• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    گھروں میں داخلے کے آداب:

    جزاک اللہ خیرا ۔ دوسرں کے ہاں جانے سے پہلے اجازت کی اہمیت کی بہت تاکید کی گئ ہے۔ لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ جو شخص کو اجازت مل گئ تو وہ گھر کے اندر نامحرم عورتوں پرداخل ہو، جس طرح ہمارے پشتون بھائی جب کبھی پنجاب اپنے دوستوں کے ہاں جاتے ہیں ،تو فخر سے کہتے ہیں کہ بھئی انھوں نے ہم کو اپنے...
  2. م

    خون کی نالی، دوسری فون کی نالی

    جب نصاب تعلیم میں جہادوخلفاء راشدین اور اسلام کے متعلقہ اسباق خارج کرکے راجہ داہر ، بے نظیر اور ملالہ جیسے سیکولر لوگوں کے اسباق شامل کیے جائیں تو ان بچوں سے یہی توقع کی جائے گی ۔
  3. م

    کیا وجہ ہے کہ تقلید کے مدعیان ، مناظرے کے وقت دعویٰ نہیں لکھتے بلکہ اس کے برعکس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میں نے تقلید شخصی پر دو تین مناظرے سنے اور دیکھے۔ اس میں مجھے یہ بات دیکھنے اور سننے کو ملی کہ مدعیان تقلید شخصی اپنا دعویٰ تحریری طور پر لکھنے کی بجائے مخالف کو لکھنے کا کہتے ہیں ۔ کیوں ؟ جس طرح رفع الیدین ، آمین بالجہر اور فاتحہ خلف...
  4. م

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    غالباً ارشد بھائی اوپر لفظ " فحاشی " لکھنا چا ہ رہے تھے غلطی میں محاشی لکھا ہے ۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر محاشی کی تشریح کردیں ۔ ہم تو نہیں سمجھے ۔
  5. م

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    بالکل تقریباََ پوری دنیا کو معلوم ہے ۔ کہ امریکہ کیوں پاکستان کو ترقی دینا چاہتا ہے ۔ ولن ترضى عنك اليهود ولا النصارى حتى تتبع ملتهم ۔۔ آپ سے یہود و نصاریٰ ہر گز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں۔ البقرہ۔
  6. م

    سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال مکمل ہونے نواز شریف نے بے عزت کرا دیا

    نوازشریف بھولا مشہور ہے لیکن اتنا زیادہ بھولا بھی نہیں ہے کہ وہ یہ تک نہیں جانتا ۔ اصل میں کفارسے دلی دوستی اور یا پھر ان سے ڈروخوف کے وجہ سے ایسا کرتے ہیں ۔ صرف نواز شریف نہیں بلکہ اس برطانیہ سے آزاد امریکہ کے غلام کے ہر نیٹ ورک کا یہی حال ہے ۔ یقیناََ
  7. م

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    ایک مومن مسلمان کا کام ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر نماز پڑھے جیسے کہ احادیث سے ثابت ہے ۔ یہ چیزیں معلوم کرنا کہ فلاں سنت فلاں واجب فلاں مستحب ، عموماََ پر لازم نہیں ہے ۔ لیکن عندالضرورت ایک مجتہد معلوم کرلے تو کوئی حرج نہیں ۔ جو بھی یہ ان کے پیچھے لگے گا وہ بہت ساری خیر سے...
  8. م

    دیوبند کے عتراضات کی تحقیق درکار ہے

    یہ مسئلہ اہل علم کے نزدیک اختلافی ہے ۔ جو صرف رکوع کو پانے پر رکعت شمار نہیں کرتے وہ فاتحہ کے فرضیت میں پائے جانے والے احادیث کو سامنے رکھ رکھ اس پر عمل کرتے ہیں ۔ اور مخالف احادیث میں ضعف پانے کی وجہ سے بھی۔ اور جو کہتے ہیں کہ رکوع پانے والے کی رکعت شمار ہوگی تو وہ ذیل میں چند احادیث کی بناء پر...
  9. م

    دیوبند کے عتراضات کی تحقیق درکار ہے

    منی کے پاک اور ناپاک ہونے کے بارے میں حدیثیں مختلف آئی ہیں، بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ منی پاک ہے اور بعض سے ظاہر ہوتا ہے کہ ناپاک ہے، اسی وجہ سے اس بارے میں علماء کی رائیں مختلف ہیں، امام شافعی اور امام احمداور اصحاب الحدیث کے نزدیک منی پاک ہے، امام نووی نے صحیح مسلم کی شرح میں لکھا ہے...
  10. م

    میرا ووٹ میری گواہی : کیا کہے گے آپ اس امیج کے بارے میں :

    مبتدعین حضرات جس آیت یا حدیث سے کسی اپنے باطل عقیدے یا عمل کا اثبات نکالنے کی کوشش کریں گے ۔ اسی میں ہی ان پر رد ثابت ہوئی ہوتی ہے ۔ مثلاً شیخ امین اللہ پشاوری صاحب ایک بدعتی مولوی کا واقعہ نقل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ " طالوت نے جب اپنی لشکرسے کہا کہ اس نہر سے پانی نہیں پینا ۔ تو ماسوائے چند کے...
  11. م

    بعض ویب سائٹ پر سورہ کھف کے زیراور زبر کا فرق ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ الحمدلِلہ آج ایک لنک پر تلاوت کے دوران نظر پڑی جس میں عام قراءت کے خلاف زیر زبر کا فرق محسوس ہوا ۔ آیا یہ غلطی ہے ؟ یا پھر دونوں طرح کے قراءت جائز اور ہم معنی ہیں ؟ لنک نمبر ایک 1۔ تنزیل ڈاٹ نیٹ لنک نمبر دو۔ 2۔ قرآن فلیش یا پھر جیسے کہ...
  12. م

    جمعہ کے دن نماز فجر میں تلاوت !!!

    میں مندرجہ بالا باتوں سے یہی سمجھا کہ آدھی سورتیں پڑھنا وہ بھی فجرکی نماز میں، خلاف سنت ہے ۔ کیا ایسا ہی ہے ؟ دوسری بات یہ کہ کیا سورہ الفلق اور سورہ الناس کو فجر کی نماز میں پڑھی جاسکتی ہے۔ ؟ تیسری بات یہ کہ " فاقرؤوا ما تيسر من القرآن " کے قاعدے کو سامنے رکھ کر کیا سورۃ کے کسی بھی میسر آیات...
  13. م

    دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ اسرائیل اور ایران :

    درست لیکن یہ تصویر کا صرف ایک رخ بتایا ۔ وہ کونسا پاکستانی فوجی ہے جو امریکہ کے خلاف لڑتا ہے ۔؟ دوسری بات یہ کہ اگر بقول آپ کے کہ امریکہ شیطان ہے ۔ پھر تو پاکستان اس کا چیلہ ثابت ہوا نا ۔
  14. م

    یہ بتلائیے ! داعش کے نام نہاد جہاد کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں کو ایک جگہ بھی فائدہ ہوا ہو تو !! ؟؟

    الدولۃ الاسلامیۃ اور جبھۃ النصرۃ کے مابین جب نزاع کھڑا ہوا یہاں تک کہ جب نوبت قتل وقتال کی آگئی تو کچھ علماء نے اس لڑائی کا اصل ذمہ دار الدولۃ الاسلامیۃ کو ٹھہرایا اور اس بناء پر الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی بھی قرار دے دیا۔ سب سے پہلا سوال تو اس ضمن میں یہ ہے کہ مسلمانوں کے دو گروہ اگر آپس میں لڑ...
  15. م

    یہ بتلائیے ! داعش کے نام نہاد جہاد کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں کو ایک جگہ بھی فائدہ ہوا ہو تو !! ؟؟

    يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ يَخَافُونَ لَوْمَةَ لآئِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ۔
  16. م

    غار میں ابوبکررضی اللہ عنہ کوسانپ کاڈسنا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ویسے تو بچپن سے یہ واقعات سن رہے ہیں ۔ الحمدلِلہ ۔ انبیاء علیہ السلام کے بعد ان ہی صدقین و مومنین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا درجہ ہے ۔ اپنی جگہ لیکن کئ واقعات گھڑے بھی گئے ہیں ۔ جس میں ہمارے جیسے عام مسلمان کو کبھی کبھار شناخت نہیں...
  17. م

    مقلدو اب تو سمجھو!

    ان لوگوں کو شاید یہ پتہ نہیں کہ طلاق کس چیز کو کہتے ہیں اور کس طرح واقعی ہوتی ہے ۔ اگر کسی کا اپنی بیوی سے محبت بھی ہے اور نہ ہی کوئی جھگڑا ہوا ہے اور نہ ہی طلاق کا ارادہ ۔ بس صرف ایک کا م پر زور دینے کے لیے ، یا کسی اور سے جھگڑا ہوا اور بیچ میں طلاق کے الفاظ بولے۔ تو یہ لوگ فوراً فتویٰ جھاڑ...
  18. م

    نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے سے متعلق

    "تحت السرہ" پرانے اور نئے بیرت چھاپہ خانے کے ایڈیشن اور ممبئ کے پہلے ایڈیشن میں یہ الفاظ نہیں ہیں ۔ البتہ کراچی وغیرہ کے چھاپ شدہ نسخوں میں یہ اضافہ درج کیا گیا ہے ۔
  19. م

    آپ کیا کہے گے اس ویڈیو کے بارے میں : پولیو کے بارے میں

    کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ ان جہاد مخالف ایجنسیوں کا کام ہی یہی ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو راستے سے ہٹانے کے لیے ہر قدم اٹھاتے ہیں ۔ اس لیے حفاظتی تدبیربھی ضروری ہوتی ہے ۔ نبی علیہ السلام جب کسی جہاد یا عام سفر پر روانہ ہوتے تو جس علاقے کو جاتے اس کے برعکس علاقوں کے بارے میں معلومات لیتے تھے ۔ یہ تائثر...
Top