الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم اسلام و رحمت الله -
شکریہ محترم - لیکن یہ بات زہن نشین کرلیں کہ:
جادو ایک عمل جس کے ذریے انسانوں کو نقصان پہنچانا مقصود ہوتا ہے - لیکن اس کا انسان پر اثر ہونا یا نہ ہونا الله رب العزت کی منشاء پر منحصر ہے جیسا کہ آیت میں بیان ہوا ہے فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ...
اس میں کوئی شک نہیں کہ انبیاء پر الله کی رحمت حال ہوتی ہے- لیکن شیطان کو بھی الله کی منشاء سے قوت حاصل ہے - جس کے ذریے وہ الله کے مقرب انسانوں کو سیدھی راہ سے ہٹانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے-اس کے ذریے وہ الله کے مقرب بندوں کو تھوڑا بہت نقصان تو پہنچا سکتا ہے لیکن اپنا مقصد کبھی نہیں پا سکتا -...
مصنف الشیخ ذکاء اللہ السندھی سے کہیں کہ- پہلے وہ یہ ثابت کریں کہ حضرت یوسف علیہ سلام اور نبی کریم کے اصحاب کرام رضوان الله اجمعین نے جن عدالتوں سے رجوع کیا تھا وہ اس وقت کے زمانے اور شریعتوں کے لحاظ سے غیر شرعی تھیں؟؟- پھر آگے بات ہوگی-
ذرا یہ بھی پڑھیے کہ امریکی حکومت تعصب میں اپنے شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے-
ویتنام جنگ:٭
1966ء میں امریکہ ویتنام جنگ کے دوران محمد علی (باکسر) نے اس جنگ کی مخالفت کی اور ایک بیان میں کہا کہ ویتنام سے میری کوئی لڑائی نہیں، ویتنام کے لوگوں نے کبھی بھی مجھے حقارت سے ’’سیاہ آدمی‘‘ نہیں کہا۔...
ڈاکٹر اسرار صاحب کا تو اپنا عقیدہ مشکوک تھا- سننے میں آیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب ٥٠ فیصد "وحدت الوجود " کے عقیدے کے قائل تھے- اس نظریہ کے بانی "شیخ ابن العربی" کے دفاع میں بھی ان کی کچھ تحاریر موجود ہیں- البتہ انہوں نے ٹی وی پر اپنے اس نظریہ کی تشہیر زیادہ نہیں کی - ان کی تنظیم کے ایک رکن میرے پڑوسی...
دلیل یہ آیات ہیں -
وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣
اور وہ ( الله کے مقرب لوگ) کہ جب انہیں ان کی رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے (مقلدوں کی طرح)-
وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا...
شاید اسی وجہ سے
احناف مرتے دم تک "عامی مقلد" ہی رہے ہیں -اور عامی مقلد ہی رہنا چاہتے ہیں-
علمی اعتبار سے کسی کا جو بھی مقام ہو -لیکن غلط و صحیح کی بہچان حاصل کرنے کی جستجو کرنا ہر ایک کا حق ہے- بلکہ فرض ہے-(مطلب علمی تحقیق )
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں - اکثر مرتبہ نہیں تو بعض مرتبہ تو تساہل ہوا ہی ہے- کیا اس بات کو آپ مانتے ہیں؟؟ -یعنی انہوں نے کچھ احادیث کو پرکھنے میں صریح غلطی کی - جیسے میں نے روایت "من کنت مولا فعلی مولا' کی مثال دی. اس روایت سے متعلق شیخ البانی نے ابن تیمیہ رحم الله کی شدید الفاظ میں...
بات سمجھ نہیں آئی؟؟ اگر اکثر مقامات پر ان کی بات درست ہے تو علماء کو البانی کی تحقیق حدیث میں کئی مقامات پر ان سے اختلاف کیوں ؟؟- ظاہر جب متقدمین و محدثین کے احادیث پر حکم اور البانی کا حکم (موقف) ایک نہیں ہو گا تب ہی تو باہم اختلاف پیدا ہو گا؟؟ دوسری صورت میں اختلاف کی کوئی وجہ نہیں -
جی شکریہ - میرے خیال میں بھی ایسا ہونا چاہیے-
اس زمن میں نیچے دیا گیا لنک بھی مفید ہے -
عالمِ عربی کے معروف عالم شیخ البانی - شیخ شعیب ارنوٴوط کی نظر میں
http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/07-Alam%20arabic%20ke%20maroof%20Shaikh_MDU_07_July_14.htm
اقتباس -
علمی دنیا میں...
میرا خیال میں البانی سے متعلق تحریر سے انکار حدیث یا شک حدیث کا احتمال ہرگز پیدا نہیں ہوتا ہے -
ناصر البانی اگرچہ دور جدید کے
مشہور محقق ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ احادیث نبوی کو پرکھنے میں ان سے اکثر مقامات پر تساہل ہوا ہے- اکثر جن روایات کو متقدمین و محدثین کے گروہ نے صحیح کہا ان کو البانی...
جی آپ کی بات صحیح محسوس ہوتی ہے - خمینی کی طرف سے یہ فتویٰ سیاسی اغراض و مقاصد کے تحت ہی دیا گیا -اور اہل تشیعیوں کے ہمنواؤں کو یہ بات کیسے قبول ہو سکتی تھی کہ ان سے پہلے کوئی اس معاملے میں فتویٰ بازی سے شہرت حاصل کرلے-
البتہ اپنی کتب میں وحید الدین نے خمینی سمیت نے پورے عالم اسلام کے مسلمانوں...
وحید الدین خان کی مذہبی جہالت تو اپنی جگہ مسلم ہے ہی- لیکن یہ بات مجھے ابھی تک بڑی عجیب لگتی ہے کہ "شاتم رسول سلمان رشدی" کے قتل کا فتویٰ اس دور میں سب سے پہلے "خمینی" نے دیا؟؟- کیا اہل سنّت کے علماء اس دور میں سلمان رشدی کی اس ناپاک جسارت سے نابلد تھے یا وہ تذبذب کا شکار تھے کہ آیا رشدی پر رسول...
محترم -
جمہوری نظام میں یہ ممکن ہی نہیں کہ اس کے ذریے کوئی دین دار یا اسلام پسند معاشرہ قائم کیا جاسکے- الله کا قانون کہتا ہے کہ وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ لَفَاسِقُونَ (اور ان لوگوں میں کثرت نافرمانوں کی ہے) - جب انسانوں کی اکثریت فاسق ، بے عقل، بے عمل ہے اور جاہل ہے- تو الله کے قانون کے...
جزاک الله -
بڑی اچھی مثال پیش کی ہے آپ نے - کاش کہ جمہوریت کے دلدادہ لوگوں کو یہ بات سمجھ آ جائے جمہوریت نظام کفر ہے -
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ سوره المادہ ٤٤
جو کوئی اس چیز کے موافق فیصلہ نہ کرے جو الله نے اتارا ہے- تو وہی لوگ کافر ہیں-
محترم -
مذکورہ روایت کی اسنادی و درایتی حیثیت تو اہل علم ہی بہتر بیان کرسکتے ہیں - لیکن آپ کے اندازے بیان پر حیرت اس لئے نہیں ہوئی کہ حنفیوں کا وطیرہ ہمیشہ یہی رہا ہے کہ اپنے امام کے مرتبے کو سب سے بلند رکھو اور اس کو نیچے نہ گرنے دو - ظاہر ہے کہ جب آپ کے امام (ابو حنیفہ) چالیس سال تک (بلا...
معراج اور صاحبِ معراج صلی اللہ علیہ وسلم مع سائنسی انکشافات از عبداللہ مدنی-
معراج اور جدید سائنسی تحقیقات
موجودہ صدی میں یوں تو بہت سے سائنسی نظریات پیش ہوئے مگر ان میں سب سے زیادہ معروف نظریہ آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت (Theory of Relativity) کہلاتا ہے ۔اس نظریے کی آمد نے کائنات اور قوانین...
محترم -
ذرا آپ ہی اس قرآن کی آیات کا صحیح مفہوم واضح کردیں ؟؟-
ظاہر ہے انسان دنیا میں جس چیز کی کوشش کرتا ہے الله رب العزت اس کا بدلہ اسی طرح قیامت کے دن دے گا- اب ایک انسان جاہلوں کی طرح ساری زندگی اپنے امام کی پیروی کرتا رہتا ہے تو دنیا و آخرت میں گمراہی کی سوا اس کے کیا ہاتھ آے گا ؟؟...
محترم -
ذرا ہمیں بھی بتائیں کہ وہ کون سے اصحاب تھے جو "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقرر کیئے ہوئے افراد کی یا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید کرتے تھے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقرر کردہ صحابہ کی تقلید کرتے تھے ؟؟
پھر آپ فرماتے ہیں کہ "تقلید صحابہ کے زمانہ میں بھی ہوتی...