• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    احسن الکلام فی الصلوٰۃ والسلام علی النبی خیر الانام

    کتاب کا نام احسن الکلام فی الصلوٰۃ والسلام علی النبی خیر الانام مصنف عبد الغفور اثری ناشر جامعہ تعلیم القرآن والحدیث ساہووالہ سیالکوٹ تبصرہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رسول اکرمﷺ کی حیات طیبہ کے بلاشبہ بے شمار پہلو ہیں اور بنی نوع انسان کی ہدایت اورراہنمائی کے اعتبار سےہر پہلو اپنے اندر بحر...
  2. عبد الرشید

    حرمت نکاح شغار

    کتاب کا نام حرمت نکاح شغار مصنف عبد القادر حصاری ناشر مکتبہ سعودیہ حدیث منزل کراچی تبصرہ اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کی پر موڑپر راہنمائی کرتا ہےاسلام ہی کی بدولت ایک پرامن معاشرتی نظام قائم ہو سکتا ہے اسلامی نظام زندگی کی خصوصیات میں سے سب سے بڑی خصوصیت اس کا خاندانی نظام ہے ۔اسلام نے...
  3. عبد الرشید

    حقوق العباد کی یاد دہانی بندہ مسکین کی زبانی

    کتاب کا نام حقوق العباد کی یاد دہانی بندہ مسکین کی زبانی مصنف عبد الرشید انصاری ناشر زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور تبصرہ اسلام ایک امن و عافیت اور اخوت کا دین ہے۔ اسلام کی تاریخ اخوت و مودّت کے سنہری ابواب سے لبریز ہے۔ اس کی ایک نمایاں جھلک ہجرت مدینہ کے بعد آپﷺ کا انصار و مہاجرین کو آپس میں بھائی...
  4. عبد الرشید

    مثالی مسلمان عورت

    کتاب کا نام مثالی مسلمان عورت مصنف ڈاکٹر محمد علی الہاشمی مترجم سلیم اللہ زمان ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ اسلام اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جو شخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخاسر ناکام...
  5. عبد الرشید

    فحاشی کی جامع تعریف اور اس کے انسداد کے لیے عملی تجاویز

    کتاب کا نام فحاشی کی جامع تعریف اور اس کے انسداد کے لیے عملی تجاویز مصنف ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور ناشر ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور تبصرہ بد قسمتی سے پاکستان کا میڈیا اسلام اور نظریہ پاکستان اور ان کے اصول واقدار کی پیروی کرنے کی بجائے مغرب کی لادین فکر وتہذیب اور ان کے اصول واقدار کی...
  6. عبد الرشید

    نفاذ شریعت کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام کے متفقہ پندرہ نکات

    کتاب کا نام نفاذ شریعت کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام کے متفقہ پندرہ نکات مصنف ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور ناشر ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور تبصرہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ،لیکن افسوس کہ آج تک کسی بھی حکومت نے پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں...
  7. عبد الرشید

    احکامات و ممنوعات

    کتاب کا نام احکامات و ممنوعات مصنف حسین بن المبارک الموصلی مترجم ابو انس محمد سرور گوہر ناشر حدیبیہ پبلیکیشنز تبصرہ امت مسلمہ صرف ’کلمہ گو‘ جماعت نہیں بلکہ داعی الی الخیر بھی ہے ۔ یہ اس کے دینی فرائض میں داخل ہے کہ بنی نوع انسان کی دنیا کی سرافرازی اور آخرت کی سرخروئی کے لیے جو بھی بھلے کام...
  8. عبد الرشید

    ایک ہزار خوبصورت چیزیں

    کتاب کا نام ایک ہزار خوبصورت چیزیں مصنف ڈاکٹر محمود فیضانی ناشر کتاب سرائے لاہور تبصرہ کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب...
  9. عبد الرشید

    صحن حرم

    کتاب کا نام صحن حرم مصنف یونس بصیر ناشر صفہ پبلشرز لاہور تبصرہ اردو ادب میں سفرناموں کو ایک مخصوص صنف کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ یہ سفرنامے دنیا کے تمام ممالک کااحاطہ کرتے ہیں۔اِن کی طرزِ نوشت بھی دوسری تحریروں سے مختلف ہوتی ہے۔یہ سفرنامے کچھ تاثراتی ہیں تو کچھ معلوماتی۔ کچھ میں تاریخی معلومات پر...
  10. عبد الرشید

    اسلام اور حدود و تعزیرات

    کتاب کا نام اسلام اور حدود و تعزیرات مصنف مفتی جمیل احمد تھانوی ناشر ادارہ اشرف التحقیق جامعہ دار العلوم الاسلامیہ لاہور تبصرہ ساری کائنات کا خالق ،مالک اور رازق اللہ تعالی ہے۔وہی اقتدار اعلی کا بلا شرکت غیرے مالک اور انسانوں کا رب رحیم وکریم ہے۔انسانوں کے لئے قوانین حیات مقرر کرنا اسی کا...
  11. عبد الرشید

    انسداد سود کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کی طرف سے اٹھائے گئے چودہ سوالات کے مفصل جوابات

    کتاب کا نام انسداد سود کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کی طرف سے اٹھائے گئے چودہ سوالات کے مفصل جوابات مصنف ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور ناشر ملی مجلس شرعی اقبال ٹاؤن لاہور تبصرہ سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی...
  12. عبد الرشید

    شراب سے علاج کی شرعی حیثیت

    کتاب کا نام شراب سے علاج کی شرعی حیثیت مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر ناشر مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ تبصرہ شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو صحت کو خراب، خاندان کو برباد،خاص وعام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کرڈالتی ہے۔ان کے استعمال کی تاریخ بھی کم وبیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی...
  13. عبد الرشید

    ممتاز قادری کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی شرعی حیثیت

    کتاب کا نام ممتاز قادری کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی شرعی حیثیت مصنف محمد خلیل الرحمن قادری ناشر نا معلوم تبصرہ نبی کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی...
  14. عبد الرشید

    محرف قرآن و منکر حدیث پرویز صاحب اور مسئلہ تقدیر

    کتاب کا نام محرف قرآن و منکر حدیث پرویز صاحب اور مسئلہ تقدیر مصنف عطاء اللہ ڈیروی ابو الوفا محمد طارق عادل خان ناشر دار الکتب العلمیہ تبصرہ عصر حاضر کے فتنوں میں سے جو فتنہ اس وقت اہل اسلام میں سب سے زیادہ خطرناک حد تک پھیل رہا ہے وہ انکار حدیث کا فتنہ ہے۔ اس کے پھیلنے کی چند وجوہات عام ہیں...
  15. عبد الرشید

    کتاب التوحید

    کتاب کا نام کتاب التوحید مصنف صالح بن فوزان الفوزان ناشر دار الاندلس،لاہور تبصرہ توحید اور رسالت اس لائحہ عمل کے دوبنیادی اجزا ہیں۔ جن کو صحت کے ساتھ قبول کرنے او رنتیجہ کے طور پر ان کو عملی زندگی میں نافذ کرنے سے اس مقصدِ عظیم کو حاصل کیا جاسکتا ہے جسے اخروی کامیابی کہا جاتا ہے۔ توحید، حیات...
  16. عبد الرشید

    صحیح بخاری کا دفاع ( زبیر علی زئی )

    کتاب کا نام صحیح بخاری کا دفاع ( زبیر علی زئی ) مصنف حافظ زبیر علی زئی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے...
  17. عبد الرشید

    جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث تنقیدی جائزہ

    کتاب کا نام جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث تنقیدی جائزہ مصنف محمد اسماعیل سلفی ناشر جمعیت اہل حدیث، گوجرانوالہ تبصرہ اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث وسنت...
  18. عبد الرشید

    تنویر شرح نحو میر

    کتاب کا نام تنویر شرح نحو میر مصنف مفتی عطاء الرحمن ناشر المکتبۃ الشرعیہ گوجرانوالہ تبصرہ کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ...
  19. عبد الرشید

    عمار خان کا نیا اسلام اور اس کی سرکوبی

    کتاب کا نام عمار خان کا نیا اسلام اور اس کی سرکوبی مصنفین ڈاکٹر مفتی عبد الواحد ،مفتی شعیب احمد ناشر دار الامین لاہور تبصرہ عمار خان ناصر ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ، پاک و ہند کی مشہور علمی شخصیت مولانا سرفراز خان صفدر﷫کے پوتے اور دوسری مشہور شخصیت مولانا زاہد الراشدی﷾ کے صاحبزادے ہیں۔لیکن...
  20. عبد الرشید

    دیوان حضرت علی رضی اللہ عنہ

    کتاب کا نام دیوان حضرت علی رضی اللہ عنہ مصنف مصطفیٰ وحید ناشر نا معلوم تبصرہ عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ...
Top