جبرالٹر سے
کالم: جاوید چوھدری
اتوار 23 اگست 2015م
اور میں پھر طارق بن زیاد کے شہر میں داخل ہو گیا، جبرالٹر میرے سامنے تھا، دور دور تک تاحد نظر سمندر کا نیلگوں پانی تھا، پانی کے درمیان خشکی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا، خشکی کے اس چھوٹے سے ٹکڑے پر پہاڑیاں تھیں اور ان پہاڑیوں پر موسیٰ بن نصیر کے اس...