• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام و علیکم و رحمت الله - ہمارے ہاں حمکرانوں و علماء کی تکفیر و اور ان کو طاغوت قرار دینے کا موضوع اس وقت سے گردش سخن میں ہے جب سے نائن الیون کا واقعہ رونما ہوا اس سے پہلے اس قسم کی موضوعات پر گفت و شنید اور بحث و مباحثے عوام میں شاز و نادر تھے -شومئی قسمت کے یہی وہ دور تھا جب سوشل میڈیا کا...
  2. م

    اور ہم نے خدا کو کھو دیا :

    السلام و علیکم و رحمت الله-. مذکورہ بالا مضمون کے عنوان میں اور پھر متن میں جگہ جگہ الله رب العزت کو مصنف کی طرف سے ''خدا" لکھا گیا ہے-جو شرعی اعتبار سے صحیح طرز عمل نہیں ہے رہنمائی کے لئے یہ تھریڈ مفید رہے گا -...
  3. م

    حسن بصری کی کرامت والی روایت کی تحقیق

    و علیکم السلام و رحمت الله و برکاتہ- صوفیت یا صوفی ازم حقیقت میں دین محمّدی کے ایک اور متوازی مذہب ہے- جس کی بنیاد فنا فی الله پر ہے-تاریخ کے مطابق اس کی داغ بیل عبد الله بن سبا (یمنی ) نے آواخر دور عثمان رضی الله عنہ یا دور علی رضی الله عنہ میں ڈالی -اس نے الله رب العزت کو علی رضی الله عنہ کی...
  4. م

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    میرا سوال اس تھریڈ کے حوالے سے ہنوز باقی ہے -جو اس سے پہلے پوسٹ نمبر ١٢٠ میں کیا تھا - اصل سوال یہ ہے کہ یہ کھڑکی ابھی تک گنبد خضراء پر موجود کیوں نظر آتی ہے؟؟- چلو گنبد خضراء کو گرانا تو بڑا فتنہ کھڑا کرنے کا باعث بن سکتا ہے اس لئے اس کو قائم رکھا گیا ہے- (یہ بات الگ ہے کہ اس کی تزئین و آرآئش...
  5. م

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    محترم - پہلی بات یہ کہ مذکورہ روایت میں راویوں کے ناموں کی صراحت کے معاملے میں ابہام ہے اور اس بنا پر ہی سنابلی صاحب نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے- اصول جرح و تعدیل کے مطابق روایت میں ابہام ہو تو وہ ضعیف ہی تصور کی جاتی ہے - بہرحال اگر آپ کی دی گئی تحقیق کو قبول کرلیا جائے تو ضروری نہیں کہ اس امر...
  6. م

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    علی رضی الله عنہ و معاویہ رضی الله عنہ دونوں بلند پایا اصحاب رسول ہیں- یہ ممکن نہیں کہ دونوں ایک دوسرے پر لعنت ملامت کریں. سیاسی اختلافات کو ہوا دینا صرف منافقین کا کام ہے جو ہر دور موجود رہے ہیں- جنگ صفین میں حضرت علی رضی الله عنہ نے دونوں جانب کے مقتول سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کی ۔۔۔۔۔۔۔...
  7. م

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم - حدیث سفینہ رضی الله عنہ سے متعلق آپ کے تمام ابہام و غلط فہمی کا جواب اس تھریڈ میں موجود ہے - غور سے پڑھے اور پھر جواب دیں - کسی پرنا حق ناصبیت کا الزام کوئی اچھی روش نہیں - http://www.urdumajlis.net/threads/38362/ سفینہ رضی الله عنہ کی یہ روایت سعید بن جمہان سے مروی ہے- جو اس روایت...
  8. م

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اصل سوال یہ ہے کہ یہ کھڑکی ابھی تک گنبد خضراء پر موجود کیوں نظر آتی ہے؟؟- چلو گنبد خضراء کو گرانا تو بڑا فتنہ کھڑا کرنے کا باعث بن سکتا ہے اس لئے اس کو قائم رکھا گیا ہے- (یہ بات الگ ہے کہ اس کی تزئین و آرآئش ابھی تک کی جاتی ہے جو کہ نا صرف بدعت ہے بلکہ اس میں اسراف بھی ہے)- لیکن کھڑکی کو اب تک...
  9. م

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    نا تو بنو ہاشم فرشتے تھے نا ہی بنو امیہ فرشتے - مشاجرات صحابہ و تابعین رضوان الله علیہ کے سیاسی و اجتہادی اختلافات اسلامی تاریخ کا ایک حصّہ ضرور ہیں- لیکن بدقسمتی سے ان واقعیات کی بنا پر غلو اختیار کرنا ہم مسلمانوں کی عادت بن چکی ہے- حسن ظن بھی کوئی چیز ہوتی ہے-کیا ہم بنو ہاشم و بنو امیہ کے...
  10. م

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    جزاک الله - کیا ان کتابوں کے لنک مل سکتے ہیں -؟؟
  11. م

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    جزاک الله - جی صحیح فرمایا آپ نے - اصل میں محبّت حسین رضی الله عنہ تو ایک ڈھونگ ہے- ورنہ یہ ایک ایسا واقعہ ہے کہ ہر گروہ اس کے زریے اپنے باطل نظریات کو دوام بخشنے کے لئے ایک آلہ کار کے طور پر استمال کرتا ہے - افسوس تو اس بات کا ہے کہ اہل سنّت کے بعض علماء و مشائخ بھی اس رافضی افکار کا شکار ہو...
  12. م

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    جزاک الله - میں نے بھی اس کتاب کے بارے میں سنا ہے - لیکن بہت کوشش کے باوجود یہ کتاب نیٹ پر نہ مل سکی - اگر کوئی صاحب اس میں help out کردیں تو بہت مشکور ہونگا -
  13. م

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»‌صحيح البخاري: كِتَابُ العِلْمِ ترجمہ: حضرت سلمہ...
  14. م

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    السلام و علیکم و رحمت الله - واقعہ کربلا ١٢٠٠ سال سے مسلمانوں میں موضوع سخن ہے-اگرچہ یہ اسلام کی تاریخ کا ایک اندوہناک سانحہ تھا- لیکن اتنا بھی نہیں کہ جتنا متاخرین نے اسے افسانہ بنا کرلوگوں کے سامنے پیش کیا- مقصد ان گروہوں کا اہل بیعت کے کندھے پر بندوق رکھ کر اپنے سیاسی و مذہبی عقائد کو جلا...
  15. م

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے دندان مبارک پر چھڑی مارنے والا بدبخت کون تھا ؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - اس موضوع سے متعلق کفایت الله سنابلی صاحب کا یہ تھریڈ بھی کافی مفید رہے گا جس میں انہوں نے بخاری کی روایت کی صحیح توجیہ پیش کی ہے جس میں مذکور ہے کہ گورنر کوفہ عبید الله بن زیاد نے حضرت حسین رضی الله عنہ کے چہرے مبارک کو اپنی چھڑی سے مارا -...
  16. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    امام مہدی سے متعلق روایات کی حیثیت سیاسی نوعیت کی ہے - بعض متقدمین نے ان کو "تواتر" کہہ کر عقائد کا درجہ دے دیا- جب کہ صحیحین میں مہدی آخر الزمان سے متعلق ایک بھی روایت نہیں ہے- کیا امام بخاری رحم الله منکر حدیث تھے جو اس پر کوئی روایت نہیں لاے ؟؟- اور جو روایت احادیث کی دیگر کتب میں موجود ہیں...
  17. م

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم خضر حیات صاحب - یہ مسلہ "استواء تفصیل طالب ہے اور وقت نہیں مل رہا کہ اس پر مزید گفتگو کی جا سکے- اگر وقت ہوا تو اس پر مزید بات ہو سکے گی کہ آیات جن میں "سمیع ، بصیر" ہے وہ آیات متشابھات سے متعلق ہیں یا نہیں ؟؟ - جسے آپ میری غلطی در غلطی سمجھ رہے ہیں- یہ...
  18. م

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    و علیکم ا لسلام ورحمۃ اللہ- محترم اسحاق صاحب - میرے خیال میں قرآن کی مذکورہ آل عمران کی آیت نمبر ٧ میں ایسی کوئی توجیح پیش نہیں کی گئی کہ جس میں کہا گیا ہو کہ "جس ۔۔ تاویل ۔۔ سے منع کیا گیا ہو ،ااس سے مراد (کسی لفظ کے ظاہری معنی کی بجائے دوسرا معنی کرنا ہو ) مراد ہے- جیسے (استویٰ علی عرش ) کا...
  19. م

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    تعجب ہے کہ ان جلیل القدر آئمہ نے "استواء" کی تاویلیں کیں (یعنی استواء سے مراد ۔۔ استعلاء اور اس پر ارتفاع ہے) اور ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ "اللہ تعالی کے ارشاد ( رحمن عرش پر مستوی ہوا ) کا معنی یہ کہ اللہ عرش سے اوپر ہے ، اور ساتوں زمینوں کے نیچے کی بھی ہر چیز جانتا ہے اور اس معنی پر اہل علم کا...
  20. م

    کیاامام بخاری رحمہ اللہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے سے اعراض کیا؟

    صحیح فرمایا آپ نے - مزید یہ کہ صحیح بخاری میں خود امام بخاری رحم الله نے ابن عمر رضی الله سے مروی وہ روایت درج کی ہے جس میں ہے کہ انھوں نے ان لوگوں کو باغی قرار دیا جنہوں نے یزید بن معاویہ رحم الله کی بیعت خلافت سے اعراض کرنے کی کوشش کی- اور ساتھ یہ بھی فرمایا کہ میں اس (یزید بن معاویہ) میں...
Top