• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کس کس کو یاد ہے ؟

    مجھے نہیں یاد کہ میں نے ایسا کیا ہو ،عموماً پانچ سال سے پہلے کی یاداشت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے ۔ ہاں البتہ میرا ایک بیٹا کبھی کبھار کرتا ہے ۔
  2. م

    قرآن مجید کو موبائل فون پر بطور رنگ ٹون لگانے کے نقصانات

    مجھے تو " یہ" رنگ ٹون پسند ہے ۔ کال آنے پر کسی بھی جگہ پر کسی قسم کی کوئی رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔
  3. م

    مشرکین کا ہدیہ قبول کرلینا

    مذکورہ جملے کو میں غالباً صحیح نہیں سمجھ رہا ہوں ۔ کیا یہ جملہ اس طرح نہیں ہے ؟
  4. م

    ایک خط

    اچھی مثال ہے اورحقیقت ہے کہ آج ہم اس خط کو جو کہ اللہ کی طرف سے بھیجاگیا ہے صرف چومتے ہیں ، بلند مقام پر رکھتے ہیں ، دلہن کے سر پر پھیرتے ہیں ۔ پڑھتے نہیں ، ہاں اگر پڑھتے بھی ہیں تو طوطے کی طرح ، جس کی سمجھ طوطے کو بھی نہیں ہوتی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ، بہت ہی کم لوگ اس میں تدبر کرتے ہیں ۔اور...
  5. م

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    تو اس نچوڑ سے ابویوسف اور محمد رح نے کیوں نعمان بن ثابت رح سے دو تہائی مسائل میں اختلاف کیا ۔
  6. م

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    ساتھ ساتھ ان حضرات کے نام بھی لکھ دے۔ جن کے ساتھ یہ مذکورہ مسائل شریفہ پیش آچکے ہیں ۔ تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔ شکریہ
  7. م

    تبلیغی جماعت کا خاموش انقلاب

    مجھے تو آپ کا جواب اس طرح لگ رہا ہے ۔ جیسا کہ آپ اپنے آپ سے ہی مخاطب ہیں ۔ ماکان جوابکم فھو جوابنا ۔
  8. م

    تبلیغی جماعت کا خاموش انقلاب

    کاش کہ عملاً ایسا ہی ہو تا ، عمومی طور پر کوشش اچھی ہے لیکن کبھی اگر ان کو کسی مسئلہ میں صحیح حدیث بھی پیش کروگے تو نہیں مانیں گے ۔ جواب ملے گا کہ کیا ہمارے بزرگوں نے اس حدیث کو نہیں پڑھا ہے ؟ فضائل اعمال کی کتاب کو بہت اہتمام سے پڑھتے ہیں ، لیکن جس مسجد میں درس قرآن یا درس حدیث ہو اس کو نہیں...
  9. م

    تبلیغی جماعت کا خاموش انقلاب

    اب بھی ان میں یہ چیزیں باقی ہیں ۔ کیونکہ یہاں پر جو تبلیغی حضرات ہیں بدعات ورسومات پر نہ تو تنقید کرتے ہیں اور نہ ہی خود چھوڑسکتے ہیں ، کہتے ہیں کہ اس سے جماعت میں توڑ پیدا ہوجاتی ہے ۔ اکابر نے یہی سیکھایا ہے ۔ ان کا ایک مشہور نعرہ ہے ۔ "سیکھتے سیکھتے مرنا اور مرتے مرتے سیکھنا "۔ مذکورہ بالا...
  10. م

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    نواب صدیق حسن خان اور وحیدالزماں کی تمام خلاف قرآن وحدیث باتوں کو رد کردیا گیا ہیں۔ کیا حنفی حضرات ، ایسا کرنے کو تیار ہیں؟ یا کہ ایسی باتوں پر ڈھٹے رہیں گے ؟ اور کب تک ؟
  11. م

    ملک الموت کی چیخ ۔ کی تحقیق درکار ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔ آج جمعہ کے دن ایک مولوی صاحب کا بیان سن رہا تھا ،اس طرح کی بات پہلے بھی سنی تھی ، لیکن کسی سے حوالہ پوچھنے کا موقع نہیں ملا ۔ اور اکثر ایسے لوگ پوچھنے پر برا محسوس کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو اکابر کہے وہ سن لو اور اس پر عمل کرو۔ زیادہ عالم...
  12. م

    پوسٹ لگانا

    بھائی آپ سیکھ رہے ہیں یا سیکھا رہے ہیں ؟
  13. م

    ایک عجیب بات !!! (بریلویوں کا ایمان نماز میں)

    جہاد کے مخالفین پھر بھی ان بریلوی لوگوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ کیونکہ حکومت کی بھاگ دوڑ ہی ان کے ہاتھوں میں ہے۔ اور کہتے ہیں کہ ان کے خلاف خروج منع ہے ۔ چاہے وہ سود کرکے اللہ سے اعلان جنگ کرے یا پھر حربی کفار سے مل کر مجاہدین پر حملے کرے ۔ عوام کو ان اطاعت کرنی چاہیئے ۔
  14. م

    دیوبند شریف والوں نے حضرت عیسیٰ کو بھی امام ابوحنیفہ کا مقلد بنا دیا

    لولی بھائی ۔۔ موبائیل فون سے صفحہ سکین کرتے وقت یا تو فلش لائیٹ آن کرو یا پھر اس کا موڈ تبدیل کرو ، میرے خیال سے نائٹ والا موڈ بہتر رہے گا ۔۔ اس کا رزلٹ اچھا ہوتا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ اس موڈ میں ذرا بر بھی نہیں ہلنا چائہیے ۔ سانس کو تھوڑے وقت کے لیے روک لو ۔
  15. م

    نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ (حنفیوں کے نظریہ میں)

    یہ بات آپ کی کہاں تک صحیح ہے ۔ اس پر بعد میں بات کی جائے گی ۔ آپ کا دعویٰ ہے جو میں نے کوٹ کیا ہے ۔ لگتا ہے کہ آپ بھی یہ دعویٰ رکھتے ہیں ۔ ورنہ مذکورہ فعل کی مخالفت میں اتنی شدت اختیار نہ کرتے ۔ اب تو یہ مسئلہ اتنا عام ہوچکا ہے کہ بہت سارے حنفی حضرات باجماعت نماز سے پہلے صفوں کی سیدھائی اور...
  16. م

    مزارات پر دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں (شیخ توصیف الرحمن راشدی)

    عجیب بات ہے کہ جو عقیدہ توحیدکا بھی قائل ہو اور وہ مجاہدین کی مخالفت میں اتنا شدت اختیارکرے کہ وہ بھی اہل بدعہ و شرک کے ساتھ ہوجائے ۔
  17. م

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    جو لوگ بھینس کی حلت کا کریڈٹ اپنے سر لیتے ہیں وہی لوگ یہ ناقص نماز کو بھی پروموٹ کرسکتے ہیں نا بھائی ۔
  18. م

    عقائد علماء دیوبند

    جب کسی کو اپنی دو متضاد باتوں میں یہ پتہ نہ ہو کہ ان میں سے صحیح کونسی ہے ۔ تومزید کیا کہا جاسکتا ہے ۔
  19. م

    ڈاڑھی سے منہ موڑنا فطرت سے منہ موڑنا ہے

    ذیل میں ایک حدیث دیکھئیے ۔ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی کو اللہ کا حکم کہا ہے ۔ جو کہ واجب اور فرض ہے ۔ پوری حدیث کے لیے یہ لنک ہے ۔
Top