• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کوئی مدد کرے ۔ اگر ممکن ہو تو کوئی بندہ میرے لیے محدث لائبریری میں موجود تمام اسلامی اردو کتب کا " ایک لنک " فائل اپلوڈ کردے ۔ ، چاہے کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو ۔ اگر کمپریس شدہ ہو تو بہتر ہوگا ۔ جس طرح بعض لوگ مختلف(سینکڑوں ہزاروں ) سافٹ وئر کا ایک رار فائل...
  2. م

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    لوگ اب بھی اس ملک کو اسلامی سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ یہ صرف جمہوری سیکولر پلس برائے نام اسلامی ملک ہے ۔ ابو رافع جیسے لوگ اس ملک کے حکمران ہیں ۔
  3. م

    کچھ اعتراضات۔

    یعنی دیوبندیوں کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث غلط عقیدہ رکھے تو ہم بھی رکھ سکتے ہیں ۔؟ دوسری بات یہ کہ اہل حدیث وہ ہوتے ہیں جو کہ شخصیت پرست نہ ہو، اللہ اور رسول کی ہر ثابت شدہ بات بلاقیدوشرط قبول کرے۔ اور بقایہ کی مشروط طور پر ، اگر قرآن وحدیث کے موافق ہو تو لے لیتے ہیں ورنہ دیوار پر...
  4. م

    اسلام اور مدر ڈے !

    کیا معناً بھی صحیح نہیں ہے ؟ کیونکہ والدین کا درجہ بے حد زیادہ بتایا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے ساتھ متصل والدین کے ساتھ حسن سلوک کا ذکر کیا ہے ۔ وَقَضَىٰ رَ‌بُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. م

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    یہ میڈیا صرف یہاں تک آزاد ہے کہ کوئی شخص اسلام کے خلاف بھونکے تو اس کی تشہیر کرے ۔ لیکن اگر کوئی حق بیان کرے تو یہاں پر ان کو پھر اپنے آقا(کفار) سے اجازت نہیں ہوتی ہے ۔
  6. م

    اللہ جو بھی فیصلہ کریں وہ ہمارے حق میں بہترین ہے.

    ایمان کا تقاضا یہی ہے کہ مومن مسلمان اللہ تعالیٰ سے حسن ظن و اچھی امیداوراس کے غضب کا خوف بھی رکھے ، لیکن ساتھ ساتھ اپنی بچاؤ کے لیے بھی حتی الوسع کوشش کرے ، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ ہی کا حکم ہے اور نبی علیہ السلام کا طریقہ ہے ۔ جنگ احد کی تیاری کے دوران آپ ﷺ نے ایک کی بجائے دو تلوار پروف...
  7. م

    فقہ ظاہری؟

    یہ کتاب " محلی" کے نام سے ہے یا کہ " المحلیٰ " ؟
  8. م

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    جہالت سے کونسی قسم مراد ہے ۔ ابوجہل بھی تو جاہل تھا ۔
  9. م

    کیا فرض، واجب وغیرہ اصطلاحات "بدعت" ہیں ؟؟

    اس بات کا انتظار کہ مقلدین یہ کہتے ہیں کہ اہل حدیث دعویٰ کرتے ہیں کہ فرض واجب سنت مستحب مکروہ مباح بعد کی اصطلاحات ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر دلیل دے دیں ۔
  10. م

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    اس سے ملتی جلتی ایک حدیث میں نے کہیں پر پڑھی تھی جس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک اعرابی کا نام کچھ اس طرح کا تھا جس کا مفہوم " تکلیف وغیرہ " تھا ، نبی علیہ السلام نے بدلنا چاہے اس نے جواب دیا کہ باپ دادا نے رکھا ہے ، رہنے دیں ۔ مزید روایات سے معلوم ہوگیا تھا کہ اس کے آخری عمر تک زندگی تکلیف میں گزری ۔...
  11. م

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    یہاں پر مزید اشکالات ہیں ۔ مثلاً جب ابن ابی حاتم سند بیان کرتے ہیں ۔ تو اس میں اسحاق کا ذکر ہے ۔ نیچے آپ نے بیان کیا کہ اس میں اسحاق کو خذف کردیا گیا ہے ۔ یہ اسحاق کو کس نے خذف کردیا ہے ؟ کیا یہ دوسرا طرق نہیں ہوسکتا ہے ؟
  12. م

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    ویسے عنوان کے مطابق یہ بحث بہ ظاہر غیر متعلقہ لگتی ہے ۔ لیکن بعد میں بھول جانے کی عذر کی بناء پر یہاں پوچھ گچھ کرلیتے ہیں ۔ یہاں پر مجھے یہ اشکال ہے کہ ایک راوی جب روایت کرتا ہے اور بیچ میں تدلیس تسویہ کرلے ۔ تو اس کا تعین کون کرے گا اور کس طرح پتہ چلے گا کہ بیچ میں اس نے ضعیف راوی کو خذف کردیا...
  13. م

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    اسلام سوال وجواب یہ فتویٰ موجود ہے ۔ آٹھواں : مسلمانوں کےخلاف مشرکوں کی مدد اورتعاون کرنا ۔ اس کی دلیل اللہ تعالی کایہ فرمان ہے : { تم میں سےجو بھی ان میں سےکسی سےدوستی کرےگا وہ بےشک انہی میں سے ہے بیشک اللہ تعالی ظالموں کوہرگز راہ راست نہیں دکھاتا } المائدۃ /( 51 ) لیکن آج کل پاکستان میں ایسے...
  14. م

    کھانے سے پہلے یا بعد میں ہاتھ دھونا

    شیخ امین اللہ پشاوری نے جو احادیث جمع کی ہیں ۔ ان کا خلاصہ کلام یہ ہے کہ " کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت موکدہ نہیں ہے ۔ البتہ طبیعت کی نفاست کے لیے دھونا اچھی بات ہے ۔اور ڈاکٹری اصولوں کے عین مطابق بھی ہے ۔
  15. م

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    یہ بات کہاں تک درست ہے کہ حسن بصری مدلس ہے ؟ اور مدلس کی عن والی روایت کیوں قبول نہیں کی جاتی ہے ؟
  16. م

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    دیوبند کا فتویٰ یہ ہے ۔ کیا یہ روایت واقعی ضعیف ہے ، جیسے کہ اس میں محمد بن اسحاق اور عقیل بن جابر راوی ہیں جو کہ مجہول ہیں ۔ یاپھر یہ روایت حسن درجہ کی ہے ؟
  17. م

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    یہ سیکولر سیاست دان ہے ، جب بھی موقع ملتا ہے اسلام کے خلاف بھونکتے رہتے ہیں ۔اگر آج اسلامی نظام اس ملک میں قائم ہوتا تو " فضربوا فوق الاعناق " کے تحت اس کا معاملہ تمام کیا جاتا ۔ ان شاءاللہ ۔
  18. م

    تجارتی لین دین کے متعلق سوالات ۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میں چونکہ کرنسی کے کاروبار سے وابسطہ ہو ں اس لیے ایسے سوالات واشکالات اہل علم کے سامنے پیش کرتا ہوں ۔ سوال نمبر۱۔ بنک کا صرف کرنٹ اکاونٹ(چالو کھاتہ جس میں نہ نفع اور نہ ہی نقصان ہو) اور بنک لاکر وغیرہ کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟...
  19. م

    ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

    ایڈیٹنگ میں اس نے کوشش ہی نہیں کی ۔ اگر کربھی لیتا پھر بھی چند دنوں میں اس کی حقیقت آشکارہ ہوجاتی ۔
  20. م

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    بالکل درست کہا ہے ۔ یہ بات ہمارے مشاہدے میں ہے ۔
Top