• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کیا یہ تقلید ہے؟

    بہت اچھا جواب ہے،جزاک اللہ خیراً
  2. رضا میاں

    کیا یہ تقلید ہے؟

    جواب کے لیے بہت شکریہ، لیکن شیخ محترم! کیا عامی کے لیے مفتی کی ہر کہی ہوئی بات پر دلیل طلب کرنا مشکل نہیں؟ مثلاً، اگر کوئی مفتی کسی نو مسلم کو وضوء کا طریقہ بتاتا ہے تو اس کے لیے بہت مشکل ہو گا کہ وہ ہر اعضاء کے دھونے سے پہلے ایک حدیث سنائے! یا ہر عمل پر ایک حدیث سنائے، اس طرح تو مفتی کو ہزاروں...
  3. رضا میاں

    کیا یہ تقلید ہے؟

    السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کسی مفتی سے مسئلہ پوچھنا، بغیر دلیل کا مطالبہ کیے۔ کیا یہ تقلید کہلاتی ہے؟ امام شوکانی اور دوسرے علماء نے کہا ہے کہ عامی کا مفتی سے مسئلہ پوچھنا اور قاضی کا لوگوں کی شہادت قبول کرنا تقلید میں شامل نہیں ہیں۔ {Muthalam uth Thubut p 289} اگر عامی مفتی سے دلیل کا...
  4. رضا میاں

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    اگر احناف کے نزدیک سینے پر ہاتھ رکھنے والی احادیث ضعیف ہیں تو پھر حنفی عورتیں نماز میں کس حدیث کی روشنی میں سینے پر ہاتھ رکھتی ہیں؟؟؟
  5. رضا میاں

    اویس قرنی کون تھے؟

    اسلام علیکم، مہربانی فرما کر بتائیے کہ اویس قرنی کون ہیں؟ بریلوی تو کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی کو دیکھا تو نہیں تھا، لیکن پھر بھی انہیں صحابی کہا جاتا ہے، اس بارے میں حقیقت واضح کریں۔ جزاک اللہ خیراً
  6. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    جزاک اللہ خیراً، واقعی ادھر اس کی بہت ضرورت ہے۔ یہاں پے تو اسلام کو ایک بہت ہی حقیر مذہب سمجھا جاتا ہے۔ خاص کر اسامہ بن لادن کی موت کے بعد تو یہ حالات اور بھی بگڑ گئے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت دے، آمین
  7. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    جی بھائی جان آپ کی تجویز کا بہت شکریہ، آپ نے جو کتاب بتائی ہے وہ بہت اچھی ہے، اس میں موجود بہت سی باتوں سے میں اتفاق رکھتا ہوں، لیکن اس میں چند چیزیں ایسی بھی ہیں جو یا تو ڈاکٹر صاحب سے ثابت ہی نہیں ہیں، اور یا ان میں علماء کا اختلاف ہے، لیکن شیخ صاحب نے ان اختلافات کے باوجود بھی ان پر نقد کر...
  8. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    جی بھائی جان، یہ اسی انگریزی مضمون کا ترجمہ ہے، اسے آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں 101 Contradictions in the Bible. آجکل تقابل ادیان کی طرف میرا رجحان تھوڑا زیادہ ہے، اس لیے آئندہ ایام میں آپ ایسے کئی مضمون دیکھیں گے، ان شاء اللہ!
  9. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    ٨٥۔ ایک بڑی چٹان کے زریعے قبر کے منہ کو بند کیا گیا تھا۔ وہ چٹان کہاں تھی جب عورتیں وہاں پہنچیں؟ جب وہ عورتیں قبر پر پہنچی تو دیکھا کہ وہ چٹان لڑھکی ہوئی ہے (مرکس ١٦:٤)، انہوں نے چٹان کو قبر سے لڑھکا ہوا پایا (لوکا ٢٤:٢)، انہوں نے دیکھا کہ چٹان قبر سے دور کر دی گئی تھی (یوحنا ٢٠:١) جیسے ہی...
  10. رضا میاں

    ایک دکھی اور مجبور عورت کا سوال!

    ایک عورت نے سوال کیا ہے کہ: اس کے والدین نے اس کا رشتہ ایک لڑکے کے ساتھ کیا ہے، لیکن لڑکی وہ رشتہ نہیں کرنا چاہتی، لیکن اس کے ماں باپ اسے وہ رشتہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں، تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ کیا وہ اپنے والدین کے خلاف جا کر انکار نہیں کر سکتی؟ اور دوسری طرف سے لڑکا بھی یہ رشتہ نہیں کرنا...
  11. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    ٥٨۔ جب اسرائیلی اکاکیا میں ٹہرے تھے، اس وقت انہوں نے موآبی عرتوں کے ساتھ زنا کیا، تو حدا نے انہیں بیماری میں مبتلا کر دیا، اس بیماری سے کتنے لوگوں کی موت ہوئی؟ چوبیس ہزار (گنتی ٢٥:١،٩) تئیس ہزار (١- کرنتھیوں ١٠:٨) ٥٩۔ یعقوب کے کتنے رشتہ دار مصر میں بلائے گئے تھے؟ ستّر (پیدائش ٤ اور...
  12. رضا میاں

    شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات

    بھائی جان اگر آپ کے پاس یہ کتاب اردو یا English میں موجود ہے تو مجھے بھیج دیں، جزاک اللہ خیراً
  13. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    ٤١۔ کیا ہیرودیس کے مطابق یسوع بپتسمہ دینے والے یوحنّا تھے؟ ہاں (متی ١٤:٢، مارکس ٦:١٦) نہیں (لوکا ٩:٩) ٤٢۔ کیا یوحنّا یسوع کو بپتسمہ دینے سے پہلے پہچانتا تھا؟ ہاں (متی ٣:١٣،١٤) نہیں (یوحنّا ١:٣٢،٣٣) ٤٣۔ کیا یوحنّا یسوع کو بپتسمہ دینے کے بعد پہچانتا تھا؟ ہاں (یوحّنا ١:٣٢،٣٣)...
  14. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    ٣١۔ یکونیاہ کا باپ کون تھا؟ یوسیاہ (متی ١:١١) یہویاکیم (اول تواریخ ٣:١٦) ٣٢۔ بابل میں قید رہنے کے بعد سے مسیح کے پیدا ہونے تک کتنی پشتیں گزریں؟ متی کی انجیل کے مطابق چوداں پشتیں گزریں (متی ١:١٧) لیکن اگر ٹھیک طرح سے گنا جائے تو صرف تیراں پشتیں ہوتی ہیں (متی ١: ١٢تا ١٦) ٣٣۔ سلح کا...
  15. رضا میاں

    نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی قبر مسجد میں کیوں؟

    اسی سے ملتا جلتا میرا ایک اور سوال ہے، وہ بھی ملاحظہ فرمائیں۔...
  16. رضا میاں

    کیا نبی کی قبر پر گنبد حضرا کی تعمیر جائز ہے؟

    اسلام علیکم، کیا گنبد حضرا کی تعمیر جائز ہے؟ کیا قبر کو زمین سے ہموار کرنے کا حکم نہیں ہے؟ یہ کام ابھی تک نبی کی قبر پر کیوں نہیں کیا گیا؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ گنبد حضرا کب تعمیر کیا گیا تھا؟ جزاک اللہ خیراً
  17. رضا میاں

    نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی قبر مسجد میں کیوں؟

    آپ نے فرمایا کہ: بیشک مسجد نبوی نبی کی وفات سے پہلے بنائی گئی تھی، اور نبی کی قبر مسجد میں داخل نہیں تھی۔ لیکن بعد میں تو مسجد کو وسیع کر کے قبر پر تعمیر کیا گیا تھا نا۔ تو اس لحاظ سے جو نئی تعمیر کی گئی جگہ ہے، وہ قبر کے اوپر بنائی گئی تھی۔ اور وہ پہلے سے قبر پر تعمیر شدہ نہیں تھی۔ اس لیے...
  18. رضا میاں

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد

    بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد ١۔ اسرائیل کے تلوار باز آدمی گننے پر داؤد کو کس نے اکسایا؟ خدا نے (دوم سموئیل ٢٤:١)۔ شیطان نے (اول تواریخ ٢١:١) ٢۔ اس گنتی کے مطابق اسرائیل میں کتنے تلوار باز آدمی پائے گئے؟ آٹھ لاکھ (دوم سموئیل ٢٤:٩) گیارہ لاکھ (اول تواریخ ٢١:٥) ٣۔ یہودا میں...
  19. رضا میاں

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    "اسناد والے لوگ"
Top