• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عقائد علماء دیوبند

    اگر کوئی شخص فرع میں ابوحنیفہ رح کا مقلد ہو اور عقیدہ میں ابوموسیٰ اشعری اور ابو منصورماتریدی کا مقلد ہو تو کیا ایسے شخص کو گمراہ کہا جائے گا یا نہیں ؟
  2. م

    فرقۂ شیعہ کے عقائد و نظریات اور قرآن و حدیث سے ان کے جوابات

    جب اس حکومت میں خود ہی شیعہ وقادیانی اور صلیبیوں کے غلام ہوں تو کون کرے گا ایسا کام ؟
  3. م

    عقائد علماء دیوبند

    ڈیڑھ سال ہوگیا ہے ۔ ابھی تک جواب نہیں آیا ۔
  4. م

    برصغیر کے عام حنفی علما کا عقیدہ

    شیخ امین اللہ صاحب نے ان (اشاعرہ اور ماتردیہ) کو اہل بدعتہ میں شمار کیا اور کہا کہ ہم ان کو کافر نہیں کہتے ۔ سخت گناہگار ہیں ۔
  5. م

    مزارات پر دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں (شیخ توصیف الرحمن راشدی)

    اب یہ حکم نہ تو زرداری اور نہ ہی نوازشریف اور نہ ہی یہ تمام سیکولر جماعتیں جو کہ پاکستان میں ہیں ، دے سکتے ہیں ، بلکہ ان میں سے اکثر خود ہی ان کے پجاری ہیں ۔ اور اگر چند لوگ ہیں تو وہ یہ کہہ کر کہ ہمارے پاس حکومت نہیں ہے ۔ اس طرح اور بھی کئ باتیں ہیں ، اس کو کون لاگو کرے گا ۔ اگر کہے کہ حکمران...
  6. م

    مزارات پر دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں (شیخ توصیف الرحمن راشدی)

    ساتھ ساتھ تصویر کا دوسرا رخ بھی بیان کرنا ضروری ہے ۔ فتح مکہ کے بعد حبیب اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تھا کہ وہ ہر اونچی قبر کو صرف بالشت بھر زمین سے ابھرا ہوا چھوڑ دیں ، باقی مٹا دیں ۔ اور انہوں نے ایسا ہی کیا ۔ پھر انہوں نے حضرت ابو الھیاج...
  7. م

    صحابى كا قول و فعل حنفيہ پر حجت نہیں

    اس میں کیا علت ہے ؟
  8. م

    ساتھی بچھڑ گیا

    انا لِلہ وانا الیہ راجعون ۔ کون ؟
  9. م

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جی بھائی ۔ آپ کے ہاں صبح کی باجماعت نماز کس وقت ہوتی ہے ۔۔؟...

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جی بھائی ۔ آپ کے ہاں صبح کی باجماعت نماز کس وقت ہوتی ہے ۔۔؟ کمپیوٹر پر بیٹھ کر اکثر نماز کا وقت فوت ہوجاتا ہے ۔
  10. م

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    اگر ضعف کو نظر انداز بھی کرلیا جائے تو اس میں یہ واضح نہیں ہے کہ " کلام " سلام سے پہلے یا بعد میں ، اگر بعد میں مراد ہے تو بات ہی ختم ۔۔۔ نماز تو مکمل ہوئی نا ۔
  11. م

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    ایک کہاوت ہے کہ جب جانور بھاولا ہوجاتا ہے تو پتھروں کو نہیں اس جانور کو باندھ کے رکھنا چاہئیے ،
  12. م

    بھارتی مسلمان عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی نہ کریں، دارالعلوم دیوبند

    جب ایک سالن میں پہلے سے مرچ مصالحہ موجود ہو تو مزید کی ضرورت نہیں رہتی ۔
  13. م

    قرائن میں قیافہ شناسی کی شرعی حیثیت

    دو نوعمر جوان کا ہم نے ذکر سنا تھا ۔ ایک معاذ اور معوذ رضی اللہ عنھم ۔جبکہ آپ نے جو لکھا ہے اس میں دونوں معاذ ہیں صرف ولدیت کا فرق ہیں ۔ دوسری اشکال یہ ہے کہ جب دونوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بیان دیا کہ ہم نے اس کو قتل کیا ہے ۔ تو شارحین نے کیسے اخذکیا کہ معوذ رض اس معرکے میں شہید ہوگئے تھے ۔
  14. م

    پاک فوج ، ہماری فوج

    ابوزینب بھائی ۔ آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔ یہ تو فوٹوشاپ میں بنائے ہوئے ہیں ۔مسلمانوں کی فوج کبھی یہودونصاریٰ کے ایجنٹ ہو ہی نہیں سکتی ۔ پاکستان نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کیا ۔ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتا ہے ۔ ایک ہی فون پر امریکہ کو ڈھیر کرتا ہے ۔ 2001 کو یاد کرو بھائی۔ 1971 کو بھی...
  15. م

    تقبل اللہ منا و منکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منا و منکم
  16. م

    فضائل عشرۂ ذی الحجہ اور ہمارے کرنے کے کام

    صرف نو ذوالحجہ کے دن عصر کی نماز سے عید کے تیسرے دن تک تکبیرات پڑھنے کی کوئی مخصوص دلیل ہے کیا ؟
  17. م

    پاد مار کر نماز ختم کرنا

    مجھے اس بات کی وضاحت چاہئیے کہ اگر یہ بات ھدایہ میں موجود ہے ، زور سے یا آہستہ سے، تو جملہ احناف اس کی کیا دلیل دیتے ہیں ؟ یا پھر اس کو رد کردیتے ہیں کہ گناہ بہ گردن راوی ۔
  18. م

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    امریکہ کی مخالفت صرف اور صرف افغانستان میں کیوں ؟ بقایہ ممالک میں کیا وہ دعوت اسلام کررہا ہے کیا ؟
  19. م

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    مجاہدین کو ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اور ساتھ ایک جذبہ بھی ۔ اللہ ہم سب کو جہاد فی سبیل اللہ کی توفیق دے آمین۔
Top