الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اچھی مثال ہے اورحقیقت ہے کہ آج ہم اس خط کو جو کہ اللہ کی طرف سے بھیجاگیا ہے صرف چومتے ہیں ، بلند مقام پر رکھتے ہیں ، دلہن کے سر پر پھیرتے ہیں ۔ پڑھتے نہیں ، ہاں اگر پڑھتے بھی ہیں تو طوطے کی طرح ، جس کی سمجھ طوطے کو بھی نہیں ہوتی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ، بہت ہی کم لوگ اس میں تدبر کرتے ہیں ۔اور...
کاش کہ عملاً ایسا ہی ہو تا ،
عمومی طور پر کوشش اچھی ہے لیکن کبھی اگر ان کو کسی مسئلہ میں صحیح حدیث بھی پیش کروگے تو نہیں مانیں گے ۔ جواب ملے گا کہ کیا ہمارے بزرگوں نے اس حدیث کو نہیں پڑھا ہے ؟
فضائل اعمال کی کتاب کو بہت اہتمام سے پڑھتے ہیں ، لیکن جس مسجد میں درس قرآن یا درس حدیث ہو اس کو نہیں...
اب بھی ان میں یہ چیزیں باقی ہیں ۔ کیونکہ یہاں پر جو تبلیغی حضرات ہیں بدعات ورسومات پر نہ تو تنقید کرتے ہیں اور نہ ہی خود چھوڑسکتے ہیں ، کہتے ہیں کہ اس سے جماعت میں توڑ پیدا ہوجاتی ہے ۔ اکابر نے یہی سیکھایا ہے ۔
ان کا ایک مشہور نعرہ ہے ۔
"سیکھتے سیکھتے مرنا اور مرتے مرتے سیکھنا "۔
مذکورہ بالا...
نواب صدیق حسن خان اور وحیدالزماں کی تمام خلاف قرآن وحدیث باتوں کو رد کردیا گیا ہیں۔
کیا حنفی حضرات ، ایسا کرنے کو تیار ہیں؟
یا کہ ایسی باتوں پر ڈھٹے رہیں گے ؟
اور کب تک ؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔
آج جمعہ کے دن ایک مولوی صاحب کا بیان سن رہا تھا ،اس طرح کی بات پہلے بھی سنی تھی ، لیکن کسی سے حوالہ پوچھنے کا موقع نہیں ملا ۔ اور اکثر ایسے لوگ پوچھنے پر برا محسوس کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو اکابر کہے وہ سن لو اور اس پر عمل کرو۔ زیادہ عالم...
جہاد کے مخالفین پھر بھی ان بریلوی لوگوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ کیونکہ حکومت کی بھاگ دوڑ ہی ان کے ہاتھوں میں ہے۔
اور کہتے ہیں کہ ان کے خلاف خروج منع ہے ۔ چاہے وہ سود کرکے اللہ سے اعلان جنگ کرے یا پھر حربی کفار سے مل کر مجاہدین پر حملے کرے ۔ عوام کو ان اطاعت کرنی چاہیئے ۔
لولی بھائی ۔۔ موبائیل فون سے صفحہ سکین کرتے وقت یا تو فلش لائیٹ آن کرو یا پھر اس کا موڈ تبدیل کرو ، میرے خیال سے نائٹ والا موڈ بہتر رہے گا ۔۔ اس کا رزلٹ اچھا ہوتا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ اس موڈ میں ذرا بر بھی نہیں ہلنا چائہیے ۔ سانس کو تھوڑے وقت کے لیے روک لو ۔
یہ بات آپ کی کہاں تک صحیح ہے ۔ اس پر بعد میں بات کی جائے گی ۔
آپ کا دعویٰ ہے جو میں نے کوٹ کیا ہے ۔ لگتا ہے کہ آپ بھی یہ دعویٰ رکھتے ہیں ۔ ورنہ مذکورہ فعل کی مخالفت میں اتنی شدت اختیار نہ کرتے ۔
اب تو یہ مسئلہ اتنا عام ہوچکا ہے کہ بہت سارے حنفی حضرات باجماعت نماز سے پہلے صفوں کی سیدھائی اور...