جاہل عالم کو دے سکوں۔ اب تک میں نے آدھے سے زیادہ جواب مکمل کر لیا ہے، بس تھوڑا سا رہ گیا ہے، وہ بھی جلد ہو جائے گا، ان شاء اللہ!
بڑی مہربانی ہو گی اگر اس عربی جواب کا ترجمہ کر دیں، کیونکہ مجھے عربی نہیں آتی، اس سوال کی تفصیل جاننا میرے لیے بہت ضروری ہے، ورنہ بعض لوگ قرآن کا مذاق اڑانے سے بازنہیں آئیں گے۔
جزاک اللہ خیراً
امام ابو حنیفہ فقہ کے امام تھے، لیکن کیا یہ سچ نہیں ہے کہ وہ حدیث میں ضعیف تھے؟؟ اوپر پوسٹ میں تو انہیں حدیث میں بھی حافظ اور محدث کہا گیا ہے! اس کی وضاحت کر دیں
اسلام علیکم
آج میں نے بہت ہی عجیب بات سنی ہے۔
وہ یہ کہ قرآن کی چند آیتیں منسوخ ہونے کے بعد قرآن سے ہی نکال دی جاتی تھی۔ اور وہ صحابہ کے ذہن سے بھی نکال دی جاتی تھیں۔
مندرجہ ذیل حدیث کے تحت ایسا ہی ہے۔
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ...
آجکل اس اجازۃ کے بارے میں بڑا کچھ پڑھنے کو مل رہا ہے، اس لیے مجھے بتائیں کہ یہ ہوتا کیا ہے؟ مجھے یہ تو پتا ہے کہ یہ استاد کا اپنے شاگرد کے لیے ایک قسم کا سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے، لیکن کیا قدیم علماء میں اس کا تصور پایا جاتا تھا؟ اور کیا اسے حاصل کئے بغیر کوئی محدث نہیں بن سکتا؟ اور اس کے بارے میں جتنی...
میں نے سنا ہے کہ شیخ بن باز نے مفتی شافعی عثمانی سے اجازۃ لی تھی۔ کیا یہ سچ ہے، مندرجہ ذیل عبارت میں شاید اس کا ذکر ہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله وكفى، وسلام على عباده الذين اصطفى، ولا سيما سيدنا محمد المجتبى وآله وصحبه ومن بهديه اهتدى.
وبعد _ قال العبد الضعيف محمد شفيع الديوبندي الهندي...