الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں سوچ رہا تھا کہ یہ کوئی دوسرا کلیم حیدر ہے جس کو نئے سرے سے مبارک باد دی جارہی ہے ۔ کیونکہ ایک کو تو ہم نے ایک مہینہ پہلے مبارک باد دی تھی ۔
اور اب پھر سے مبارک باد دینی شروع ہوگئ ۔ لیکن پہلی والی پوسٹ سے میرا اندازہ غلط نکلا ۔ (ابتسامہ)
اس کا ٹائیٹل اس طرح لکھے "وضو کے بغیر قرآنِ مجید کی تلاوت اور ہاتھ لگانا "
شکریہ۔
میرے مطالعہ کی نظر میں حاصل یہ ہے ۔کہ
بے وضو قرآن مجید کی تلاوت کے جواز میں اتنا اختلاف نہیں ہے جتنا کہ اس کو بے وضو ہاتھ لگانے میں ہے ۔
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْمٌ 77ۙفِيْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ 78ۙلَّا يَمَسُّهٗٓ...
اس کو میں صحیح نہیں سمجھا ۔
کیا اذان سے پہلے درود پڑھا جاسکتا ہے ؟ منع نہیں ہے ۔
نمازمیں فاتحہ پڑھنے کے وقت جب یہاں پر پہنچے " اھدنا صراط المستقیم ۔۔۔۔ " کیا یہاں پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جائز ہوگا ؟ منع نہیں ہے
اور اس طرح کے کئ مثالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
چالیس پچاس سالوں سے آپ کی حکومت اتنی بھاولی نہیں تھی جتنی کہ اب دس بارہ سالوں سے بن چکی ہے ۔
خاص کر مسلمان پشتون قبائیل پر تو بھیڑیے کے طرح ٹوٹ پڑتی ہے ۔
ہاں ، تو یہ انٹرویو سن لیا ہے نا ۔ اس میں موصوف صاحب نے صاف صاف کہا ہے کہ ہمارے اہداف معلوم ہے ۔ ہم مساجد اور عوامی مقامات پر دھماکے نہیں کرواتے اور نہ کریں گے ۔ یہ تمام ہمارے بھائی ہیں اور ان کی جان ومال کی حرمت کے قائل ہیں ۔ دجالی میڈیا کے وہ بیانات جو خود تحریک والے اس کی تردید کرتے ہیں ، وہ...
اگر کوئی شخص کے بارے میں حکومت یا میڈیا اپنی طرف سے بیان دے کہ اس نے ایسا ویسا کام کیا ہے ۔ اور وہ خود کئ بار اس کی تردید کریں کہ نہیں ، میں نے نہیں کیا ہے تو بات کس کی مانی جائے گی ؟
کنٹرول پلس ایف دباکرخانے میں جاکر ٹی ٹی پی لکھ دے اور ریپلیس کے خانے میں بلیک واٹر لکھ دے ۔ اوپر والا پوسٹ کچھ اس طرح بن جائے گا ۔ تھوڑی بہت ترمیم کے ساتھ ۔
"پاکستان میں جتنے میں عوامی مقامات پر حملے ہوئے ہیں وہ تمام کے تمام پلانٹڈ تھے۔ یہ سب جانتے ہیں یہ ٹیکنالوجی کس کے پاس ہے۔ یقینی بات ہے...
میں نے یہاں پر اپنی رائے ظاہر کی ۔بلکہ اپنا تجربہ بتایا ۔
اس پر جمشید صاحب نے اعتراض کرڈالا کہ
یہاں پر موصوف کو علم کا جو سرمایہ اردو زبان میں ہے ، پر اعتراض ہے یا کہ اس کو حاصل کرنے والے پر ؟ یہ مجھے واضح نہیں ۔
اور رہا سوال مسائل پر لب کشائی ۔ آپ کے معیار کو میں نہیں سمجھ پارہا ہوں ، کہ اس...
قبر پر نہیں ۔ بلکہ یہ تو عالم رؤیا میں ہی ان کی شاگردی کا شرف حاصل کرتے ہیں ۔
یہ سوال تو کینیڈا والے شیخ سے کرنا چاہئیے تھا ۔ شاید اس نے اس طرح کا سوال کا جواب حاصل کرلیا ہو ۔