الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن وحدیث اورصحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے اقوال وافعال سے ظاہری طور پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ کبھی کفر ہوگا لیکن قتال نہیں ہوگا ۔ جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کفار سے جنگ نہ کرنا اور صلح کرنا ۔
، اور کبھی کفر نہیں ہوگا مگرقتال ہوگا ۔ یعنی مسلمانوں کے ساتھ بھی قتال ہوگا ۔
وإن طائفتان من المؤمنين...
کیا امام مالک رح کے بارے میں یہ بات صحیح منسوب ہے ؟
یحییٰ کہتے ہیں: کہ میں نے عید الفطر کے بعد چھ روزوں کے بارے میں امام مالک کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ”میں نے اہل علم وفقہ (اور اہل اجتہاد) میں سے کسی کو یہ روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ہے اور نہ ہی سلف میں سے (جن حضرات کو میں نے نہیں پایا‘ جیسے...
بہرحال ایک چیز میرے مشاہدہ میں ہے کہ اکثر تبلیغی حضرات قرآن کے درس میں شرکت نہیں کرتے ہیں کہ اس سے توڑ پیدا ہوجاتی ہے ۔ اور اگر شمولیت اختیار بھی کرلے تو پہلے جیسا نہیں رہتا ۔ پھر غالبإَ بدل جاتا ہے ۔
باوجود پچاس ساٹھ سال تبلیغ میں رہنے کے، توحید وشرک کے صحیح ترین علم نہ ہونے کے باعث توحید سے...
شریعتِ اسلامی کا نقطۂ نظر، اس باب میں بجا طور پر یہ ہے کہ ایک زیادہ سخت اور تباہ کن مصیبت سے بچنے کے لیے کسی باطل، نظامِ غالب کے قوانین کی پابندی کی نسبتاً چھوٹی مصیبت کو لازماً گوارا کیا جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ذیل میں ایک روایت کی تحقیق درکار ہے
((وعن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال کنت ثم النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعندہ علی فقال النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم،یاعلی!سیکون فی امتی قوم ینتحلون حب اھل البیت لھم نبز یسمون الرافضة قا تلوھم فانھم مشرکون)) (رواہ الطبرانی واسنادہ...
گوگل کروم دوبارہ سے انسٹال کردیں ۔مسئلہ حل نہ ہوا تو آپ کو سرے سے نئ ونڈو انسٹال کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ آپ کے سسٹم میں وائرس آچکا ہے ۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے ۔ہوسکتا ہے کہ آپ کا مسئلہ اسی نوعیت کا نہ ہو۔
جب جسم کی ہڈی اپنی حالت میں ہوتی ہے تو وہی حالت اصل کہلاتی ہے ۔ اب دیکھنا ہوتا ہے کہ جن مواقع پر جو حکم احادیث میں وضع الیدین کاہے مثلاً قیام میں ہاتھ باندھنا ، رکوع میں گھٹنوں پر رکھنا سجدوں زمین پر رکھنا اور تشہد میں گھٹنوں پر رکھنا وغیرہ ، تو اس کے مطابق عمل کیا جائے گا ۔اورجن مواقع پر صراحت...
میں جہاں تک سمجھاہوں وہ یہ کہ بعدالرکوع ہاتھ چھوڑنا اصل ہے اور ہاتھ باندھنا وضع ہے ۔
اور قاعدہ یہ ہے کہ اصل پر مزیددلیل کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وضع پر ہوتی ہے ۔
جس طرح داڑھی چھوڑنا اصل ہے ۔ اور ایک مشت کے برابر رکھنا وضع ہے ۔
اب داڑھی کتنی رکھی جائے ؟ اصل یہ ہے کہ معاف کیا جائے ۔
یہ بھی تو ممکن ہے کہ حدیث کے متن کا جو مفہوم سلف نے لیا ہو ، آپ کا مفہوم اس سے الگ ہو جس کی وجہ سے وہ آپ کو خلاف قرآن یا کسی دوسری صحیح حدیث کے خلاف نظر آئے ۔
((آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ، وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ))
''ایمان کی علامت انصار سے محبت کرنا ہےاور نفاق کی علامت انصار رضی اللہ عنہم سے بغض رکھنا ہے''(صحیح البخاری:۱۷)
الحمدلِلہ انصار قرآن اور حدیث والے تھے ۔
بدعت گمراہی ہے اور اکثر اہل بدعہ ان ڈائریکٹ طور پر ان سے بغض...
جہاں تک میں سمجھاہوں عابدین صاحب یہ کہنا چاہتے ہیں کہ امام کا بلند آواز سے تکبیر اور مقتدی کا آہستہ کہنا قرآن وحدیث اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے کہیں صراحتاؐ ثابت نہیں ہے ۔ اور یہ کام آئمہ صاحبان نے سرانجام دیا ہے ۔
اسی طرح بھینس بھی انھیں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے عوام آج خوش ہیں ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
بیشک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہی تھے اور فرشتوں کی طرح نورانی مخلوق نہیں تھے، لیکن دوسری طرف یہ قَدْ جَآءَکُمْ مِّنَ الله نُوْرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِيْنٌ. (مائدہ 5: 15) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نور بمعنی ہدایت اور روشنی کے تھے ۔
(یا ایھاالنبی انا ارسلنک شاھد او مبشر اونذیر اوداعیا...