الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حرب بن شداد بھائی آپ کل تک ہمیں اخلاقیات کا درس دے رہے تھے اور آج خود اخلاق کے دائرے سے باہر جارہے ہیں ۔
محمدسمیرخان اور ان کے ساتھیوں کا اس انداذ میں بات کرنا تو ہماری سمجھ میں آرہا ہے مگر۔۔۔۔۔۔
خیر تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ۔ شکریہ !!
ایک طرف تو جمہوریت کے کفر اور پارلیمنٹ کے طاغوت ہونے کے دعوے تو دوسری جانب نواز لیگ، تحریک انصاف ، جے یو آئی کو الیکشن میں اپنی بھرپور عسکری حمایت کا یقین دلانا ۔۔
کس منہ سے کعبے جاو گے غالب
شرم مگر تم کو نہیں آتی ؟؟؟؟
[/IMG]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ایسے شیعہ یا روافض کو کافر قرار دیا ہے جو صحابہ رضی اللہ عنہم کے ایمان میں شک کرے یا ان پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مرتد ہونے کا الزام عائد کرے یا تقریبا 10 کے علاوہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی اکثریت کو فاسق وفاجر خیال کرے۔ شیخ الاسلام کا کہنا یہ ہے...
شيخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا شیعہ گمراہ لوگوں میں سے ہیں یا نہیں ؟
تو اپ نے جواب دیا
کیا اس قوم سے زیادہ بھی کوئی ذلیل ہوگا مھاجر و انصار سابقین الین سے عداوت رکھتا ہو اور کفار و منافقین سے ولاء رکھتا ہو
ابن تیمیہ نے فرمایا کہ
رافضہ کی کوشش بس یہی ہے کہ اسلام...
جب حسن تھا اُنکا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہو گا
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہو گا
جس وقت تھے خدمت میں اُنکی ابوبکر ؓو عمر ؓعثمان ؓ علیؓ
اُس وقت رسول اکرم ﷺکے دربا ر کا عالم کیا ہو گا
چاہے تو اشارے سے اپنے کایا ہی پلٹ دے دنیا کی
یہ شان ہے خدمت گاروں کی سردار کا عالم کیا...