• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اے شیعہ سچ سچ بتانا 12 اماموں میں سے یہ عمل کس کی سنت ہے؟

    مزہ تب آتا جب یہ تلواریں ہمارے ہاتھوں میں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سینہ ان رافضیوں کا ۔
  2. م

    نماز میں سترہ واجب ہے ؟

    ۱۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں : "صلی رسول اللہ ﷺ فی فضاء لیس بین یدیہ شیئ۔" [المصنف لابن ابی شیبۃ ۳۱۲/۱ (۲) باب من رخص فی الفضاء ان یصلی بھا، مسند احمد (۱۹۶۶) ، مسند ابی یعلی ۴۶۹/۴ (۲۶۰۱)] رسول اللہ ﷺ نے کھلی جگہ میں نما زپڑھی اور آپ کے سامنے کوئی چیز (بطور سترہ) نہ تھی۔ ۲۔ عبداللہ...
  3. م

    والدین کو ذکرِ الہی کا ایصال ثواب !

    جزاک اللہ خیرا ۔ صدقہ جاریہ ، علم نافع اور عمل صالح اولاد۔ مزید یہ کہ ایک مسلمان کے لیے سوائے اپنی اولاد کے کسی اور بندے کے عمل کا ثواب نہیں پہنچتا ۔ اولاد والدین کے لیے بہ مثل " کسب " کے ہے ۔
  4. م

    کیپٹن مسعود الدین عثمانی کے عقائد کے متعلق سوالات:

    جب صحیح ثابت شدہ حدیث سے جو بات واضح ہو ، اس میں ہم اپنے عقل کے گھوڑے کیوں دوڑائے ؟
  5. م

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا (سبحان اللہ ان المؤ من لا ینجس) کہ مومن نجس نہیں ہوتا یعنی طاہر ہی رہتا ہے۔ بالا روایت میں طاہر سے مراد مومن ہے ۔ یعنی مومن کے علاوہ کوئی غیر مومن قرآن کو نہ چھوئے ۔ خلاصہ یہ کہ کوئی ایسی روایت نہیں ہے جس میں قرآن مجید کو چھونے کے لیے وضو کی شرط...
  6. م

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    جراک اللہ خیرا ۔ عید الاضحیٰ آگئ ہے ۔۔۔۔۔ تقبل اللہ منا ومنکم
  7. م

    پٹھان اور انگریز کی طاقت کا فرق دیکھیں...

    ظاہر ہے کہ نمک حلالی بھی تو کرنی ہوتی ہے ۔
  8. م

    وضو کا طریقہ سنت کے مطابق !

    جزاک اللہ خیرا ۔ یہ حدیث متعدد صحابہ کرامؓ سےمروی ہے جن کی تعداد نو(۹)تک پہنچتی ہے۔ہر حدیث کی سند کےمتعلق محدثین نے کلام کیا ہے ،تاہم ان کے مجموعہ سے حسن درجہ تک پہنچ جاتی ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس کی کوئی نہ کوئی اصل موجود ہے۔ اور دوسری اہم بات یہ کہ ہر اچھے کام سے پہلے بسم اللہ کی ترغیب...
  9. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اس وجہ سے الحمدلِلہ آج امت ایک شخص کی تقلید پر جمع نہیں ہے ۔
  10. م

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    ياأيها الذين آمنوا لا تتخذوا اليهود والنصارى أولياء بعضهم أولياء بعض ومن يتولهم منكم فإنه منهم إن الله لا يهدي القوم الظالمين ۔ المائدہ ۔51 ’’اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم...
  11. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    آپ کے سوال کا جواب میرے سوال میں موجود ہے ۔ کیا مقلدین نماز میں تکبیر اولیٰ کو فرض قرار دیتے ہیں ۔ کس دلیل کی بناٗ پر ؟ ما ھوا جوابکم فھوا جوابنا۔
  12. م

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    اگر آپ اس پر رضامند ہے تو کوئی بات نہیں ۔
  13. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے ۔ یعنی کہ خاموش رہنا ۔ یہاں پرکسی کو مغالطہ دینے کی کیا ضرورت ہے ، جب فاتحہ کا ذکر ہے ہی نہیں۔ اور یہ اصول ہے کہ عدم ذکرسے عدم شے لازم نہیں ہے ۔ اور فاتحہ خلف الامام پڑھتے وقت خاموشی ضروری ہے ۔ یہ نہیں کہ جس طرح عوام کالانعام نیت زبان سے اور جہر کے ساتھ پڑھتے ہیں جس...
  14. م

    قیام اور سورہ فاتحہ کےبغیرصرف رکوع پا لینے سے رکعت شمار ہو گی؟

    «من أدرك الرکوع فقد أدرك الرکعة» جس نے رکوع پالیا ، رکعت پالیا ۔ عام حالت میں سب کے لیے فاتحہ لازمی ہے لیکن یہ ایک استثنائی صورت ہے ۔ جیسے کہ قیام فرض ہے لیکن اگر کوئی امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی بھی بیٹھ کر نماز پڑھے گا ۔ اب یہاں پر بھی قیام فرض ہے لیکن یہ صورت مستثناء ہے ۔ یہاں پر بھی...
  15. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    اس میں کوئی اختلاف ہے ہی نہیں ۔ قراءت سے ممانعت ہے ۔ لفظ قراءت عام ہے اور فاتحہ خاص ہے یہاں پر ۔ اس کو خاص کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں ، بلکہ یہ خود ہی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص کیا ہے ۔ اگر حدیث اس طرح ہوتی کہ " قراءت کے بغیر نماز نہیں ہوتی " تو مذکورہ بالا حدیث کو دیکھ کر یہ تطبیق...
  16. م

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    ایک دوسری مثال یہ ہے کہ . حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیوی کا بوسہ لینے پر وضو ضروری سمجھتے اور اس کا فتویٰ بھی دیتے، حالانکہ احناف کا بھی فتویٰ یہاں پر کسی دو تین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فعل پر نہیں ہے بلکہ صحیح حدیث کے مطابق ہے أن النبی! قبّل بعض نسائہ ثم خرج إلی الصلاة ولم یتوضأ (صحیح...
  17. م

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    عبداللہ بن مسعودؓ اور الدرداؓ صحابیوں میں سے اور مسروق و حسن بصری و ابن زبیر وغیرہ تابعین میں سے نقل ہے کہ سنت فجر ایک کونے میں پڑھ کر جماعت میں شامل ہوئے ، جس سے سنت کا پڑھنا مسجد میں بعد اقامت صلوٰۃ کے جائز معلوم ہوتا ہے یہ فعل حضرت عمرؓکے فعل کابھی مخالف ہے یعنی حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ ایک...
  18. م

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    کاش کہ کوئی اس کا اردو یا پشتو میں ترجمہ کرتا ، تاکہ ہمارے جیسوں کو بھی آسانی سے پڑھنے کا موقع ملتا ۔
  19. م

    سب سے پہلے پاکستان یا اسلام-ایک اشکال کا تجزیہ

    إنما الأعمال بالنيات وإنما لكل امرئ ما نوى۔ بخاری ۔ کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ہمارے آباؤاجداد کی نیت اس میں صحیح تھی یعنی اسلام کی سربلندی اور کفار سے ایک علیحدہ ملک کا قیام جس میں اسلام پر چلنے میں کسی قسم کی کوئی مشکلات...
Top