الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرجعئہ کے نزدیک ایمان صرف زبان سے ایک مرتبہ اقرار کرنے کا نام ہے ۔ اب بعد میں اگر کوئی کفر کا ارتکاب (یعنی حدوداللہ کا انکار، اللہ کا حکم وامرکولاگونہ کرنے اور اس کے خلاف فیصلے) بھی کرے تو وہ کافر نہیں ہے مومن ہے ۔
نعوذبااللہ من ذالک ۔
ان کی ڈکشنری میں انسان صرف یہوداورعیسائی ہے ۔ باقی لوگ ان کے لیے کوئی معنوی چیز نہیں ، اور مسلمان خاص کر وہ جو شریعت کے نفاذ کے لیے تگ ودو کرتے ہیں ، دہشت گرد ہیں ،
عن أبي هريرة ، أن رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - قال : " كل أمتي يدخل الجنة إلا من أبى " قالوا : ومن يأبى يا رسول الله ؟ قال : " من عصاني فقد أبى " .
یہاں پر نافرمانی کو انکار کہا گیا ہے ،
"من ترک الصلاۃ المکتوبۃ متعمداً فقد کفر" [[معجم الاوسط للطبراني 343/3 (3348)]]
"جس بندے نے ايک بھي...
حوالہ لکھنے میں ٹائم لگے گا ۔ کیونکہ میں نے شیخ امین اللہ صاحب کے آڈیوبیان میں سنا تھا ، وہ کونسی فائل میں موجود ہے ، ذرا مشکل ہے ۔
اس نے دونوں روایتیں(شرمگاہ کو چھونے سے وضوکا ٹوٹنا۔۔۔ اور شرمگاہ کو ناک سے تشبہیہ دینا ۔۔) بیان کی ہیں ۔ اور دونوں میں تطبیق کی یہ صورت بیان کی ہے جو اوپرمذکورہے۔...
جیسا کہ یہاں پر ایک مثال دی جاسکتی ہے ۔
ابوداود میں رسول اللہﷺ کا فرمان ہے :«لاَ یَقْبَلُ اﷲُ صَلٰوۃَ حَائِضٍ اِلاَّ بِخِمَارٍ» بالغ عورت کی ننگے سر نماز نہیں اس حدیث کا مفہوم ہے کہ مرد اور نابالغ عورت کی نماز ننگے سر ہو جاتی ہے ،
وباللہ التوفیق
کیا یہ روایت صحیح ہے ؟
نبی کریم(ص)نے فرمایا: اگرتم ہمیشہ باوضورہنے کی استطاعت رکھو توایساہی کرو کیونکہ ملک الموت جس بندے کی روح وضو کی حالت میں قبض کرتا ہے اس کیلئے شہادت لکھ دی جاتی ہے. کنزالاعمال ج 9، حدیث 26060