• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے

    سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے 15 اگست 2015 (23:34) اسلام آباد (مانیٹرگن ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنر ل حمید گل انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل حمید گل کو برین ہیمرج کے بعد مری کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ نجی نیوز چینل...
  2. کنعان

    پاکستان میں مزار پر ملنگ بن کر رہنے والا یہ شخص دراصل کون ہے؟

    پاکستان میں مزار پر ملنگ بن کر رہنے والا یہ شخص دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی 13 اگست 2015 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے مختلف مزاروں پر لمبے سبز چغے پہنے اور گلے میں بڑی بڑی مالائیں ڈالے ملنگ تو دیکھے ہوں گے جن کے متعلق یہی خیال کیا جاتا ہے کہ دنیاوی تعلیم کے حوالے...
  3. کنعان

    سعودی علماء شامی جنگجوئوں کی علمی رہ نمائی میں سرگرم!

    سعودی علماء شامی جنگجوئوں کی علمی رہنمائی میں سرگرم! غیر ملکی علماء کی بڑی تعداد شامی فتاویٰ کونسل میں شامل ریاض ۔ ھدیٰ الصالح جمعہ 14 اگست 2015م شام میں لڑنے والے ہمہ نوع عسکری گروپوں نے اپنی اپنی فتاویٰ کونسلیں تشکیل دے رکھی ہیں جہاں سے ان کے مذہبی مرشدین من مرضی کے فتاوی جاری کرتے رہتے...
  4. کنعان

    مشائخ کرام کا ایک دوسرے کے بارے میں جارحانہ لب ولہجہ

    السلام علیکم جناب عامر صاحب نیچے دی گئی پوسٹ لگاتے ہیں، پھر اسی پوسٹ پر دوسرا کلپ لگاتے ہیں اور مجھے پوچھ رہے ہیں کہ اس میں ردو بدل کی گئی ھے تو محترم جب آپ کا علم محدود ھے اور پوسٹ لگانے میں جلدی کرتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ اس پر پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کریں تاکہ بعد میں شرمندہ نہ ہونا پڑے...
  5. کنعان

    موجودہ حالات اور سیرت طیبہ

    موجودہ حالات اور سیرت طیبہ کالم: حافظ محمد ادریس 11 اگست 2015 آج اسرائیل کی صہیونی ریاست جس طرح مسلمانوں کا بے دریغ خون بہا رہی ہے، تاریخ میں اس کی کم ہی مثال ملتی ہے۔ بالغ آبادی ہی نہیں، پھول جیسے معصوم بچوں کو بھی درندگی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے، افسوس یہ ہے کہ اس پر پوری دنیا میں...
  6. کنعان

    سی ایم لطیف جیسے لوگ

    سی ایم لطیف جیسے لوگ کالم: جاوید چوہدری اتوار 9 اگست 2015 والد نے ان کا نام محمد لطیف رکھا، وہ بڑے ہو کر چوہدری محمد لطیف ہو گئے لیکن دنیا انھیں ’’سی ایم لطیف‘‘ کے نام سے جانتی تھی، وہ پاکستان کے پہلے وژنری انڈسٹریلسٹ تھے اور انڈسٹریلسٹ بھی ایسے کہ چین کے وزیراعظم چو این لائی، شام کے بادشاہ...
  7. کنعان

    جنرل صاحب ذرا بچ کے!

    جنرل صاحب ذرا بچ کے! وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 7 اگست 2015 جیسے ہی ہوش سنبھالا دادی نے پہلی کہانی سنائی: ’بہت دنوں کی بات ہے کسی ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔۔۔‘ جب حرف پہچاننے لگا تو بچوں کے رسالے میں پہلی ہی کہانی یہ پڑھی: ’ایک دفعہ کا ذکر ہے ایران پر ایک عادل بادشاہ کی...
  8. کنعان

    سعودی عرب کیلئے سب سے بڑا خطرہ! صرف 2 سال اور۔۔۔

    سعودی عرب کیلئے سب سے بڑا خطرہ! صرف 2 سال اور۔۔۔ 06 اگست 2015 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی دولت نے سعودی عرب کی تقدیر بدل دی اور یہاں کئی دہائیوں سے خوشحالی اور آسائش کی ریل پیل نظر آتی ہے لیکن تیل کی قیمت میں حیرت انگیز کمی آنے کے بعد سعودی خوشحالی اور ترقی کے شدید متاثر ہونے کی پیشن گوئیاں...
  9. کنعان

    ملا محمد عمر، افواہ اور حقیقت

    ملا محمد عمر، افواہ اور حقیقت کالم: حامد میر جمعرات 6 اگست 2015م ملا محمد عمر کی زندگی اور موت کی اصل کہانی ابھی تک سامنے نہیں آئی۔ ان کے طاقتور دشمنوں نے ان کے سر کا انعام 10 ملین ڈالر مقرر کیا لیکن وہ اپنے ڈالروں اور ماڈرن ٹیکنالوجی کے ذریعے ملا محمد عمر کا کھوج نہ لگا سکے اور آج بند کمروں...
  10. کنعان

    سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 افراد جاں شہید، متعدد زخمی

    سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 افراد جاں شہید، متعدد زخمی 06 اگست 2015 (16:29) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں 17 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقع کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں اور زخمیوں...
  11. کنعان

    مرد درویش، مرد قلندر

    مرد درویش، مرد قلندر کالم: اوریا مقبول جان پیر 3 اگست 2015م جو لوگ تاریخ کو حرف آخر سمجھتے ہیں اور اس کی بنیاد پر شخصیات کا تعین اور خصوصاً عقیدے کی بنیاد رکھتے ہیں ان کے لیے کیا صرف ایک یہی گواہی کافی نہیں کہ اس ملک میں سنی سنائی کہانیوں پر مبنی کتنے افسانے ملا محمد عمر کی زندگی اور طالبان کے...
  12. کنعان

    سعودی عرب کی مسجد میں پیش آیا ایسا عجیب و غریب واقعہ کہ خوف ہراس پھیل گیا

    سعودی عرب کی مسجد میں پیش آیا ایسا عجیب و غریب واقعہ کہ خوف ہراس پھیل گیا 02 اگست 2015 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ وقتوں میں سعودی عرب کی متعدد مساجد کو دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا، اس وجہ سے عام شہریوں میں کافی خوف و ہراس بھی پایا جاتا ہے، اس امر کا ایک مظاہرہ گزشتہ نماز جمعہ کے...
  13. کنعان

    برطانیہ میں بن لادن خاندان کی ملکیت چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

    برطانیہ میں بن لادن خاندان کی ملکیت چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، اسامہ بن دلان کی سوتیلی ماں اور بہن سمیت 4 افراد جاں بحق 31 جولائی 2015 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ہیمپشائر ائیرپورٹ کے نزدیک بن لادن خان کی ملکیت چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے...
  14. کنعان

    حقانی نیٹ ور ک کے سربراہ جلال الدین حقانی بھی انتقال کر گئے

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات حقانی نیٹ ور ک کے سربراہ جلال الدین حقانی بھی انتقال کر گئے 31 جولائی 2015 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے ہیں جبکہ ملا عمر کی ہلاکت کے بعد موجودہ حالات میں جلال الدین کے صاحبزادے سراج الدین افغان طالبان کے آپریشنل...
  15. کنعان

    جانوں جرمن اور جوڈیشل کمیشن

    جانوں جرمن اور جوڈیشل کمیشن بلاگر: نعمان تسلیم 30 جولائی 2015 یہ 1980ء کے وسط کی بات ہے جب پی ٹی وی ایک ڈرامہ سیریل ’چھوٹی سی دنیا‘ ٹیلی کاسٹ کیا کرتا جو کہ اندرون سندھ کے ایک گاﺅں کے گرد گھومتا ہے۔ اس ڈرامے میں ایک کردار مراد علی خان کا تھا جو اسی گاﺅں کا رہائشی ہوتا ہے اور ولائیت (برطانیہ)...
  16. کنعان

    عالمی جنگ چھیڑنے کے لئے داعش کا بھارت پر حملے کا منصوبہ؟

    عالمی جنگ چھیڑنے کے لیے داعش کا بھارت پر حملے کا منصوبہ؟ اردو میں تحریر دستاویز نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا العربیہ ڈاٹ نیٹ جمعہ 31 جولائی 2015م عراق اور شام میں سرگرم نہایت خطرناک عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام "داعش" کے عالمی خلافت کے قیام کے دعوئوں کے بعد امریکا میں ایک نئی دستاویز...
  17. کنعان

    آئینِ پاکستان

    آئینِ پاکستان کالم: چودھری رفاقت علی 29 جولائی 2015 آرٹیکل 2۔ اسلام ریاست کا مذہب ہوگا۔ اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہو گا ’’اس سے مراد یہ ہے کہ اسلام کو مملکت کے سرکاری مذہب کی حیثیت حاصل ہو گی اور اس کے لئے کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بنایا جائے گا اور اس مقصد کے حصول کے لئے، وہ...
  18. کنعان

    یاسر بروسٹ انارکلی، بھائی جان سویٹس، نرالا بریانی راوی ٹاون، لاہور بروسٹ سیل

    یاسر بروسٹ انارکلی، بھائی جان سویٹس، نرالا بریانی راوی ٹاون، لاہور بروسٹ سیل لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ڈی جی فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر پرستی ملاوٹ مافیا کے خلاف زبر دست مہم جاری ہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں دودھ میں ملاوٹ کے خلاف مہم جاری ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی...
  19. کنعان

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی 24 جولائی 2015 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈنٹٹی کے نام سے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی جس کے تحت آپ شناختی کارڈ بنانے کیلئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور...
  20. کنعان

    سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

    سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے ماہر ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کسی بھی وقت امریکہ کے سمندر میں خوفناک سونامی آسکتا ہے ، فوٹو فائل نیویارک: موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور...
Top