• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لال مسجد سانحہ: نئی حقائق آمیز ڈاکومنٹری حصہ اول- REALITY SPEAKS

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
فضول لعن طعن کی بجائے اگر کسی کو اس ڈاکومنٹری کے مواد پر اعتراض ہے تو بات کرے ، اگر ، مگر شگر سے اب سچ چھپے گا نہیں۔​
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس طرح فلمیں بنا کر مشرف کو مظلوم نہیں بنایا جا سکتا،مشرف ظالم آدمی تھا۔
بھائی جان بات مشرف کی نہیں ہورہی۔۔۔
پوری پاک فوج آنے والے وقت میں نشانے پر ہوگی۔۔۔
نادان لوگ تصویر کا ایک رُخ دیکھتے ہیں۔۔۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان غیرقانونی مساجد کو پہلے نوٹس کیوں نہیں دئے گئے۔۔۔
دوسرا سوال یہ ہے پہلے اُن تمام غیرقانونی مساجد کو منہدم کرتے بعد میں لال مسجد والوں سے بات کرتے۔۔۔
ثبوت اسی طرح کی ڈاکومنٹری چلا کر عوام کو دکھاتے کے ہم نے تمام غیر قانونی مساجد کو منہدم کردیا ہے۔۔۔
آوازیں تو کوئی بھی بنالے۔۔۔ خبرناک میں ایک کامیڈین بھی بڑی اچھی اچھی آوازیں بنا لیتا ہے۔۔۔
کمپیوٹر کا دور ہے۔۔۔ بارہ مئی لائیو شو اس پوری کہانی کو رد کرنے کے لئے کافی ہے۔۔۔
فوج اس وقت بات کرتی ہے جب اُن کے مفادات پر ضرب لگتی ہے۔۔۔ کل کیانی بھائی کہہ گئے ہیں۔۔۔
یہ ہماری جنگ ہے۔۔۔ اگر ملک سے اتنے مخلص ہیں تو جو ممالک فنڈنگ کررہے ہیں وہ ڈاکومنٹری سامنے لائیں نا۔۔۔
وہ کیوں نہیں لاتے؟؟؟۔۔۔ کیونکہ اس میں ایران کا بھی نام ہے۔۔۔ ذرا سوچئے!۔
عرب ممالک تو کب سے کررہے ہیں آپ کا ایٹم بم ان ہی کی مرہون منت ہے۔۔۔ یہ بھی حقیقت ہے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
فضول لعن طعن کی بجائے اگر کسی کو اس ڈاکومنٹری کے مواد پر اعتراض ہے تو بات کرے ، اگر ، مگر شگر سے اب سچ چھپے گا نہیں۔​

اپنے منہ میاں مٹھو۔۔۔
آتا ہوں عصر پڑھ کے جواب کا انتظار رہے گا۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جناب عالی اگر کوئی کبوتر بننا پسند کرے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ ٹوٹل ڈرامہ شہادت سے مفرور جوڑے مولوی عبدلاعزیز اور اسکی اہلیہ نے رچایا اور اب تو بیچارے اس پر مٹی بھی نہیں ڈال پا رہے۔
یہ آپ کا دعوٰی ہے وڈیو کے سامنے آنے پر۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ چلیں اسی پر بات کرتے ہیں کہ اسی طرح کی ڈاکومنٹری ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے بھی منظر عام پر آئی تھی۔۔۔ اس بارے میں آپ کیا کہنا پسند کریں پھر اس کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ امریکیوں کا جہاد ائیرپورٹ پر کھڑا تھا ڈاکٹر صاحب کو لیجانے کے لئے مشرف نے اس وقت کے وزیر اعظم جمالی سے کہا تھا کے کاغذات پر دستخط کیجئے جس پر انہوں نے منع کیا بعد میں جمالی صاحب کہاں گئے کسی کو نہیں معلوم۔۔۔
حضرت کتنی بچیوں پر فاسفورس برسی؟؟؟
ام حسان اور عبدلاعزیز کو تو معلوم نہیں آپ ہی بتا دو؟۔
اچھا تو یہ سوال حق پر ہونے کے دلیل ہے۔۔۔ چلیں یہ بتائیں! سانحہ اوجری کیمٹ پر جو بچیاں اغواء ہوئیں اُن کی گنتی دینا پسند فرمائیں گے؟؟؟۔۔۔ انسان کو زمین کی چگنی چاہئے۔۔۔ ثبوت کے طور پر وڈیوز میں جو جم غفیر دکھایا جارہا ہے کیا یہ ہی جم غفیر آپریشن کے بعد وہاں سے برآمد ہونے والی یا بچ نکلنے والی بچیوں کا دکھایا گیا؟؟؟۔۔۔
وزیرستان سے سہراب گوٹھ تک طالبان نہیں جناب عالی ٹی ٹی پی کے مادر پدر آزاد مشٹنڈے موجود ہیں ، درستگی فرمائیں ۔
یہ ہی مادر پدر آزاد مشٹندے نہیں مسٹنڈے بیت اللہ محسود کے قتل سے پہلے بھی موجود تھے۔۔۔ انہی مشٹنڈوں نے نہیں مسٹنڈوں نے ریکاڑ پر ہے بیان دیا تھا کہ ہم اور افغانستان کی طالبان ایک ہی ہیں کوئی ترید یا تصدیق ملا عمر کی طرف آئی بیان کی صورت میں؟؟؟۔۔۔ ریکارڑ پر یہ باتیں اور حقائق بھی موجود ہیں کے طالبان کے مدد پاکستان کے سرحدی علاقوں سے آنے والے مجاہدین کرتے ہیں کون ہیں یہ؟؟؟۔۔۔ جماعۃ الدعوۃ والوں کے مجاہدین ہیں۔۔۔ یا لشکر کے افراد ہیں؟؟؟۔۔۔


سوات کی کہانی اور وزیرستان کی کہانی میں بہت زیادہ فرق نہیں ہے۔۔۔ ایک ٹپ دیتا ہوں سوات ایئرپورٹ جو مشرف نے امریکہ کو دیا تھاتو چائنا نے کہا کے تم نے امریکہ کو ہماری ناک پر لاکر بیٹھا دیا ہے تو جان تو چھڑانی تھی۔۔۔ کہانی وہی پوری فلمی۔۔۔ دست کچھ دہانے کچھ۔۔۔ ابتسامۃ دن کی روشنی میں کچھ اور رات کی تاریکی میں کچھ۔۔۔

جناب عالٰی۔۔۔ کوا چلے ہنس کی چال تو اپنی چال سے بھی جاتا ہے۔۔۔ '
یہ پرانی کہاوتیں ہیں جنھیں آج کل کے لوگ تسلیم نہیں کرتے شاید اس لئے سچائی یا سچ کہنے کا شوق تو رکھتے ہیں مگر سننے کا نہیں۔۔۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عقیل نے لکھا:ثبوت جناب عالی؟
سدید صاحب اگر میں آپ سے پوچھوں کہ آپ نے وزیرستان یا فاٹا میں کتنا ٹائم گزرا ہے؟
جہاد کشمیر میں کتنا حصہ لیا ہے؟
اصل کچھ ہور ہوتا ہے اور سامنے کچھ ہور ہو رہا ہوتا ہے۔
اب بھی مولانا عبد العزیز صاحب زندہ ہیں ،ذرا مجھے ان سے ٹی ٹی پی کے حق میں فتوی لے کر دو،حالانکہ انکا قریبی خون فوج کے ہاتھوں ہوا ہے کہو فوج کے خلاف بولے۔
کرنل امام کو شہد کرنے والے کون ہیں؟
ائر فورس کے افیسرجو (نام بھول رہا ہوں) انہی ظالموں کے ہاتھوں شہد ہوئے جنازہ مولانا عبد لاعزیز نے پڑھایا۔
القول سدید صاھب یہ ٹی ٹی پی کس سے لڑ رہی ہے؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
تمام شیعہ کے کفر پر متفقہ فتوی درکار ہے؟۔
جس شخص کو یہ ہی نہیں معلوم اس سے کیا بات کی جائے۔۔۔
اس سوال سے خود آپ کی شخصیت پر بہت سارے ابہام پیدا ہوگئے ہیں۔۔۔
ہاں مشورہ بہت مفید تھا جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
آپ بھائی ہیں ہمارے اسلئے ایک مشورہ آپ کے لئے پیش خدمت ہے۔۔۔
کے رابن ہڈ بننے کی کوشش مت کیجئے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
حرب بن شداد بھائی آپ کل تک ہمیں اخلاقیات کا درس دے رہے تھے اور آج خود اخلاق کے دائرے سے باہر جارہے ہیں ۔
محمدسمیرخان اور ان کے ساتھیوں کا اس انداذ میں بات کرنا تو ہماری سمجھ میں آرہا ہے مگر۔۔۔۔۔۔
خیر تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ۔ شکریہ !!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خیر تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ۔ شکریہ !!
بیشک ہم وہ بہترین اُمت ہیں جو لوگوں کی بھلائی کے لئے اتاری گئی ہیں۔۔۔
 
Top