• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا پاکستان کا آئین غیر اسلامی ہے؟خوارج کا جھوٹ ۔۔۔۔

    طالبان کا اپنا آئین و ایجنڈا جو بھی ہو -لیکن پاکستان کے آئین سے متعلق ان کی بات صحیح ہے - یہ کہنا کہ : "آرٹیکل ۲۲۷ کے مطابق پاکستان میں کوئی ایسا قانون نہیں بنایا جاسکتا جو قرآن و سنت سے مطابقت نہ رکھتا ہو۔ یہ آرٹیکل یہ بھی کہتا ہے کہ اگر موجودہ قوانین قرآن و سنت سے مطابقت نہیں رکھتے تو...
  2. م

    علامہ ابن خلدون اور یزید بن معاویہ

    محترم - آپ نے فرمایا کہ: امت گمراہی پر جمع نہیں ہو گی یعنی بحثیت مجموعی امت کبھی گمراہ نہیں ہو گی اور امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا تو امت کی اکثریت گمراہ ہو سکتی ہے مگر بحیثیت مجموعی امت گمراہی پر جمع نہیں ہو گی کیونکہ ایک گروہ حق پر رہے گا۔ اس قول پر پر امام بخاری اور ابن ابی حاتم اور...
  3. م

    علامہ ابن خلدون اور یزید بن معاویہ

    لَا یَجْمَعُ اللّٰہُ اُمَّتِیْ عَلٰی ضَلَالَة اَبَداً،وَیَدُاللّٰہِ عَلَی الْجَمَاعَة " (المستدرک الحاکم۱؍۱۱۶ح۳۹۹ وسندہ صحیح) یہ روایت اور اس طرق کی باقی روایات "ضعیف" ہیں - امام بخاری ، امام عقیلی ، امام ابن ابی حاتم رحم الله وغیرہ نے ان روایات کو "ضعیف و منگھڑت قرار دیا ہے -جن میں ہے کہ...
  4. م

    علامہ ابن خلدون اور یزید بن معاویہ

    اس قسم کے موضوعات کو "اختلافی رنگ" دینے والے درحقیقت میں یا تو خود رافضی ہیں یا ان سے بھی بڑھ کر رافضی نما اہل سنّت کے عوام و علماء ہیں- تاریخ کا مسلمہ اصول ہے کہ جب راوی جانبدار ہو اور ہم مسلک ہو تو اس کی روایت اس مسلک سے متعلق قابل قبول نہیں ہو گی - دوسری اور تیسری صدی ہجری میں عباسی خلفاء کے...
  5. م

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    السلام و علیکم - آپ دانش غفّار صاحب نے آیت قرانی پیش کی ہے : مَّا كَانَ اللّـٰهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلٰى مَآ اَنْتُـمْ عَلَيْهِ حَتّـٰى يَمِيْزَ الْخَبِيْثَ مِنَ الطَّيِّبِ ۗ وَمَا كَانَ اللّـٰهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلٰكِنَّ اللّـٰهَ يَجْتَبِىْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ يَّشَآءُ ۖ...
  6. م

    عاصمہ جہانگیر فوت ہوگئی

    اولاد تو جیسی بھی ہے -والد بھی کم نہیں تھے- ان کے قلم کی تیز دھار نے اصحاب کرام رضوان الله اجمعین جیسی عظیم ہستیوں کو بھی نہیں بخشا - شاید یہ اسی کا ثمر ہے کہ بیٹا ایک لا مذہب و گستاخ رسول عورت کی صلٰوۃ المیت کے لئے بصد و بخوشی راضی ہو گیا -
  7. م

    کیا سیدنا امیر معاویہ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا؟

    اول تو یہ کہ سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ کا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دینے سے متعلق تمام روایات انتہائی موضوع و مردود ہیں اور ردی کی ٹوکری میں ڈال دینے کے قابل ہیں- (کیوںکہ سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ نے تو خود خلافت کے معاملے میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے صلح کی بیعت کی تھی اور جس کی...
  8. م

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    محترم - آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس امّت کی گمراہی کی اصل وجہ ہی یہ "اضافی سوچ ہے" - یہی کفر اور بدعت کی طرف پہلی سیڑھی ہے- اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے لئے یہ بھونڈی دلیل دی جاتی ہے کہ فلاں امر یا عقیدہ تو نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے دور میں نہیں...
  9. م

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    اسطرح کی کسی روایت کا مجھے علم نہیں - البتہ ایک روایت اسطرح ہے کہ : إنَّ من أفضلِ أيامِكم يومَ الجمعةِ ، فيه خُلِقَ آدمُ ، و فيه قُبِضَ ، و فيه النفخةُ ، و فيه الصعقةُ ، فأكثروا عليَّ من الصلاةِ فيه ، فإنَّ صلاتَكم معروضةٌ عليَّ ، إنَّ اللهَ حرَّم على الأرضِ أن تأكلَ أجسادَ الأنبياءِ - رسول...
  10. م

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    ساتھ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ "جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ تلاش کرے۔" یعنی میں تم لوگوں کے خواب میں تو آ سکتا ہوں لیکن خبردار !! کوئی مجھ پر جھوٹ نہ بولے کہ میں نے نبی اکرم کو خواب میں دیکھا اور وہ مجھے یہ خلاف شریعت حکم دے رہے تھے- ایسا شخص جہنمی ہے--
  11. م

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کی بات سے متفق ہوں. خواب میں انسان کو لاشعوری طور پر بعض مرتبہ کئی ایسی چیزیں دکھائی جاتی ہیں جن کو اس نے جاگتے میں چاہے کبھی نہ دیکھا ہو- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کا معامله ایسا ہی ہے- حقیقت میں چاہے کسی نے نبی کریم صل الله علیہ و آ له...
  12. م

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    السلام علیکم و رحمت الله - گفتگو میں مداخلت کی پیشگی معذرت- یہاں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ آپ (رحمانی صاحب) کے امام ابوحنیفہ ؒ کی علمی قابلیت، فقہا کی ان پر جرح و تنقید اور تعریف و مداح اور ان کے عالمانہ فقہی ارشادات سے متعلق تجزیے سے قطع نظر، امام صاحب کی شخصیت کو متنازع بنانے میں جو کردار...
  13. م

    فتح تستر ،حضرت دانیال

    تاویل پیش کریں - پھر دیکھیں گے کہ آیا ان تاویلات کی بنا پر روایات کو صحیح قرار دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟؟
  14. م

    فتح تستر ،حضرت دانیال

    السلام و علیکم اسلام و رحمت الله وبرکاتہ - فتح تستر و حضرت دانیال سے متعلق مذکورہ روایات کی اسنادی حیثیت سے قطع نظر ان روایات کے متن میں نکارت پائی جاتی ہے - جن کی بنا پر روایات صحیح محسوس نہیں ہوتیں (واللہ اعلم)- سب سے پہلے تو یہ کہ "تستر" جس کا قدیم نام "شوشتر" تھا ایران کے علاقہ میں تھا اور...
  15. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    و علیکم السلام و رحمت الله وبرکاتہ! جی مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ یہ شخص اپنے معتبر آباؤ اجداد پر جھوٹ بول رہا ہے-اور اپنے آباؤ اجداد کے منہج پر ہرگز نہیں ہے -
  16. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام و علیکم و رحمت الله !! جن حضرات نے بغور "تاریخ طبری" کا مطالعہ کیا ہے وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ ابن جریر طبری رحم الله ایک متعدل نظریات رکھنے والے موررخ تھے - اور غالب گمان یہی ہے کہ وہ سنی مسلک سے ہی تعلق رکھتے تھے -اگر ان کی کتاب "تاریخ طبری" میں ایسی روایات موجود ہیں کہ جن...
  17. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام و علیکم و رحمت الله !! ابن جریر طبری رحم الله اپنی مشہور زمانہ کتاب "تاریخ طبری" کے مقدمے میں لکھتے ہیں- ”فَمَا یَکُنْ فِيْ کِتَابِيْ ھَذا مِنْ خَبَرٍ ذَکَرْناہ عن بَعْضِ الماضِیْنَ مِمَّا یَسْتَنْکِرُہ قَارِیہِ، أو یَسْتَشْنَعُہ سَامِعُہ، مِنْ أَجَلِ أنَّہ لَمْ یَعْرِفْ لَہ وَجْھاً فِي...
  18. م

    ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی تباہی کاخفیہ منصوبہ کیسے لوگوں کو دھوکہ دے کر تیار کیا گیا ہے

    اس مفروضے سے قطع نظر کہ کیا کوئی ملک "ہارپ ٹیکنالوجی" کے ذریے از خود ماحولیاتی تبدیلی پیدا کرسکتا ہے یا نہیں اور اس سے دوسرے ممالک کو نقصان پہنچا سکتا ہے یا نہیں - لیکن یہ بات اپنی جگہ مسلم ہے کہ امریکہ "یہودی لابی" کے انڈر کنٹرول ہونے کے سبب کسی بھی حد تک جا سکتا ہے چاہے اسے اس کے لئے اپنی...
Top