• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی قبر مسجد میں کیوں؟

    اسلام علیکم نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی قبر مسجد میں ہے، جبکہ مسجد میں قبر کا ہونا جائز نہیں ہے، جب الولید نے مسجد کو وسیع کیا تھا، کیا کسی تابعی نے اس کام پر تنقید کی تھی؟؟ اگر ہاں تو حوالوں سے ثابت کریں! بیشک نبی کی قبر مسجد میں بعد میں شامل کی گئی تھی، لیکن یہ بات تو حق ہے کے قبر مسجد میں...
  2. رضا میاں

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    میرے خیال سے نام، "اہل اسناد" کیسا رہے گا؟ یہ نام میں نے اپنی آنے والی ویب سائٹ کا سوچ رکھا تھا، لیکن آپ نے پوچھ لیا تو بتا دیا، اگر آپ چاہیں تو یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ!
  3. رضا میاں

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    شیخ صاحب میں نے دو تین مرتبہ آپ کو ذاتی پیغام بھیجنے کی کوشش کی ہے، لیکن نہیں بھیج پایا کیونکہ اس پر لکھا ہوا آتا ہے کہ آپ کے انبوکس میں پہلے سے بہت سے پیغامات ہیں جو صاف نہیں کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے نئے پیغامات نہیں بھیجے جا سکتے، ذرا اس مسئلہ کو ٹھیک کر دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  4. رضا میاں

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    کفایت اللہ بھائی! آپ کی کیا ہی بات ہے! ماشاء اللہ! اللہ آپ کے علم میں ااضافہ فرمائے، اور ہمیں بھی ایسا علم عطا فرمائے۔ آمین
  5. رضا میاں

    استویٰ علی العرش

    اسلام علیکم مہربانی فرما کر کسی تفصیلی کتاب یا رسالے کا لنک بھیجیں جس میں اس مضمون پر مکمل بحث کی گئی ہو۔ اور اپنے دلائل کے ساتھ ساتھ مخالفین کے دلائل کا بھی جائزہ لیا گیا ہو۔ جزاک اللہ خیراً
  6. رضا میاں

    امام ابن تیمیہ، شیخ ابن عثیمین، اور شیخ البانی کی تکفیر!!!

    اسلام علیکم، مہربانی فرما کر اس ویڈیو پر بھی توجہ فرمائیں، اور اس کا جواب دینے کی کوشش کریں، جزاک اللہ خیراً۔ YouTube - ‪Exposing Ibn Taymiyyah, Uthaymeen & Albani فضيحة إبن تيمية والوهابية‬‏ یہ ویڈیو دیکھ کر میرا خون دوگنی رفتار سے دوڑنے لگا ہے، اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ آمین
  7. رضا میاں

    ان شاء اللہ اونچی آواز میں یا دل میں؟؟

    اسلام علیکم، کیا "انشاء اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے؟؟ جزاک اللہ خیراً
  8. رضا میاں

    صحیح بخاری میں کتاب الادب اور الادب المفرد للبخاری

    تمام شیوخ سے میرے گذارش ہے کہ ایک اور اعتراض کا جواب دے دیں تو بڑی مہربانی ہو گی، وہ اعتراض یہ ہے کہ علامہ البانی کا کوئی استاد نہیں تھا، انہوں نے سارا علم صرف کتابوں سے ہی لیا ہے یعنی "Self-Study" کر کے، بغیر کسی عالم کے پاس گئے۔ اور یہ کہ ان کے پاس اپنی کوئی اسناد نہیں تھی، جیسا کہ اس طویل...
  9. رضا میاں

    نور العینین فی مسئلہ رفع الیدین مکمل نہیں ہے؟

    جزاک اللہ خیراً، دراصل میرے پاس جو نورالعینین ہے اس میں صرف ٢٤٧ صفحے ہیں، تو میں نے جب آپ کی سائٹ پر آ کے دیکھا تو کتاب کے اندر دیکھنے کی بجائے میں نے صرف فہرست سے پتا لگانا چاہا، تو میں نے دیکھا کہ فہرست میں بھی ٢٤٧ صفحے ہی ہیں۔ لیکن اب آپ کے بتانے پر پتا چلا ہے کہ کتاب کے اندر پورے صفحے ہیں۔...
  10. رضا میاں

    شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات

    جزاک اللہ خیراً
  11. رضا میاں

    نور العینین فی مسئلہ رفع الیدین مکمل نہیں ہے؟

    اسلام علیکم، میں نے ابھی ابھی نوٹس کیا ہے کہ نور العینین جو آپ کی سائٹ پر دستیاب ہے وہ مکمل نہیں ہے، اس کے کل 342 صفحے ہیں، لیکن آپ کی سائٹ پر اس کے صرف 247 صفحے ہیں۔ باقی صفحے نہیں ہیں، براہ مہربانی مکمل کتاب اپلوڈ کریں۔ جزاک اللہ خیراً
  12. رضا میاں

    حیات امام محمدناصر الدین البانی رحمہ اللہ علیہ

    اس پوسٹ پر بھی ذرا نظرِ تحقیقی فرمایں جزاک اللہ خیرا...
  13. رضا میاں

    شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات

    UK میں ایک بہت مشہور دیوبندی عالم ہے، لوگ اس کو شیخ الحدیث کہتے ہیں، فیس بک پے اس کے طلبا کا ایک گروپ اور یو ٹیوب پے اپنا ایک چینل ہے۔ اس کا نام عبدرحیم ہے۔ اس نے شیخ البانی کے رد میں ایک ویڈیو بنائی ہے، اس میں اس نے شیخ البانی پے بہت الزامات لگائے ہیں۔ برائے مہربانی ان کا جواب دیں تا کہ میں اس...
  14. رضا میاں

    ابوالنعمان اور ان کا اختلاط (شیخ البانی کا رد)

    جی بھائی جان، سمجھ آ گئی ہے، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراً
  15. رضا میاں

    ابوالنعمان اور ان کا اختلاط (شیخ البانی کا رد)

    بات یہ ہے کہ: ابو النعمان آخری عمر میں اختلاط کا شکار ہو گئے تھے امام ذہبی نے کہا کہ اختلاظ کے بعد انہوں نے کوئی روایت نہیں کی۔ لیکن امام ابن حبان اور امام نسائی نے کہا کہ اختلاظ کے بعد ان کی روایات میں بہت سی غلطیاں آ گئی تھیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے متابق ابوالنعمان نے اختلاظ کے بعد...
  16. رضا میاں

    کیا پاوں چھونا جائز ہے

    حكم تقبيل يد الرجل الصالح والانحناء له السؤال : ما حكم تقبيل يد الرجل الصالح والانحناء له؟ الجواب : الحمد لله "أما تقبيل اليد فذهب جمهور من أهل العلم إلى كراهته ولا سيما إذا كان عادة ، أما إذا فعل بعض الأحيان عند بعض اللقاءات فلا حرج من ذلك مع الرجل الصالح ؛ مع الأمير الصالح ، مع...
  17. رضا میاں

    امام بخاری کے ایک اصول پر سوال

    اور ساتھ ہی ساتھ اگر ہو سکے تو وہ شرائط و قیود بھی بتا دیں جن سے مثبت کو نافی پر مقدم کیا جاتا ہے، چونکہ میری عربی اچھی نہیں ہے اس لئے میں آپ کی بیان کردا پوسٹ پڑھ نہیں سکتا، لیکن اگر وہ شرائط لمبی تازی ہیں تو آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اس کے ترجمہ میں ہی آپ کا بہت سا قیمتی وقت ضائع ہو...
  18. رضا میاں

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    جزاك الله خيراً كثرا۔ یہی تو میرے سوال کا جواب تھا، بہت شکریہ۔ ویسے ایک اور بات بتاتا چلوں کہ اس مسئلے کا مدلل جواب شیخ محمد رئیس ندوی نے بھی اپنی کتاب "ضمیر کا بحران" میں دیا ہے۔ اور یہ کتاب آپ کی سائٹ میں ہی موجود ہے۔
  19. رضا میاں

    کیا پاوں چھونا جائز ہے

    کلیم حیدر بھائی ہمیں سوال و جوابات سیکشن میں کچھ لکھنے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ کئی دفع ایسا ہوتا ہے کہ مجھے کسی سوال کے جواب میں علماء کے فتاویٰ کا علم ہوتا ہے، جو میں دے سکتا ہوں، لیکن اس رکاوٹ کی وجہ سے علما کے وہ بہترین جوابات دینے سے رہ جاتا ہوں۔ اکرام محمدی بھائی نے سوال و جوابات سیکشن میں...
  20. رضا میاں

    امام بخاری کے ایک اصول پر سوال

    بہت شکریہ، بھائی جان اس اصول کے مطابق امام ابن حبان کا قول جو دوسری پوسٹ میں موجود ہے، کیا وہ صحیح ثابت ہوتا ہے یا نہیں؟؟ جزاک اللہ خیراً
Top