الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے ایک جگہ نورالعینین فی مسئلہ رفع الیدین میں بھی کہیں دیکھا تھا جس میں امام نووی بھی امام بخاری سے ملتی جلتی بات کہ رہے تھے۔ لیکن مجھے مکمل حوالہ نہیں پتا۔
بھائی جان میں نے حوالہ دوسری پوسٹ میں ڈال دیا تھا، چلیں آپ کے کہنے پر ایک بار پھر ڈال دیتا ہوں۔
یہ اصول امام بخاری نے دلائل کے ساتھ جز رفع الیدین میں بتایا ہے۔
یہ رہی جز رفع الیدین، آپ یہ اصول صفحہ نمبر 41 اور 42 میں حدیث نمبر ١١ کے نیچے دیکھ سکتے ہیں...
یہ ویڈیو بہت ہی اچھی اور رلا دینے والی ہے۔ شیخ محمد صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کے جنازے میں لگتا ہے پورا کا پورا سعودی عرب ہی آ گیا تھا۔ اس سے شیخ کی عظمت اور ان کی فقاہت کا ثبوت ملتا ہے۔ اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، ان کو ان کی محنت و مشقت کا پھل عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم...
بہت بہت شکریہ، بھائی جان، آپ امام بخاری کے اس اصول کے بارے میں کیا فرماتے ہیں، کہ جو شخص کسی کام کو ہوتے ہوئے دیکھتا ہے اس کی بات نہ دیکھنے والے پر برتری رکھتی ہے۔ یہ اصول امام بخاری نے دلائل کے ساتھ جز رفع الیدین میں بتایا ہے۔ اس اصول کے متابق تو امام ابن حبان کی بات ہی مانی جائے گی۔
یہ رہی...
میں جہاں بھی جاتا ہوں، مجھے یہی بتایا جاتا ہے کہ، اہلحدیث/سلفی انگریزوں کی پیداوار ہیں۔ مجھے نہیں پتا وہ اس سے کیا مراد لیتے ہیں، یہ بھی نہیں پتا کہ انگریزوں کا ہم سے کیا تعلق ہے، اور اوپر سے وہ مجھے اہلحدیث علماء کے اقوال پیش کرتے ہیں جن میں انگریزوں کی حمایت ملتی ہے۔ وہ اسمائیل سلفی کی عبارات...
امام بخاری نے جز رفع الیدین میں ایک اصول بیان کیا ہے کہ: اگر ایک شخص کہتا ہے کہ فلاں شخص نے یہ کام کیا ہے، اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ اس نے یہ کام نہیں کیا، تو امام بخاری کہتے ہیں کہ جو شخص کہتا کہ اس نے یہ کام کیا ہے، تو اس کی بات قابل قبول ہو گی، کیونکہ اس نے اسے محفوظ رکھا ہے، اور دوسرا شخص جس...
شیخ البانی کے مطابق ابوالنعمان محمد بن فضل السدوسی اختلاط کا شکار ہو گئے تھے، اور وہ ان کی ہر اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں یہ صراحت نہیں ملتی کہ انہوں نے اس روایت کو اختلاط سے پہلے یا بعد میں روایت کیا ہے۔
لیکن بعض لوگوں نے ان کا رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ دعویٰ غلط ہے اور یہ شیخ البانی...
جزاک اللہ خیراً، بھائی جان آپ کی مدد کا بہت شکریہ، مجھے جواب مل چکا ہے، یہ مسئلہ علماء میں مختلف فیہ ہے۔ میں نے چند علماء کے فتاویٰ اس مسئلے پر تلاش کیے ہیں، یہ انگریزی میں ہےلیکن میں نے اس کا ترجمہ کیا، اس لیے غلطی ہو سکتی ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی بہت سے دلائل حافظ ابن حجر، امام بخاری، اور امام...
جواب تلاش کرنے کا بھت شکریہ، لیکن بھائی جان میرا سوال یہ تھا کہ کیا ہم کفار کے خلاف کفار سے مدد لے سکتے ہیں نہ کہ کیا ہم کفار کی مدد کر سکتے ہیں۔
مہربانی فرما کر اس کا بھی جواب ڈھونڈ دیں۔
جزاک اللہ خیراً
سعودی عرب کے مشہور و قابل اعتماد عالم، مجتہد، اور امام، شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ نے خلیجی جنگ (Gulf War)کے دوران عراق کے حکمران 'صدام حسین' کے خلاف جنگ میں امریکی افواج سے مدد لینے کا فتویٰ جاری کیا تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟؟ کیا جنگ میں کافرین سے مدد لی جا سکتی ہے۔...
اسلام علیکم،
میں نے بہت سے علماء کو دیکھا ہے کہ وہ مختلف لوگوں کے ردکرتے رہتے ہیں۔ میری گذارش یہ ہے کہ، اس وقت دنیا میں جس شخص کے رد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ طاہر القادری صاحب ہیں۔ ان کے غلط عقائد دنیا میں آگ کی طرح پھیل رہے ہیں، اس لیے ان کا رد ضروری ہے۔ امید ہے علماء اس مسئلے پر توجہ دیں گے۔
اسلام علیکم،
مندرجہ ذیل مشہور سلفی علماء کی سایٹس ہیں، یہ عربی ہیں، ان سے بہت سا علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمہ اللہ) کی سایٹ
الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز
شیخ محمد بن صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کی سایٹ
binothaimeen.com -
شیخ...
بھائی جان یہ ایک سلفی ویب سایٹ ہے۔ اور اس کا علمی نگران کوئی ایک بندہ نہیں بلکہ کئی لوگ ہیں جن کے نام نہیں بتائے گئے۔
اور ان کی احادیث پر لگائے گئے زیادہ تر احکام صرف اسناد کے ظاہر کو دیکھ کر ہی لگائے گئے ہیں، بغیر کسی گہری تحقیق کے۔
مثلاً اگر کوئی راوی ثقہ ہے تو اس کی ہر حدیث پر صحیح یا حسن...
عربی جاننے والے خوش نصیب حضرات کے لیے شیخ بن باز کے تمام تر فتاویٰ سے مستفید ہونے کا سنہری موقع، وہ بھی Searchable format میں۔ کوئی بھی لفظ داخل کریں اور اور اس لفظ پر دیے گئے تمام فتاویٰ حاضر ہو جایں گے۔
یہ رہی ان کی ویب سایٹ کا لنک الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز
اسلام علیکم،
میرا سوال ہے کہ، چند شیعوں کو چھوڑ کر، جو شیعہ ابو بکر، عمر، عثمان، عشرہ مبشرہ، اور باقی صحابہ رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرے، اور ان کو گالی گلوچ کرے۔ تو کیا وہ مسلم ہے۔ میں نے کئی علماء کو سنا ہے، کہ وہ ان کی تکفیر کرتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟
(نوٹ: میں تمام شیعوں کی بات نہیں کر...